Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan) header
Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan) profile picture

The official Parody account of Karachi Metro Politician Corruption

Joined October 2020
Photo by Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan)Photo by Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan)Photo by Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan)Photo by Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan)Photo by Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan)Photo by Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan)Photo by Karachi MetroPolitician Corruption (@KMC_Pakistan)
وفاقی حکومت چاہے تو آگ بجھانے کے واقعات میں ہم انکی مدد کرسکتے ہیں۔ ہم نے جیسے گل پلازہ کی آگ کو کامیابی سے ہینڈل کیا ویسے ہی ہر آگ کو سنبھال سکتے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب مئیر کراچی
2
14
999
کراچی کے مئیر کو بااختیار ہونا چاہیئے۔ تبھی میئر کراچی اپنا کام مکمل یکسوئی کیساتھ کرسکتا ہے۔ میں اس ہیش ٹیگ #بااختیار_کراچی کی حمایت کرتا ہوں۔ مرتضی وہاب
11
2
22
617
بلاول کی شازیہ مری کیساتھ بدتمیزی کو در گزر کریں۔ یہ دو عورتوں کا معاملہ ہے مردوں کو اس پر رائے زنی نہیں کرنی چاہیئے۔ مرتضی وہاب
5
49
8
237
2,377
بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کا وہی حال کیا ہے جو میں نے کراچی کا۔ مرتضی وہاب
1
16
94
1,065
بائک چلاتے وقت ہیلمٹ نہ پہننے کے سوال پر مرتضیٰ وہاب نے صحافی کو جواب دیا ہیلمٹ نہ پہننا ہماری خاندانی پرم پرا ہے۔ میرے ابو نے ہیلمٹ پہنا ہوتا تو میں کبھی پیدا ہی نہ ہوتا
20
44
5
153
5,287
ہوسکتا ہے کہ میں کراچی والوں کے گناہوں کہ سزا ہوں۔ مرتضی وہاب
7
59
7
188
1,874
پیپلزپارٹی ایسا کام کر رہی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ درسگاہوں میں ہمارے کاموں کے کےبارے میں بتایا جائے گا کہ ایسے کام نہیں کرنے۔ مرتضی وہاب
6
38
326
کراچی میں جس کا پانی نہیں آرہا مجھ سے رابطہ کرے میں پانچ منٹ پانی نکال دونگا۔ مرتضی وہاب
4
11
52
1,367
جتنے میرے پاس اختیارات ہیں میں مخالفین کے صرف بینر ہی پھاڑ سکتا ہوں۔ مرتضی وہاب
6
24
4
110
1,694
بچپن میں امی کہتی تھیں میں زندگی میں بہت آگے جاؤنگا اب میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ کہتے ہیں “چل بے چل آگے نکل شاباش” مرتضی وہاب
2
37
1
132
1,139
میں نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ایک رپورٹ بھیجی جس میں انھیں بتایا کہ اگر وہ موقع دیں تو ہم اٹلی کے شہروں کو بھی کراچی کے برابر لاسکتے ہیں۔ میری ماہرانہ رپورٹ سے متاثر ہوکر انھوں نے میری رپورٹ اسمبلی اجلاس کے دوران پھاڑ کر پھینک دی مرتضی وہاب
5
31
99
2,254
سرسوں کا تیل ایک دن پڑا رہے تو پرسوں کا تیل کہلاتا ہےاور ایک سال تک پڑا رہے تو برسوں کا تیل کہلاتا ہے۔ پیپلزپارٹی گزرے ہوئے کل پرسوں یا برسوں کے بجائے آنے والے کل پرسوں اور برسوں کی پلاننگ کر رہی ہے۔ مرتضی وہاب
1
16
1
65
717
شکر ہے ایران امریکہ مزاکرات کراچی میں نہیں ہورہے ورنہ کراچی کی ترقی دیکھ کر مہمانوں کی نظر لگ جاتی۔ مرتضی وہاب
1
40
2
115
1,960
جس طرح باہمی مفاہمت کی ساتھ ڈاکو اندرون سندھ میں جرگوں کے انصاف پر مبنی فیصلے کروا رہے ہیں، ہم ڈاکوؤں کو سندھ ہائی کورٹ جج کے برابر عہدہ دینے کا سوچ رہے ہیں۔ مرتضی وہاب
31
1
66
860
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بنایا گیا کہ وہ سندھ کے مسائل حل کریں، انھیں افتتاح کے وقت فیتہ نظر نہیں آتا۔ قینچی سے برابر والے شخص کا ناڑا کاٹ دیا۔ یہ مسائل حال کرینگے سندھ کے؟ مرتضی وہاب کا ن لیگ سے سوال
5
31
4
83
2,297
میں رات گئے مہاجر اکثریتی علاقوں کا دورہ اسی لئے کرتا ہوں کہ ایک تو لیٹ نائٹ کوئی جوتا چپل مارنے والا نہیں ہوتا دوسرا یہ کہ لوگ میرے لئے کہہ سکیں اندھیری راتوں میں سنسان راہوں پہ ہر ظلم مٹانے کو یہاں ایک مسیحا نکلتا ہے جسے لوگ شہنشاہ کہتے ہیں مرتضی وہاب
2
19
2
67
1,718
گرمی کی وجہ سے بغلوں میں پسینہ آجاتا ہے۔ ڈاکو عوام سے ہاتھ اوپر کروا کر انکے بغل کے پسینے کی بو دور کرتے ہیں۔ عوام بدلے میں انھیں اس کام کی فیس دے دیتی ہے۔ اسے ڈکیتی کا نام نہ دیا کریں۔ مرتضی وہاب
3
88
6
261
9,605
پیپلزپارٹی صفائی سے زیادہ “صفایا”پر یقین رکھتی ہے۔ مرتضیٰ وہاب
2
55
1
189
2,571
میٹرک بورڈ کے امتحانات میں پیپرز لیک ہونے کا نوٹس لیا ہے اور ایجوکیشن بورڈ کو ہدایت دی ہیں اگر پیپرز لیک ہورہے ہیں تو پیپرز کو پیمپر پہنائیں۔ مرتضی وہاب
2
10
3
53
866