Khalique Memon retweeted
ویلڈن
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
جمعیت کے ساتھ رہیں گے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
سرگودھا جلسہ اور جےیوآئی رہنماؤں کی گرفتاریاں
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور ،مرکزی صدر جےٹی آئی ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ترجمان جےیوآئی
حکومت ہوش کے ناخن لے فی الفور رہا نہ کیا تو حالات کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر ہوگی ۔اسلم غوری
کیا ملک میں مارشل لاء لگ چکا ہے ؟ سیاسی اجتماعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے ؟ترجمان جےیوآئی
مریم بی بی خود تو جلسے جلوس کررہی ہے ؟ کیا اپوزیشن جماعتوں کو جلسوں کا حق حاصل نہیں ؟ اسلم غوری
آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کرنے کو ہماری کمزوری سمجھا جا رہا ہے ۔ترجمان جےیوآئی
ہائبرڈ نظام کی جمہوریت کا چہرہ عیاں ہو گیا ہے۔اسلم غوری
مولانا عبد الغفور حیدری ممبر قومی اسمبلی ہیں ،کیا ان کی گرفتاری سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہے ؟ ترجمان جےیوآئی
حکومت فوری طور پر گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرے۔اسلم غوری
بغیر وارنٹ گرفتاریاں اس ملک کے جمہوری نظام کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ اسلم غوری
مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت کے حوالے سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ترجمان جےیوآئی
جےیوآئی کے دیگر عہدیداران کے گھروں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Khalique Memon retweeted
قائد تیرا ایک اشارا
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
قید و بند کی صعوبتیں جمعیت کے نظریے کو کمزور نہیں کرسکتیں، مولانا عبدالغفور حیدری کی جرات اور استقامت کارکنوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
یہ قافلہ چلتا رہے گا ان شاءاللہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
فوری رہائی کا مطالبہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
لاڑکانہ: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا عبدالغفور حیدری، صوبائی امیر پنجاب حضرت مولانا محمد امجد خان، مرکزی صدر جے ٹی آئی ملک اویس اور دیگر عہدیداران کو ہاؤس اریسٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ سیاسی و جماعتی قیادت کو ہاؤس اریسٹ کرنا جمہوری حقوق، سیاسی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے غیر جمہوری اور جابرانہ اقدامات کے ذریعے حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ جمعیت علماء اسلام کی قیادت اور کارکنان اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ قافلہ چلتا رہے گا، ظلم و جبر کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔ جبر، پابندیوں اور انتقامی کارروائیوں کے ذریعے ہماری جدوجہد کو روکنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
علامہ راشد محمود سومرو نے مطالبہ کیا کہ حضرت مولانا عبدالغفور حیدری، حضرت مولانا محمد امجد خان، ملک اویس اور دیگر عہدیداران کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور سیاسی قیادت کو ہراساں کرنے سمیت ایسے غیر جمہوری اقدامات کا سلسلہ بند کیا جائے۔
علامہ راشد محمود سومرو
سیکرٹری جنرل
جمعیت علماء اسلام، صوبہ سندھ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
شاہین جمعیہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
محافظ ختم نبوت
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
فوری رہا کریں
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
حیدری صاحب کی بات ان کی ذاتی بات نہیں یہ قوم کی آواز ہے، تم قوم کی رائے کو ہر بار پاوں تلے روندتے چلے آئے ہو،لیکن اس بار تمہیں شکست کا سامنا ہوگا
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
ان شاءاللہ#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
جے یو آئی پنجاب کے زیر اہتمام کل بروز جمعرات فاطمہ جناح روڈ سرگودھا میں تحفظ آئین پاکستان و عوامی حقوق کانفرنس منعقد ہوگی۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
کانفرنس کی تیاریاں مکمل، قافلے تیار، صوبہ بھر سے قائدین و کارکنان فاطمہ جناح روڈ سرگودھا پہنچیں گے۔ حافظ غضنفر عزیز
مرکزی قافلے کی قیادت سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن اور صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار کریں گے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
دوسرے قافلے کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمن اور مولانا امجد خان کریں گے۔ترجمان جے یو آئی پنجاب
دیگر قافلوں کی قیادت صوبائی و مرکزی قائدین کریں گے۔
تمام قافلے فاطمہ جناح روڈ سرگودھا پہنچیں گے جہاں عظیم الشان جلسہ عام ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی کارکنان ہر قسم کی رکاوٹیں عبور کرکے فاطمہ جناح روڈ پہنچیں جلسہ ہرصورت ہوگا۔ترجمان جے یو آئی پنجاب
حکمران آئینی اور قانونی جدوجہد کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے سے باز رہیں۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی کارکنان پرامن رہیں اور کسی قسم کے اشتعال میں نہ آئیں اور اپنا آئینی و قانونی حق استعمال کریں۔ حافظ غضنفر عزیز
حکمران یادرکھیں! انہیں اپنے جابرانہ اقدامات کا حساب دینا ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
ہماری جدوجہد آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری اور جمہوری اقدار کی پاسداری اور قومی معدنی وسائل پر قوم کا حق منوانے کے لئے ہے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جاری کردہ
شعبہ اطلاعات جے یو آئی پنجاب
Khalique Memon retweeted
ان شاءاللہ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
مریم نواز صاحبہ ! @MaryamNSharif
آپکی حکومت تاریخ کی بدترین فسطائیت پر اتر آئی ہے لیکن یہ یاد رکھئے کہ جمعیت علماء اسلام اور دیگر سیاسی جماعتوں میں بڑا فرق ہے ۔ جلسہ تو کل ہوگا ان شاء اللہ
Khalique Memon retweeted
پچھتائیں گے بہت۔۔۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
سنو نون لیگ والو! تمہارا وقت ختم ہو چکا ہے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
حضرت سائیں عبد القیوم ھالیجوی
امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
سرگودھا جلسے سے قبل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری، امیر پنجاب مولانا محمد امجد خان اور مرکزی صدر جے ٹی آئی ملک اویس کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔تمام رہنماؤں
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
نواز حکومت پر لعنت ہو
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
صرف اس وجہ سے کہ کل 26 نومبر کا جلسہ نہ ہو پائے۔
لیکن اگر یہ سمجھتے ہیں کہ سیاسی تحریک دب جائے گی تو یہ ان کی خام خیالی ہے، جلسہ ہوگا بہرصورت ہوگا۔
نظام الدین
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
نواز حکومت کو لعنت
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
ساتہی فورن ٹوئٹر پر تشریف لائیں
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
ظلم وجبر کےیےضابطے ہم نہیں مانتے
نظام الدین مری
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
قانون کی حکمرانی بحال کرو آئین کی بالادستی مقدم ہے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری صاحب، جو عمر کے اس حصے میں دل کے عارضے سمیت طبی مسائل سے دوچار ہیں، ان حالات میں ان کی گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے۔ اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
Khalique Memon retweeted
جے یو آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں عطا بلوچ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو






















