ڈپٹی کمشنر کوہاٹ جناب گوہر زمان وزیر کا افسران کو دوٹوک پیغام، معمول سے بڑھ کر کام کرنا ہوگا۔
تمام سرکاری محکموں کو ٹیم ورک، باہمی تعاون اور عوامی خدمت کو ترجیح دینے کی ہدایت۔ تجاوزات سے واگزار کرائی گئی سرکاری اراضی کے مستقل تحفظ کے لیے جامع ری ہیبلیٹیشن پلان تیار کرنے کا حکم۔
98
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر نے کمشنر کوہاٹ ڈویژن پرویز ثبت خیل کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور تجاوزات کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کا جائزہ لیا۔ دکانداروں کو تجاوزات ہٹانے جبکہ متعلقہ افسران کو آپریشن جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
1
132
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر کا کمشنر کوہاٹ ڈویژن پرویز ثبت خیل کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈی اے کوہاٹ کا دورہ۔ مختلف وارڈز کا معائنہ، مریضوں کو بروقت علاج، صفائی ستھرائی اور طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات۔
132
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنرز، ٹی ایم ایز، کینٹونمنٹ بورڈ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر سے غیر قانونی تجاوزات جلد از جلد ختم کرنے اور عوام کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
1
129
ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر کی ہدایات پر اے اے سی گمبٹ وجاہت نے سروس ڈیلیوری سنٹر کا دورہ کیا۔ دفتری ریکارڈ اور انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ایجنٹس کے داخلے پر پابندی پر سختی سے عمل درآمد اور سرکاری امور میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
2
89
ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر کی ہدایات پر اے اے سی گمبٹ وجاہت کا بی ایچ یو توغ اور آر ایچ سی گمبٹ کا دورہ۔ عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔
2
201
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر کا لیاقت میموریل ہسپتال کا دورہ، عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔ مریضوں کی عیادت کی اور متعلقہ حکام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
3
195
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کا سروس ڈیلیوری سنٹر کوہاٹ کا اچانک دورہ، عوامی سہولیات، عملے کی حاضری اور سرکاری ریکارڈ کا جائزہ لیا۔ شہریوں کی شکایات سنیں اور متعلقہ عملے کو بروقت، شفاف اور عوام دوست خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ عوامی خدمت میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
1
2
117
ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کا صفائی عملہ یوسی 1 میں صبح 7 بجے سے ہتھ گاڑیوں کے ذریعے کچرا جمع کرکے کلیکشن پوائنٹ تک پہنچاتا ہے، جہاں سے صبح 10 بجے کے بعد ڈمپنگ گراؤنڈ منتقل کیا جاتا ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ کچرا مقررہ وقت پر گھر کے باہر رکھیں تاکہ صفائی کے عمل میں آسانی ہو۔
1
121
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر کا محکمہ زراعت کا اچانک دورہ، گندم کے بیج سمیت زرعی مداخل کی دستیابی، عملے کی حاضری اور کاشت کاروں کو سہولیات کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران کو ربیع سیزن کے دوران زرعی مداخل کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
72
ضلع کوہاٹ میں خصوصی صفائی مہم جاری۔
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی ہدایات پر ٹی ایم اے کوہاٹ کا صفائی عملہ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں کچرا اٹھانے کے بعد تمام وارڈز کی دھلائی اور صفائی میں مصروف ہے، تاکہ مریضوں اور تیمارداروں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
99
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کا تحصیلدار آفس، رجسٹرار آفس، پٹوارخانوں اور گرداور سرکلز کا معائنہ۔
اراضی ریکارڈ، ریونیو امور اور سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل بروقت حل کیے جائیں محفوظ رکھا جائے اور شہریوں کو شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
5
458
کوہاٹ میں خصوصی صفائی مہم جاری۔
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر کی ہدایات پر ٹی ایم اے کوہاٹ کا عملہ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے وارڈز اور دیگر حصوں کی پانی سے دھلائی اور صفائی میں مصروف ہے، تاکہ مریضوں، لواحقین اور طبی عملے کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
2
90
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ شہر بھر میں سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور مرمت کے کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات اور رات کے اوقات میں روشنی کے مناسب انتظامات فراہم کیے جا سکیں۔
1
3
102
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ جناب محمد نواز وزیر کی ہدایات پر ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کا صفائی عملہ گھمکول شریف کے 79ویں عرس مبارک کے موقع پر صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات میں مصروفِ عمل ہے، تاکہ عرس مبارک میں شرکت کے لیے آنے والے زائرین کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
1
350
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول درہ آدم خیل کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کاموں کو معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔
1
2
224
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے سول ہسپتال زرغون خیل اور بی ایچ یو توغ بالا کا دورہ کیا۔ ایمرجنسی سمیت مختلف وارڈز کا معائنہ، ادویات و صفائی کا جائزہ لیا اور مریضوں سے ملاقات کرکے ان کی عیادت کی۔ حکام کو بروقت علاج اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔
2
3
179



























































