جنوبی وزیرستان اپر کے علاقہ شکتوئی میں مسجد پر مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، مقامی صحافی آدم خان – at Islamabad, Pakistan
If anyone has ill intentions regarding the administrative affairs, teaching system, or curriculum of religious seminaries (Madaris), let me make it clear that no action against Madaris will be tolerated. If Madaris are unnecessarily targeted, representatives of 27,000 seminaries will, Insha’Allah, reach D-Chowk, and the decisions will then be made on the streets.
The issues concerning Madaris were already resolved under the 26th Constitutional Amendment. Despite this, reopening these matters, holding press conferences, and misleading the nation through propaganda are unacceptable. There is no terrorism in Madaris, nor are extremist ideologies taught there. Rather, Madaris impart the teachings of the Qur’an and Sunnah, based on the words of Allah and the teachings of the Holy Prophet (peace be upon him).
Senator Maulana Atta-ul-Haq Darwish
General Secretary, Jamiat Ulema-e-Islam (JUI), Khyber Pakhtunkhwa – at Islamabad, Pakistan
مدارس کے انتظامی امور، نظامِ تدریس اور نظامِ نصاب کے حوالے سے کسی کے غلط ارادے ہیں تو واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ مدارس کے خلاف کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر مدارس کو بلاوجہ چھیڑا گیا تو 27 ہزار مدارس کے لوگ ان شاء اللہ ڈی چوک پہنچیں گے اور پھر فیصلے سڑکوں پر ہوں گے۔
مدارس کے حوالے سے جو مسائل تھے، وہ 26ویں آئینی ترمیم میں طے ہو چکے ہیں۔ اس کے باوجود مدارس کے معاملات کو دوبارہ اٹھانا، پریس کانفرنسیں کرنا اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنا قابلِ قبول نہیں۔ مدارس میں کوئی دہشت گردی نہیں ہوتی اور نہ ہی وہاں دہشت گردی کے نظریات پڑھائے جاتے ہیں، بلکہ وہاں قال اللہ و قال الرسول کی تعلیم دی جاتی ہے۔
جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبرپختونخوا سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش
تجاوزات کے نام پر آپریشن
سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش کی سینیٹ میں گن گرج
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو – at Islamabad, Pakistan
کالے چینلز کے ٹرینڈز دس منٹ بھی پینل پر نہیں رہ سکے۔ کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود اتنی سستی ٹیم!
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
کالے چینلز والے اپنے ہی کیمرہ مینوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں سے من پسند ویڈیوز ریکارڈ کروا کر تھک گئے، تو اب بازاروں میں لوگوں سے اپنی مرضی کے مطابق ویڈیوز ریکارڈ کروانے کی حرکتیں کر رہے تھے۔ لیکن ان کی یہ کوشش بھی ناکام ہو گئی، شہری نے ویڈیو بنا کر ان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
آج کہا جا رہا ہے کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ غلط تھا اور ایمرجنسی بھی انہی علاقوں میں نافذ کی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فاٹا کا وہ علاقہ جو پہلے وفاق کے کنٹرول میں تھا، اب ایمرجنسی کے نام پر دوبارہ وفاق کے کنٹرول میں دے دیا گیا ہے۔
میری معلومات کے مطابق، قبائلی عمائدین کو بلایا گیا ہے اور ان سے مشاورت بھی کی گئی ہے کہ فاٹا کے انضمام کا فیصلہ کامیاب رہا یا ناکام۔ اس پر اتفاق ہوا ہے کہ یہ فیصلہ ناکام ہو چکا ہے اور فاٹا کی سابقہ حیثیت بحال کر دی جائے۔ اس قسم کی باتیں پسِ پردہ ہو رہی ہیں اور یہ ہماری معلومات میں ہیں۔ ایمرجنسی کا یہ عمل بھی اسی سمت میں ایک قدم ہے۔
اب آپ فیصلے کرتے ہیں اور ہم ان پر تنقید کرتے ہیں۔ وقت اور حالات بتائیں گے کہ ہمارے موقف کی تائید ہو رہی ہے یا آپ کے فیصلوں کی۔ تو پھر ہمیں ہر بات پر ملامت کیوں کی جاتی ہے؟ ہمارے خلاف نت نئی باتیں کیوں پھیلائی جاتی ہیں؟ کردار کشی اور الزام تراشی کیوں کی جاتی ہے؟
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو
کون رہ گیا ہے جس سے ابھی تک پریس کانفرنس نہیں کروائی گئی؟!
ویسے مولانا صاحب نے ملتان کے جلسے میں کب شہداء کا ذکر کیا ہے؟ یا پھر عوام کو گمراہ کرنے کے لیے یونہی جھوٹی کہانیاں گھڑی جا رہی ہیں!بس وہی چند رٹے رٹائے جملے بار بار دہرائے جا رہے ہیں، جو واٹس ایپ پر بھیجے گئے ہیں۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
“Unity of the Muslim Ummah”
Watch H.E. Sheikh Fazal Ur Rehman Mufti Mehmood, Emir of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan, strongly condemn the terrorist Houthi militia’s attacks on Islamic holy sites and civilian objects in the Kingdom of Saudi Arabia.
JUI Answers Back retweeted
مولانا تمہارے اعصاب پر سوار ہو چکے ہیں.. اور جب تک تم راہِ راست پر نہیں آتے ہم تمہیں چین کی نیند سونے نہیں دیں گے.
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
پاکستان کو ایسی سیاست کی ضرورت ہے جس میں آئین کی بالادستی، قانون کی یکساں عمل داری، معاشی انصاف اور شہریوں کے بنیادی حقوق کو مقدم رکھا جائے۔،،،،
#مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
حافظ نصیر احمد احرار
سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
جے یو آئی قومی سیاسی جماعت جسے قوم کے بڑے طبقے کا اعتماد حاصل ہے۔ مولانا امجد خان
جے یو آئی نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کی۔ امیر جے یو آئی پنجاب
ہم نے ہی ہمیشہ مسلح گروہوں کے بیانیہ کا شرعی دلائل کی روشنی میں مقابلہ کیا۔ امیر جے یو آئی پنجاب
مسلح گروہوں کے خلاف تمام مسالک کا مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے میں مولانا فضل الرحمن نے کلیدی کردار ادا کیا۔ مولانا امجد خان
مولانا فضل الرحمن بیک وقت قومی مزاحمت اور سیاسی رواداری کی اعلیٰ مثال ہیں۔ امیر جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی کو دہشت گردوں سے نتھی کرنا قومی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ امیر جے یو آئی پنجاب
ہم کل بھی پرامن جدوجہد کے قائل تھے آج بھی اس پر کاربند ہیں آئندہ بھی اسی پر کاربند رہیں گے۔ حافظ نصیر احمد احرار
جے یو آئی کو منفی پروپیگنڈے کے زور پر دیوار سے نہیں لگایا جاسکتا۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈہ دہشت گرد گروہوں کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
حکومت ہوش کے ناخن لے اور قومی مفاد کا ادراک کرکے جے یو آئی کو اعتماد میں لینے کی روش اختیار کرے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ریاستی وسائل کا قومی سیاسی جماعتوں کے خلاف استعمال کرکے منفی میڈیا مہم چلانا قوم سے خیانت و بددیانتی ہے۔سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی نے ان منفی ہتھکنڈوں کا پہلے بھی مقابلہ کیا آئندہ بھی مقابلہ کرے گی۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
قومی معاملات پردوں کے پیچھے چلانے کے بجائے قوم کو اعتماد میں لے کر کئے جائیں۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
JUI Answers Back retweeted
اقتدار عارضی ہے، مگر سیاسی کردار تاریخ میں محفوظ رہتا ہے۔ مخالفین کے خلاف آج استعمال ہونے والی زبان اور رویوں کا کل خود بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
کرپشن کے الزامات ہوں یا قومی وسائل کی لوٹ مار کے دعوے، ہر معاملے میں شفاف تحقیقات اور قانونی ثبوت ضروری ہیں۔ احتساب سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
خیبرپختونخوا کوئی تجربہ گاہ نہیں، یہاں کے عوام کا اپنا مینڈیٹ اور اپنے نمائندے ہیں۔ گورنر راج جیسے غیر معمولی اقدام پر گفتگو ہو تو آئین، قانونی تقاضوں اور عوامی نمائندگی کو مقدم رکھنا ضروری ہے۔ جمہوریت کا احترام ہی اصل راستہ ہے
#مرد_میدان_مولانا
#زرداری_کا_گورنر_راج
#اصطبل_کے_پٹواری
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
ٹھگ راج کے حکمرانوں کو، ھندوستان کے ضلع ترن تارن کے مہاجروں اور ان کے اصطبل والوں کو، معدنیات بیچنے والوں اور انکے پروپیگنڈہ برگیڈ کے کالے چینلز کو نہیں معلوم لیکن پاکستان کے باسیوں کو معلوم ھے کہ مرد میدان مولانا فضل الرحمن صاحب ھی ھیں
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
تمھاری تیارکردہ AI ویڈیوز سے ایک بات تو ثابت ھورھی ھے کہ مولانا صاحب کے بیانیے اور انکے کارکنوں کے اس بیانیے کے پھیلاؤ نے تمھیں حواس باختہ کردیا ھے اور ایسی بےوقوفانہ اور احمقانہ حرکتوں پر اتر آئے ھو۔
جمعیت کے کارکنوں کا آج بھی ابھی بھی وھی جواب ھے اپنے قائد کی طرف سے بھی اور اپنی طرف سے بھی کہ معافی مائی فٹ۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
کردارکشی کی مہمات نئی نہیں، مگر سوال یہ ہے کہ اگر الزامات سچ ہیں تو عدالتوں میں ثابت کیوں نہیں کیے جاتے؟ سیاست پروپیگنڈے سے نہیں، ثبوت سے ہوتی ہے۔
#مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
ہم نے اب تک میاں نوازشریف صاحب کا احترام کیا ہے ، لیکن ان کے نام پر دھندہ کرنے والیوں کو لگام دینا ہوگا ۔ آج شاید آخری دن ہوگا ، اس کے بعد جےیوآئی والوں کی ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھا سکے گا ۔ ان شاءاللہ العزیز پھر اصطبل حکمرانوں کو گھوڑے کی طرح ہم دوڑائیں گے ۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
آندھیوں میں چراغ جلائے رکھنا مولانا فضل الرحمن کا ہنر ہے۔ جمعیت علماء اسلام اس چراغ کے پروانوں کا نام ہے۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
ایک بار پھر بازی عقیدت مند رضاکاروں کے ہاتھ
یہ آج 25 اکتوبر کی ٹرینڈنگ دیکھ لیں ۔۔
پھر مولویوں نے کروڑوں روپے کھانے والے نااہلوں کو چاروں شانے چت کر دیا
ایک طرف بھاری سرکاری وسائل ، مفت کے ٹؤرز، سرخی پاؤڈر کا خرچہ الگ سے
دوسری طرف صرف عقیدت اور نظریہ
اور نتیجہ صاف ظاہر ہے ہر روز تنخواہ بریگیڈ کی عقیدت مندوں کے ہاتھوں زبردست ٹھکائی
اس میں یقیناً عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں
مگر جب عقل گھاس چرنے میں مصروف ہو تو پھر ہر روز اس قسم کی عزت افزائی مقدر بن جاتی ہے
اس وقت سامنے والوں کی حالت قابلِ رحم ہے
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
@juipakofficial
@MoulanaOfficial
@JUI_NW @JUIAnswersBack @jui
JUI Answers Back retweeted
78 سالہ سیاسی تاریخ میں حکمران بدلتے رہے، مگر عوام آج بھی جواب دہی کے منتظر ہیں۔ الزامات لگانے کے بجائے ثبوت پیش کریں اور قانون کا سامنا کریں۔
#مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز

























