RaheelCheema (@KittoRJ) header
RaheelCheema (@KittoRJ) profile picture

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

🇬🇧
Joined November 2022
Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)Photo by RaheelCheema (@KittoRJ)
هُوَ ٱللَّهُ ٱلَّذِى لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْمَلِكُ ٱلْقُدُّوسُ ٱلسَّلَـٰمُ ٱلْمُؤْمِنُ ٱلْمُهَيْمِنُ ٱلْعَزِيزُ ٱلْجَبَّارُ ٱلْمُتَكَبِّرُ ۚ سُبْحَـٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ٢٣
1
2
24
3,456
پٹی ہوئی بڈھی اداکارہ
بچے کا بولنے کا انداز ہی بتا رہا ہے کہ اس بچے کو دن رات ایک کر کے یہ یاد کروایا گیا کہ مریم بی بی کو کیا بولنا ہے،اور اوپر سے مریم بی بی کی ایکٹنگ اُففف اللہ جی کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ😂😅
3
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
7
جاتی ھے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک آنکھوں میں تیری ڈوب کے دیکھیں گے کسی دن خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے اک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن
1
11
The beauty of friendship lies not in agreeing to everything, but in maintaining respect despite differences 💞
1
1
9
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
5
ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻮﺳﺖ ﮨﻮ ﺗﻢ ﯾﻮﮞ ﮐﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ
4
یونہی نہیں تھے اُس کے نین درویشوں جیسے اُس نے من میں ایک فقیر سنبھال رکھا تھا.
2
مل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا
4
وحدتِ عشق کی تقسیم نہیں ہوسکتی جائےسجدہ کبھی دونیم نہیں ہو سکتی اور ایک ہی بار لکھا جاتا ہے دستورِ وفا دل کے آئین میں ترمیم نہیں ہوسکتی
3
ملتے ہوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی اس نے مگر بچھڑتے وقت اور سوال کر دیا ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
3
ہر مسکراتا ہوا چہرہ خوش نہیں ہوتا کچھ لوگ درد چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں !
5
This too shall pass !
6
ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺗﮍﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺑﯿﻤﺎﺭ ، ﯾﮧ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﺍﮌﺍ ﺩﮮ ﮐﻮئی !
5
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
5
En effet, les amours licites sont belles.
6
Si vous percevez une qualité chez quelqu’un, exprimez-le ouvertement, afin que cette personne s’efforce de la préserver tout au long de sa vie
8
اسے سمجھایا تھا رنجشیں طویل نہ کرے چلے گئے نہ فیصلے اب انا کے ہاتھوں میں 🥹🥹
5