PML.N __🇵🇰

Joined May 2023
آج میرے بہترین بھائی کو اس جہاں فانی سے گے ہووے 2 سال ہو گے ہیں اللّه ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے 😭 @Sarfrazmirza16
26
13
1
72
5,840
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
Happy Birthday Maryam Nawaz Sahiba! May Allahpak bless you with strength, success and endless khair... may you always bring hope and happiness to the people of Pakistan... Ameen... #HBDMaryamNawaz
3
16
32
430
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
سب دوست ہمارے بھائی شاکر جگن کی مدد کریں! ہمارے بھائی کو 5 لاکھ فی ٹویٹ والا پیکج درکار ہے لیکن مارکیٹ میں کوئی بندا نہیں مل رہا۔ اگر آپ کے حامد میر کو ٹیگ کرنے سے ہمارے بھائی کو 5 لاکھ فی ٹویٹ والا پیکج مل گیا تو وہ بھی آپ کو 30 ہزار روپے فی ریٹویٹ دینے کو تیار ہیں۔
کوئی سنئیر صحافی دوست میرا حامد میر صاحب سے رابطہ کروا دے۔پلیز مجھے 6 لاکھ والا پیڈ کام چاہیے۔🙏
15
42
2
162
2,749
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
شکر الحمدُ للّٰہ !
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر رحیم یار خان کے دور دراز علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی جاری ♥️🤲
255
725
16
2,418
644,169
پین جی دادا جی صحافت کا جنازہ کندھے پر رکھنا چاہتے ہیں 😂😂 @NaureenJanjua
گھر میں تین کام کرنے والی خواتین آتی ہیں، اگر چوتھی مرتبہ دروازہ کھڑک جائے تو دل میں پہلا خیال یہی آتا ہے کہ "اٹھانے والے آ گئے"۔ دروازہ کھولنے کے جاتے وقت سوچ ہوتی ہے کہ کیا یہ کپڑے بدلنے بھی دیں گے یا ایسے ہی اٹھا کے لے جائیں گے؟ اور اگر لانگ نیکر پہنے کل کو تصویر جاری کریں گے تو کیسا لگے گا۔تمام دوائیاں ہر وقت ایک شاپر میں رکھی ہوتی ہیں کہ اہلخانہ کو بعد میں دوائیاں پہنچانے میں تردد نہ کرنا پڑے۔ گذشتہ ماہ ایک دوست کے اصرار پر اسلام آباد گیا تو پورا رستہ یہی تشویش رہی کہ اگر موٹروے پر کسی نے اٹھا لیا تو احباب تک پیغام کیسے پہنچے گا؟ کمال زندگی ہے یار یہ کس دور میں جینا پڑ رہا ہے؟ اس ساری سوچ میں موت بہت سہانی اور خوبصورت لگنا شروع ہو جاتی ہے۔ خیر جنت میں کچھ اور ملے نہ ملے این سی سی آئی اے سے تو جاں تو چھوٹے گی 🤣🤣🤣🤣🤣
34
يب یب کیکی کیکی 🎵😂😂😂😂🎶
حسن ایوب کہہ رہے ہیں اتنی یب یب اور کٌت کٌت کے انکو ARY انکو صرف ڈھیڑ لاکھ تنخواہ دیتا ہے ۔ حسن ایوب کھاتے پیتے اور مالی طور پر مضبوط بیک گراؤنڈ سے ہیں ۔۔۔ کیا ضرورت ہے اس ساری یب یب کی ۔۔۔ بہت شوق ہے کام کرنے اور مصروف رہنے کا تو کوئی کال سینٹر جوائن کر لیں ۔ باقی بات passion کی کی انہوں نے ۔۔۔ passion ہونا صحافت کے موجودہ اقدار اور حالات دیکھتے ہوئے بنتا نہیں ہے ۔ اور باقی جو لوگ 5 ،6 لاکھ ایک ایک ٹوئیٹ پر بانٹ رہے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں ۔
1
61
D.12 North sad Islamabad
Tennessee State میں تھا اپنے ٹرک سے یہ نیچرل تصویر بنائی - آسمان کا رنگ دیکھیں اللہ کی شان ہے ♥️
1
49
♥️
سرکار اپکی بے پناہ محبت ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
30
ایک شور آئے گا، زمانہ گواہ بنے گا، جو آج خاموش ہے، کل اُس کا چرچا عام ہوگا! 🔥❤️‍🔥 A Grand Public Welcome for Lala in Mardan! 🔥❤️
8
22
2
35
756
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
5
8
36
437
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
پاکستان کے یتیم خانوں جو کچھ ہو رہا ہے وزیر انسانی حقوق توجہ دیں ۔ آڈٹ کریں، چکر لگائیں جاکر کچھ یتیم خانوں کا ۔
102
477
35
1,836
58,702
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
مالدیپ کے صدر کا آخری فقرہ سنیں۔۔اور یاد رکھیں مالدیپ کے صدر کا یہ غیر معمولی دورہ پاکستان۔۔ بھارت کے لیے بڑا ہی "سٹرٹیجک نقصان"ہے بحرہند میں بھارت کی روایتی چوہدراہٹ کو اب تک کا سب سے بڑا سفارتی دھچکا لگا ہے نئی دہلی کا اہم سٹرٹیجک پڑوسی اب مکمل طور پر پاکستان کے کیمپ میں شامل ہو گیا۔ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا یہ تاریخی دورۂ پاکستان خطے کی جیو پولیٹکس میں ایک غیر معمولی تبدیلی کا آغاز ہے جس کی وجہ سے بھارتی میڈیا شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اسے نئی دہلی کے لیے ایک بڑی"وارننگ" بھی قرار دے رہا ہے۔ مالدیپ میں 'انڈیا آؤٹ' مہم کے بعد اس مسلم ملک کا بھارت سے دور ہونا اور پاکستان سے یہ غیر معمولی قربت بحرِ ہند میں طاقت کا توازن بدلنے کا ایک بہترین پاکستانی ماسٹر اسٹروک ہے۔ ساڑھے 5 لاکھ آبادی پر مشتمل یہ 100% مسلم ملک اب ایک مضبوط اسلامی اخوت اور مشترکہ نظریاتی رشتے کے تحت پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہ تعاون گوادر پورٹ اور پاکستانی سمندری تجارتی راستوں کو براہِ راست مالدیپ سے جوڑے گا، جس سے پاکستان کو سمندری حدود میں زبردست دفاعی، سائبر سیکیورٹی اور تجارتی بالادستی حاصل ہوگی۔ یہ تاریخی قربت جہاں پاکستان کے لیے ایک شاندار سفارتی فتح ہے، وہیں بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار گواہ ہے کہ جنوبی ایشیا میں اب بھارت کی یکطرفہ اجارہ داری کے دن ختم ہو چکے ہیں۔
115
521
7
1,978
85,484
اس سے اگے اسٹریلیا کے ساتھ کیا ہوا ہوگا ؟؟! 😂😂 موئے موئے
1
30
🌹♥️🍁
خادم اعلیٰ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے لگائے ہوئے پودے پھلنے پھولنے لگے ہیں. 🔥🩷🫡
2
19
آپا جی اپ بھی سیر تفریع کر راہیں ہیں 🫣😒🙂‍↔️😡😔😂😄💛🤗😅🌻🐒🍕🤤😁❤️‍🩹♥️🌹🇵🇰🎵🍁🎶😵
1
46
چاچا سفید رنگ والا 🫣
3
45