Pinned Tweet
سندہو دریاہ سندہ کا شناختی کارڈ ہے! ✌🏻
#NoMoreCanalsOnIndus
سلام سلمان اکرم راجہ صاحب ❤️
صوبے بنانے کا واحد آئینی طریقہ یہ ہے کہ اس صوبے کی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے بتاۓ کہ کتنے صوبے بننے ہیں
ریفرنڈم کے زریعے صوبے بنانا غیر آئینی ہے اور نہ ہی آئین اس کی اجازت دیتا ہے
ہمارے ملک میں ریفرنڈم کی بڑی تاریک تاریخ ہے، چاہے وہ مشرف کا ریفرنڈم ہو یا ضیاء کا، اس وقت ضیاء کے دور سے زیادہ بدتر دور چل رہی ہے
سلمان اکرم راجہ
3
59
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کو سندھ کی وحدت کے متعلق شاندار مؤقف اختیار کرنے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
#SindhIsOne
125
سندھی قوم اس خطے کی سب سے پرامن اقوام میں سے ایک ہے، تاریخ میں سندھیوں کی دھرتی پر کتنے ہی حملے ہوئے لیکن ایک بار بھی سندھی اپنے دھرتی سے دستبردار نہیں ہوئے۔ تم بھی کوشش کر کے دیکھ لو، سندھ تو ہمیشہ کی طرح یہی رہیگا لیکن یہ ملک نہیں رہیگا۔
#SindhIsOne
آج کراچی میں ہوئی وحدت سندھ مارچ کی خاص بات یہ تھی کہ اس مارچ میں اکثریت کراچی میں بسنے والے لوگ ہی شامل تھے، باقی اضلاع سے لوگوں کو بلایا ہی نہیں گیا تھا۔
#SindhIsOne
اسین ڀلي ڪھڙي به جماعتن، نظرين ۽ عقيدن جا پوئلڳ ھجئون پر جڏهن ڳالهہ سنڌ وطن تي آئي ته اسين سڀ هڪ آهيون، سنڌ جي وحدت ۽ سلامتي اسان جي اولين ترجيح ھوندي.
#SindhIsOne
سنڌ وحدت مارچ، ڪراچيءَ ۾ پوليس پاران قومي ڪارڪنن کي فل پروٽوڪول! 🥴😂
#SindhIsOne
فوجی آمروں کے بعد اگر سب سے زیادہ کسی دور میں سندھ کے خلاف سازشیں ہوئے ہیں تو وہ یہی حافظ کی سربراہی میں چل رہا ہائبرڈ نظام ہے جس کو اس حد تک طاقتور بنانے میں بدبخت پیپلز پارٹی کا بھی بھرپور کردار شامل رہا ہے۔ سندھی قوم نے اپنے دم پر ہر سازش کو ناکام بنایا ہے۔
#SindhIsOne
ملکی اشرافیہ اور انکے ٹکڑوں پر پلنے والی اردو میڈیا کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کریں گے اس کے ردعمل میں سندھ میں ملک کے خلاف نفرت میں مزید اضافہ ہوگا، کیونکہ سندھیوں کے لیے اپنے وطن سندھ سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ آج کا ٹریلر دیکھ لو!
#SindhIsOne
Sindhis should learn a thing or two from the Balochs if they want to save their motherland from the maleechs. They should force the relocation of all landay ke Isra3lis to Islamabad. Make Karachi a Sindhi majority city again if you want to save it, otherwise let it go.
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
When is Iftikhar Thakur going back to Mian Channu then?
کراچی کا حل کیا ہے ٹھاکر صاحب؟ نادر علی
سوتیلے بچوں کو واپس انکے اپنے گاؤں بھیج دیں
ایمانداری سے کراچی کی مردم شماری کردیں
کراچی جن کا ہے
اصل کراچی کے مالکان کو کراچی واپس کر دیں
غیر مقامیوں کو کراچی سے نکال دیں۔ افتخار ٹھاکر
#PakistanZindabad
@BBhuttoZardari @OfficialDGISPR @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
جيزي سنڌي 🦅 retweeted
سندھیوں کے آپس میں ایک دوسرے سے چاہئے کتنے بھی اختلاف ہو، بات جب وطن کی آتی ہے تو سب اپنے اختلاف بھلا کر ایک ہوجاتے ہیں
















