karim tarakai (@KTarakai) profile picture
Joined March 2013
Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)Photo by karim tarakai (@KTarakai)
کن حالات میں ہم لاہور بار کے پاس آئے ہیں؛ عمران خان کی پارٹی کو الرٹ ہونا ہوگا، ہم سب الرٹ ہیں۔ اس کے بارے میں کوشش یہ ہو رہی ہے کہ اس کو توڑا جائے، یا اس کو اپنے ’’دوست نما‘‘ — کیا کہہ سکتا ہوں — ان کے ذریعے اس پر راضی کیا جائے کہ یہ ہٹ دھرمی نقصان دہ ہے؛ جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، تم بھی کرو۔ اگر یہ گُر کارگر ثابت نہیں ہوتا، تو پلاننگ یہ ہے کہ ’’مائنس عمران خان‘‘۔ میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان دونوں سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے، کسی صورت نہیں! قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ میں خطاب
72
215
2,619
ہمارے ملک میں روزانہ کم از کم 80 پاکستانی گولیوں سے مارے جاتے ہیں۔ سپاہی، میجر، کرنل اور عام آدمی — جو ہم ایک دوسرے کو مارتے ہیں — کم از کم 80۔ یہ مہینے کے 2400 آدمی ہو جاتے ہیں اور سال کے تقریباً 30 ہزار آدمی۔ کسی کو کوئی پروا نہیں کہ ہم خود ایک دوسرے کو کس لیے مار رہے ہیں؟
7
152
692
7,434
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس کا چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے نام اہم خط
5
195
4
576
6,256
ماشاءالله
63
199
14
1,951
52,008
karim tarakai retweeted
Very disturbing and disgraceful. Is this the way a Pakistani hero should be treated? Is it legal? Absolutely not. @ImranKhanPTI #Pakistan
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons. My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
361
5,820
54
12,047
64,250
وکلاء بھی موجود تھے، نام سے تو وہ عمران خان کی پارٹی کے تھے۔ سینکڑوں وکلاء موجود تھے، ہمیں بڑا دکھ ہوا جب تحریک انصاف کے ساتھیوں نے کہا کہ یہاں آپ نے پولیٹیکل بات نہیں کرنی، بار روم میں! حملہ ہوا ہے، فیڈریشن پر حملہ ہوا ہے، ایک صوبے کی خود مختاری پر، اور ہمیں یہ کون کہہ رہا ہے؟
7
197
2
882
9,284
karim tarakai retweeted
*جب لڑائی گرم ہو گی تب دیکھا جائے گا، یہ لڑائی گرم ہو گی پھر ہم دیکھیں گے میدانِ کارزار میں کون اپنی قربانی دیتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
5
36
743
نورستان میں سال کی پہلی برف باری
1
20
1
192
5,950
#PTM leader Ali Wazir has spent over two years in jail on fabricated cases. Raise your voice against political persecution. Demand his immediate release! #FreePTMActivists
2
42
3
120
2,963
MISSING, NOT FORGOTTEN - 5th November 2026 - Day 359 359 days have passed since Noorullah Tareen and Hanif Pashteen disappeared after leaving a peace jirga in Peshawar. Article 234 of Pakistan's Constitution provides for governor's rule in specified circumstances involving the failure of a provincial constitutional government. Will the current arrangements help establish the whereabouts of Noorullah and Hanif? Their families still need answers. Where are they? #EndEnforcedDisappearances #WhereIsPTMDelegation #WhereIsNoorUllahTareen #WhereIsHanifPashteen
71
5
164
2,303
PTM Activist Abdul Samad Khan lala has spent over two years in jail on fabricated cases. Raise your voice against political persecution. Demand his immediate release! #FreePTMActivists
1
66
3
165
3,004
ہم سب نے یہاں اکٹھے ہو کر مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ​جس مذموم انداز میں مولانا صاحب کی کردار کشی کی جا رہی ہے اور ان پر رکیک حملے کیے جا رہے ہیں، ہم اس صریح زیادتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ یہ ہتھکنڈے اب مزید نہیں چلیں گے۔
31
346
12
1,879
32,398
"پہلی بات تو یہ ہے کہ ایمانداری اور پوری دیانت داری سے ہمیں یہ حکومت بتائے کہ ان کی عمران خان کے متعلق کیا رائے ہے؟ جو ہم سن رہے ہیں، وہ تو خطرناک بات ہے کہ عمران خان کو فارغ کر دو۔ اگر یہ ہے، تو ہم اخیر حد تک اس سوچ کی مخالفت کریں گے، پھر جو کچھ ہوتا ہے ہوتا رہے۔ ​دوسری بات، یہ کوشش کی جائے کہ عمران خان کو مائنس کیا جائے، تو اس کی بھی ہم سخت الفاظ میں مخالفت کرتے ہیں۔ ہر الیکشن میں چاہے اس کا چاچا آئے، چاہے اس کی ممانی آئے، چاہے اس کی بیوی آئے، یا چاہے اس کا بھتیجا آئے، ہم اس کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ مائنس عمران خان نہیں ہوگا۔ عمران خان کروڑوں انسانوں کا لیڈر ہے۔ ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی"
6
24
1,134
ایک پختون شہری کا بیان: ’’افغانستان جانے سے ڈر نہیں لگتا اپنے ہی ملک میں خوف محسوس ہوتا ہے‘‘ ایک پختون شہری نے اپنے ملک میں عدم تحفظ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان جانے سے خوف محسوس نہیں ہوتا، لیکن اپنے ہی ملک میں یہ خدشہ رہتا ہے کہ کب اور کہاں سے گولی آ جائے اور انسان کو خبر تک نہ ہو۔ ماخذ: پختون شہری کا بیان
6
35
1
263
9,450
karim tarakai retweeted
Rashid Khan's spectacular bowling powered Afghanistan to victory against Bangladesh 😮‍💨 💪 📸: @ACBofficials 📝: icc-cricket.com/matches/2746…
4
42
1
691
33,042
karim tarakai retweeted
Afghanistan wrap up the UAE ODI tri-series in style with a comprehensive victory over Zimbabwe in the final 💪 📸: @ACBofficials 📝: icc-cricket.com/matches/2746…
9
47
2
797
36,797
اسلام کی تاریخ میں پڑھتا بھی ہوں اور دیکھتا بھی ہوں۔ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سخت گرمی میں تبوک کی طرف جانے کا فیصلہ کیا۔ سخت گرمی تھی اور حالت انتہائی کٹھن تھی، لیکن چونکہ اعلانِ جنگ ہو چکا تھا، اس لیے ہر اچھے مسلمان پر یہ فرض تھا کہ وہ اس میں شامل ہو۔ کچھ لوگ لیت و لعل سے کام لیتے رہے۔ ان میں تین افراد شامل تھے: کعب بن مالک، ہلال بن امیہ اور مرارہ بن ربیع۔ ​کعب بن مالک اس وقت اسلام لائے تھے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دس سال کی محنت کے بعد صرف چار افراد کو اپنا بنا چکے تھے: حضرت ابوبکر، حضرت خدیجہ، حضرت علی اور حضرت زید بن حارثہ۔ اس کے بعد دو مرتبہ مدینہ کے لوگ آئے۔ پہلی مرتبہ چار آدمیوں نے اسلام قبول کیا، اور دوسری مرتبہ ستر افراد نے۔ ان ستر افراد میں کعب بن مالک بھی شامل تھے، جو انصار میں سے تھے۔ اسلام کی تمام جنگوں میں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے شانہ بشانہ لڑتے رہے۔ باقی دو صحابہ غزوہ بدر کے مجاہدین تھے۔ لیکن تبوک کے موقع پر وہ نہ جانے کیوں پیچھے رہ گئے۔ ​جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے، تو بہت سے لوگوں نے عذر پیش کیے، اور یہ تینوں بھی حاضر ہوئے۔ انہیں سب سے آخر میں معافی ملی۔ ان کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔ وہ خود بیان کرتے ہیں کہ ہمارے لیے زمین تنگ ہو گئی تھی۔ ہماری بیویوں اور بھائیوں کو حکم دیا گیا تھا کہ ہم سے کوئی رشتہ نہ رکھیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ ہم مسجدِ نبوی میں آتے اور بیٹھتے تھے، لیکن نہ کوئی ہمارے سلام کا جواب دیتا تھا اور نہ کوئی ہم سے بات کرتا تھا۔ یہ سختی اس لیے تھی کہ جب اعلانِ جنگ ہو چکا تھا اور آپ اس جماعت کی قیادت کا حصہ تھے، تو اس وقت آپ کہاں تھے اور کس بل میں چھپے ہوئے تھے؟" ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
14
25
1,143
karim tarakai retweeted
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی گاڑی کہاں تھی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے معاون ریاض خان کس کے تحویل میں تھا ریاض خان کے ساتھ کیا ہوا تھا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا انکشاف اس وڈیو میں
2
4
365
ایک تحریک انصاف کا کارکن ہے جو عمران خان سے محبت کرتا ہے اور ان کے لیے سب کچھ کرنے کے لیے تیار ہے۔ دوسری طرف ان کی ایک مصلحت پسند قیادت ہے، جو اس خوف کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہے کہ خدانخواستہ کل وہ یہ نہ کہہ دیں کہ محمود ایم این اے نہیں ہوگا، یا فلاں سینیٹر نہیں ہوگا۔ ان دو قوتوں نے تحریک انصاف میں مسائل پیدا کیے ہیں۔ لاکھوں لوگ عمران خان سے ان کے نظریات کی وجہ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کیا کہا تھا؟ انہوں نے کہا تھا کہ میں یہاں موجود ظلم کے نظام کے خلاف آیا ہوں، میں نے کرپشن نہیں چھوڑنی، میں نے فلاں کام نہیں کرنا۔ میں کسی کا نام نہیں لیتا، لیکن جب قیادت مصلحت پسند لوگوں کے ہاتھ میں ہو، تو وہ تذبذب کی حالت میں رہتے ہیں۔ جب اعلانِ جنگ ہو جائے، جب آپ کی پارٹی اور آپ کے لشکر پر حملہ ہو، تو پھر ان لوگوں کو جو رہبری کے منصب پر ہوتے ہیں، انہیں سوچنا نہیں پڑتا بلکہ انہیں میدان میں کودنا پڑتا ہے۔ ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
1
21
1
47
1,379