Kinza (@Kinza045) header
Kinza (@Kinza045) profile picture

💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

Joined April 2025
Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)
Pinned Tweet
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🌤️ جو لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں، اللہ ان کے راستے خود آسان کرتا ہے۔ بس نیت اچھی رکھیں، دل نرم رکھیں اور رب سے امید کبھی نہ چھوڑیں۔ 🌸
56
25
122
2,567
teapawt.org/i/spaces/1rJXvbNKpEdLV… We are camping in the massive house guys

128
327
2
261
2,566
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ☘️ اے اللہ! جو بیمار ہیں انہیں صحت، جو پریشان ہیں انہیں سکون، جو تنہا ہیں انہیں بہترین ساتھی، اور جو ناامید ہیں انہیں اپنی رحمت کی امید عطا فرما۔ آمیـــــــــن ثم آمیـــــــــن یَارَبَّ العَالَمِیْن
5
1
8
82
جب بچوں کو بنیادی حقوق اور یکساں مواقع نہیں ملتے تو پورا معاشرہ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے۔ #بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
1
1
2
46
Kinza retweeted
Assalamu Alaikum! 💕 Spread kindness wherever you go. A little smile and a few kind words can make someone's day special.
9
4
16
307
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ" : کون ہے جو بے کس کی پکار سنتا ہے جب وہ اسے پکارتا ہے؟ اے اللہ! ہماری تمام دعاؤں اور پنہاں آہوں کو شرفِ قبولیت بخش۔ ہماری ہر پریشانی کو دور کر کے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین!
15
5
25
366
آج کے بچے کل کے معمار ہیں۔ اگر ان کے خواب، تعلیم اور حقوق محفوظ نہیں ہوں گے تو ترقی کا سفر کیسے آگے بڑھے گا؟ #بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
رانا سکندر جس طرح کی گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کر رہا ہے اس کی ذہنت کی عکاسی کرتی ہے۔جب وزیر تعلیم تھڑے کی زبان استعمال کرے گا تو صوبے کے کروڑوں بچے اسُ سے کیا سیکھیں گے۔ پنجاب کی تعلیم ایسی ذہنت کےساتھ بہتر نہیں ہو سکتی۔ یہ موصوف شاید گھوڑے تو پال سکتے ہیں مگرصوبے کی وزارت چلانا ان کے بس کی بات نہیں۔ ان کی اصلیت بیان کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ صحافی کے ایک سوال پر طوفان کھڑا کرنے و الے یاد رکھیں سوال کرنا صحافی کا حق اور جواب دینا صاحبِ اقتدار کی زمہ داری ہے۔عوام کارکردگی کا جواب مانگ رہے ہیں، بے ہودہ اور بازاری زبان اپنے پاس رکھیں۔
2
44
رانا سکندر جس طرح کی گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کر رہا ہے اس کی ذہنت کی عکاسی کرتی ہے۔جب وزیر تعلیم تھڑے کی زبان استعمال کرے گا تو صوبے کے کروڑوں بچے اسُ سے کیا سیکھیں گے۔ پنجاب کی تعلیم ایسی ذہنت کےساتھ بہتر نہیں ہو سکتی۔ یہ موصوف شاید گھوڑے تو پال سکتے ہیں مگرصوبے کی وزارت چلانا ان کے بس کی بات نہیں۔ ان کی اصلیت بیان کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ صحافی کے ایک سوال پر طوفان کھڑا کرنے و الے یاد رکھیں سوال کرنا صحافی کا حق اور جواب دینا صاحبِ اقتدار کی زمہ داری ہے۔عوام کارکردگی کا جواب مانگ رہے ہیں، بے ہودہ اور بازاری زبان اپنے پاس رکھیں۔
کیا ایک وزیر ان طاقت ور امیر سیاسی جماعتوں کے مالکوں کا نام بھی نہیں لے سکتا ؟ ضرور آپ سب کو ڈراتے آئے ہیں ، پارٹیاں بدلتے آئے ہیں ، فراڈ کرتے آئے ہیں! تعلیم دشمنی پر بھی اتر آئے آپ ؟غلط محکمہ چن لیا اور غلط وزیر بھی! میرے پاس آپ کی موٹر سائیکل سے جہاز تک کے سفر کی مکمل کہانی ہے- ننگا کر دوں گا! اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں- عوام آپ کی بلیک میلنگ کا جنازہ نکال رہے ہیں- روک لیں اب ؟
3
16
5
16
757
ایک ایسا معاشرہ بنانا ہوگا جہاں ہر بچہ خوف سے آزاد، تعلیم سے آراستہ اور اپنے خواب پورے کرنے کے قابل ہو۔ #بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
1
1
3
91
بچوں کے مسائل کو نظر انداز کرنا مستقبل کے چیلنجز کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ ان کی بہتری کے لیے سنجیدہ فیصلے ضروری ہیں۔ #بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
1
1
1
23
جب بچوں کو بنیادی حقوق اور یکساں مواقع نہیں ملتے تو پورا معاشرہ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے۔ #بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
1
1
10
☘️فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🤍 ٫"ایمان کی سب سے مضبوط گرہ اللّٰہ پاک کیلئے محبت کرنا اور اللّٰہ پاک ہی کی خاطر دشمنی رکھنا ہے۔ {اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ}
7
3
14
144
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللہ رب العزت آپ اور آپ کے گھر والوں كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنی حفظ و امان ميں رکھے آمین یا رب العالمین
8
6
15
137
Assalamu Alaikum! 🌺 May Allah fill your heart with peace, your home with happiness, and your life with endless blessings. Ameen! 🤲
10
4
21
256
Every second matters in gaming. Experience smooth action, stable FPS rate, and more exciting gameplay with FlashNow! 🚀 #FlashNow
17
A great gaming experience starts with smooth performance. FlashNow brings the excitement to every match! 🔥 #FlashNow
14
Fast, reliable and timely updates make all the difference. #FlashNow ⚡
1
34
Your daily dose of important updates starts here. Stay connected! #FlashNow
1
17
Your daily dose of important updates starts here. Stay connected! #FlashNow
6
PMIF 2026 is bringing new attention to Pakistan’s vast mineral and energy potential. #OGDC_PMIF26 #Narramus_PMIF26 @ogdclofficial @pakminforum @narramuss
Pak Mineral Investment Forum 2026 | Exploring Investment Opportunities ________________ We are at the Pak Mineral Investment Forum, organized through a collaboration of OGDCL aimed at promoting local and foreign investment in Pak’s mineral sector The forum brings together Pak’s political & mil leadership, leading mineral industry executives, and local & international investors to explore investment opportunities and unlock the country’s vast mineral potential Join us for an exclusive tour of the forum & conversations with key participants as we explore Pak’s mineral investment landscape #PMIF2026 #PakistanMinerals #MiningPakistan #MineralWealth #GlobalInvestment #OGDC_PMIF26 #Narramus_PMIF26
1
21
Investment and collaboration can pave the way for a brighter economic future for Pakistan. 🇵🇰 #OGDC_PMIF26 #Narramus_PMIF26 @ogdclofficial @pakminforum @narramuss
1
1
12
Pakistan’s energy sector has immense potential. PMIF 2026 opens new doors for investment and growth. 🇵🇰 #OGDC_PMIF26 #Narramus_PMIF26 @ogdclofficial @pakminforum @narramuss
5