Pinned Tweet
کله چې مې لور "عایزہ" اوشوه نو زه ډیر خوشاله ووم۔ ما ځان سره دا لوظ کړې وو، چې لور ته به مې پښتو اول زدہ کوم او نورې ژبې به ھغه خپله زده کوي۔ د وخت نه مې ورسره کوښښ پیل کړو، ھره خبره به مې په پښتو کښې زدہ کوله، نو ھغې په وینا کښې ډیره ښکلې پښتو زدہ کړہ۔ خو۔۔۔
We used to talk about India being unsafe for Women - We were also said that India isn't a safe place for foreigner tourists and we accepted the narrative wholeheartedly.
Now:
Imagine @fawadchaudhry If this is the situation of a local woman - so, let's not talk about Foreigners
2
54
If I were styling @AimalWali for the airport, it would've been a loose T-shirt, baggy shorts, and slippers. Simple. Comfortable. Stress-free.
The person who suggested this outfit must secretly be working for the opposition - Brother needs better friends @AmirAlamKP
1
160
Sami Khan retweeted
𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗛𝗼𝗽𝗲 𝘁𝗼 𝗛𝗲𝗻𝘀
Yasir Poutry Farm in RawlaKot is now a reality - Thanks to Helping Hand for Humanity.
#𝗛e𝗹𝗽𝗶𝗻𝗴𝗛𝗮𝗻𝗱𝗙𝗼𝗿𝗛𝘂𝗺𝗮𝗻𝗶𝘁𝘆 #HHH #Livelihood #Empowerment
اگر یہ کارواں اسی طرح اسلام آباد کیطرف چلے، اور درمیان میں کویی رکاوٹ یا ڈیل نہ ہو، تو مجھے لگتا ہے اس دفعہ پریشر زیادہ بڑھے گا۔ وجہ اسکی یہ ہے کہ لوگ غربت، مہنگایی سے تنگ آچکے ہیں اور انہوں نے کہی نہ کہی یہ کتارسسز کہی تو نکالنے ہیں۔
چلیں دیکھتےہیں
#واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ
Sami Khan retweeted
𝗧𝗿𝗮𝗻𝘀𝗳𝗼𝗿𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗦𝘁𝗿𝗲𝘀𝘀 𝗜𝗻𝘁𝗼 𝗦𝘁𝗿𝗲𝗻𝗴𝘁𝗵
Reflections from the Stress Management for Inner Peace & Optimal Work Productivity training by Helping Hand for Humanity.
#𝗛𝗲𝗹𝗽𝗶𝗻𝗴𝗛𝗮𝗻𝗱𝗙𝗼𝗿𝗛𝘂𝗺𝗮𝗻𝗶𝘁𝘆 #𝗛𝗛𝗛 #𝗦𝘁𝗿𝗲𝘀𝘀𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁
Sami Khan retweeted
جی-۱۵ سیکٹر میں رات بارہ بجے لوڈ شیڈنگ سےسویرے اسکول جانے والےبچوں کی نیند خراب ہوتی ہے۔لوگوں نے غلامی قبول کر لی ہے، کوئی مظاہرہ یا جلسہ جلوس نہیں ہوتا۔کم از کم اس علاقے کے ایم پی اےکو چاہیے کہ خدا سےڈرے۔ دشمن کےبچوں کوپڑھانا ہے اور اپنےبچے اگرنہیں سوئیں گےتو خاک اسکول جائیں گے۔
اتنی ذلیل، بےحس اور بیکار حکومت ہے کہ رات بارہ بجے لائٹ چلی جاتی ہے اور مشکل سے سوئے بچے جاگ جاتے ہیں۔ بچوں نے خاک اسکول کے لیے فریش جانا ہوگا جب رات بارہ بجے لوڈ شیڈنگ شروع ہوتی ہے۔
اگر خواہ مخواہ لوڈ شیڈنگ کرانی ہے تو دن کو کریں تاکہ بچے آرام سے سو سکیں۔
@Iescoofficialpk
73
کوئی بتائے گا کہ یہ کیا چل رہا ہے، جی ۱۵ سیکٹر میں بہت بڑا دھماکہ ہوا اور لائٹ چلی گئی۔ پانچ منٹ بعد ایک اور دھماکہ ہوا اور دوسری سائیڈ کی بجلی بھی چلی گئی؟ تھوڑی دیر بعد سائرن والی گاڑی آگئی۔
@Iescoofficialpk
@ICT_Police
67


















