*مولانا کا مسلم لیگ ن سے انتقام*
مولانا فضل الرحمان نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کے خلاف کمپئین شروع کردی،قصور کے بعد ملتان،ملتان کے بعد اب سرگودھا میں مولانا کا جلسہ ہوگا
*بریکنگ نیوز: مراد سعید مل گیا*
افغان ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید اس وقت افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے شہر شرنہ میں موجود ہیں ، مراد سعید کو شرنہ میں افغان طالبان (TTA) کے مقامی رہنما عبد الخالق آخوند نے پناہ دی ہے
🚨 Breaking News
Sohail Afridi has been arrested. Cases related to alleged links with the TTP and corruption are said to be ready. His alleged frontman, Patang, is reportedly willing to cooperate with the state.
More details are awaited.
*بریکنگ نیوز*
مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف کیلئے حکومت سے مذاکرات کا تیسرا دور حاصل کرنا چاہتے ہیں، حکومت مذاکرات کیلئے تقریباً تیار ۔سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کو مزید 48 گھنٹے مل گئے
*آخر مولانا فضل الرحمان ہی کام آئے*
عمران خان کے دشمن نمبر 3 مولانا فضل الرحمان نے سہیل آفریدی کو حکومت سے مزید 2 دن لے دیے
Sohail Afridi is now facing the possibility of disqualification.
The Peshawar High Court has just issued directions against him. The matter will now go before the ECP, which will decide his political fate
*"Big Breaking News"*
ایمرجنسی کا آڈر تیار، وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی جونہی آفس سے نکلیں گئے آڈر جاری ہو جائے گا۔سہیل آفریدی اسی لیے دفتر نہیں چھوڑ رہے، ان کی خواہش ہے کہ ان کو زبردستی آفس سے نکالا جائے تاکہ سیاسی شہید کا بیانیہ بنا سکیں
*وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کیلئے مفت مشورہ:* دہشت گردی کے خلاف سخت فیصلے وقت کی ضرورت ،وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز پر بار بار انکار کا رویہ ترک کرنا چاہیے۔ وہ اب انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدے دار نہیں بلکہ ایک ذمہ دار اور اہم ترین عوامی و ریاستی منصب پر فائز ہیں،انہیں غیر مخلص مشیروں کے بوجھ تلے دبنے کی بجائے اپنے منصب کی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے صوبے میں پائیدار امن کے لیے متفقہ حکمت عملی بنانی چاہیے، تاکہ عوام کو دہشت گردی سے نجات اور سکون مل سکے
🚨 BIG BREAKING NEWS
Dr. Abdul Wahid Abu Raas, Foreign Minister of the Houthi government, has given his first-ever interview to a Pakistani journalist, Javed Chaudhry.
He appealed to Pakistan to play a mediating role between Saudi Arabia and the Houthis, similar to Pakistan’s role in facilitating dialogue between Iran and the United States.
#BreakingNews #Pakistan #Yemen #Houthis #SaudiArabia #Iran
Latest Political Update
Sohail Afridi and Mahmood Khan Achakzai have rejected the proposed agreement, pushing the negotiations into another deadlock.
The state has also refused PTI's proposal for a meeting with Imran Khan, further complicating efforts to resolve the political standoff.
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدے طے پانا ملک و ریاست کی بہتری کے لیے خوش آئند ہے۔
پی ٹی آئی نے فاٹا کے ضم شدہ اضلاع میں انتظامی انتظامات، کے پی کے میں فوجی آپریشنز کی حمایت، لانگ مارچ اور تشدد سے گریز، اور دہشت گردی کے خلاف مکمل تعاون پر رضامندی ظاہر کی ہے، جبکہ قیدیوں کا معاملہ قانون کے مطابق حل ہوگا،کاش 3 سال ضائع کیے بغیر یہ فیصلے پہلے ہی کر لیے جاتے، اب توقع کی جاتی ہے کہ پی ٹی آئی وعدوں پر سختی سے عمل کرے گی تاکہ ملک کو دوبارہ کسی بحران سے نہ گزرنا پڑے۔
Breaking News: Government and PTI Reach Deal
PTI has reportedly accepted all the government's demands and withdrawn its condition of meeting Imran Khan.
The agreement reportedly clears the way for PTI to call off its long march, marking a major development in negotiations between the government and PTI.










