Kaleem Ullah (@Kaleemullah98) header
Kaleem Ullah (@Kaleemullah98) profile picture

Former President @KPJamiat MBA(Finance) | IMSciences | Peshawar

Dir Lower KPK
Joined October 2019
Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)Photo by Kaleem Ullah (@Kaleemullah98)
یہ ہے غریبوں کے نام پر جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت کی حقیقت! سالانہ 800 ارب روپے سے زائد کے بجٹ کے باوجود یہ پروگرام ملک میں غربت ختم کرنے میں ناکام رہا ۔ پچھلے 8 سال میں غربت کی شرح 21 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد پر پہنچ گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (MENAAP) کے خطے میں یومیہ تین ڈالر سے کم پر زندگی گزارنے والے انتہائی غریب افراد میں سے تقریباً 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں۔ پچھلے سالوں میں خرچ کیے گئے یہ ہزاروں ارب روپے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل بدل سکتے تھے اگر بہتر منصوبہ بندی اور ترجیحات کے ساتھ خرچ کیے جاتے ۔
38
205
7
287
5,073
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
213
1,045
54
3,129
75,572
Kaleem Ullah retweeted
حکومت سڑکوں پر کنٹینر زلگا کر خود عوام کیلئے مشکلات کھڑی کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
2
82
7
307
10,110
پٹرول ، ڈیزل پر عائد ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے ایک ہفتے سے جاری دھرنے ملک بھر کے عوام کی نمائندہ آواز بن گئے ہیں۔ لاہور ، پشاور اور کراچی میں تینوں مقامات پر عوام کی بہت بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر ان دھرنوں میں شریک ہے۔ ان دھرنوں کا دائرہ اب دیگر شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔ بات اب صرف دھرنوں تک محدود نہیں رہے گی۔ یہ دھرنے بھی جاری رہیں گے اور عوام کو ریلیف دلوانے کے لیے دیگر جمہوری آپشنز بھی استعمال کریں گے۔ اس وقت مہنگائی سے تنگ پاکستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ صرف ایک ہے: پٹرول اور ڈیزل پر عائد بھتہ لیوی کا خاتمہ کیا جائے۔
59
383
10
637
9,550
حکومت پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو لوٹ رہی ہے۔ ہر شخص اپنے حق کے لیے نکلے اور اس ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرے۔ #7thAugustRoadBlock
1
4
59
مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات کے شکار عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ناقابلِ قبول ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن میں کسی بھی نئے ٹیکس کے نفاذ کی بھرپور مخالفت جاری رہے گی۔ #NoTaxOnMalakandDivision
2
6
130
ٹیکس کے نام پر ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ حکومت فوری طور پر ٹیکس نافذ کرنے کے تمام اقدامات واپس لے۔ #NoTaxOnMalakandDivision
4
6
164
ملاکنڈ ڈویژن کے عوام اپنے قانونی حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ کسی بھی قسم کا وفاقی یا صوبائی ٹیکس ناقابلِ قبول ہے۔ عوامی حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ #NoTaxOnMalakandDivision
5
3
62
ملاکنڈ ڈویژن میں وفاقی یا صوبائی حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کا ٹیکس قابلِ قبول نہیں۔ عوام کے آئینی، قانونی اور تاریخی حقوق کا ہر سطح پر تحفظ کیا جائے گا۔ ہم ملاکنڈ ڈویژن پر کسی بھی نئے یا پرانے ٹیکس کے نفاذ کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں. #NoTaxOnMalakandDivision
4
6
53
ملاکنڈ کے عوام پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری کا شکار ہیں۔ ایسے میں نئے ٹیکس عوام پر مزید بوجھ ہیں۔ #ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
2
161
ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کا نفاذ عوام کے تاریخی حقوق اور وعدوں کے منافی ہے۔ ہم اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ #ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
2
663
یہ جماعت اسلامی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف سڑکوں پر موجود ہے، جبکہ باقی پارٹیاں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔
1
3
27
حکومت مسلسل پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کررہی ہے۔ آج پھر 15 ، 15 روپے فی لیٹر بڑھادیے۔ حکومت نے پٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ کا نام لیتے ہیں اور بھاری لیوی وصول کررہے ہیں جس کا پٹرولیم کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔اہم بات یہ ہے عالمی مارکیٹ میں چند دنوں میں تقریباً 8 ڈالر قیمت کم ہوئی ہے۔ اس وقت بھی فی لیٹر 150 روپے سے زائد ٹیکسز و لیوی وصول کی جارہی ہے۔ طالب علم، بائیکیا اور اِن ڈرائیو چلانے والے، مزدور، عام غریب اور مڈل کلاس شہری یہ لیوی ادا کررہے ہیں جو بہت بڑا ظلم ہے۔ دوسری طرف حکمران طبقے کی شاہ خرچیاں، مراعات، اربوں روپے کے جہاز، پروٹوکول سب اسی طرح جاری ہیں۔ یہ دوہرا اور طبقاتی نظام زیادہ عرصے نہیں چل سکتا۔
219
560
32
978
19,159
دیر بالا کے عوام نے بھرپور شرکت کرکے ثابت کیا کہ وہ ایک صاف، دیانتدار اور عوامی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #JI_JalsaDirUpper
2
3
18
"بدل دو نظام" صرف نعرہ نہیں، بلکہ عوام کی آواز بن چکا ہے۔ دیر بالا کا جلسہ اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ پرانے نظام سے تنگ آ چکے ہیں۔ #JI_JalsaDirUpper
3
5
26
بجلی کی مسلسل بندش کاروبار، تعلیم اور روزمرہ زندگی کو مفلوج کر رہی ہے۔ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
2
33
Hafiz Naeem ur Rehman کی قیادت میں آئی پی پیز کے خلاف دھرنا ایک مضبوط عوامی آواز تھا، جس کے نتیجے میں حکومت کے مطابق اربوں روپے کی بچت ممکن ہوئی۔ اب حکومت عوام کو ریلیف دے۔ #ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
4
6
95
اب وقت ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں میں کمی کر کے عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ #ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
4
5
44
آئی پی پیز کے خلاف آواز اٹھانے والوں نے عوامی مسئلے کو اجاگر کیا، اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ریلیف دے۔ #ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
3
3
38
Hafiz Naeem ur Rehman کی قیادت میں آئی پی پیز کے خلاف دھرنا ایک مضبوط عوامی آواز تھا، جس کے نتیجے میں حکومت کے مطابق اربوں روپے کی بچت ممکن ہوئی۔ اب حکومت عوام کو ریلیف دے۔ #ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
4
5
78