M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK) header
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK) profile picture

(آزادی یا شہادت) stand with Palestine & Kashmir

Bahawalnagar
Joined March 2014
Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)Photo by M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ (@MA786IK)
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
نسیم اختر کا منفرد کارنامہ۔ ماشاء اللّٰہ
57
152
6
1,487
11,632
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
𝐋𝐨𝐧𝐠 𝐥𝐢𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐥𝐨𝐨𝐝𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐨𝐟 𝐒𝐡𝐚𝐮𝐤𝐚𝐭 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐮𝐦! #حق_کی_جیت_ہو_گی
53
1,442
14
8,074
131,799
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
ہر دور کے ابلیس کا مقدر شکست ہے اس دور کے ابلیسوں کا مقدر بھی شکست ہے
48
168
8
1,252
32,885
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
میں غالباً قرآنِ پاک پر حلف اٹھاؤں گا، تاہم یہ طے نہیں کہ کون سا نسخہ ہوگا۔ تھامس جیفرسن کے پاس بھی قرآنِ پاک کا ایک نسخہ تھا، جس پر کیتھ ایلیسن نے کانگریس میں رکنیت کا حلف اٹھایا تھا۔ اس کے علاوہ ریاست مشی گن کا قدیم ترین قرآن بھی یونیورسٹی آف مشی گن میں محفوظ ہے۔ یہ انتہائی قدیم نسخہ ہے اور ممکن ہے کہ میں اسی کا انتخاب کروں۔ فی الحال کچھ طے نہیں، لیکن حلف قرآنِ پاک پر ہی اٹھاؤں گا عبدل السید نو منتخب مسلم امریکی سینیٹر
1
108
3
601
22,816
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
یہ خوفناک حادثہ فلائیٹ کے دوران پیش آیا ہے🥹 @whatdafaqshow
528
254
26
3,033
1,402,177
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
7
51
456
2,405
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
۔۔۔آئی ایس آئی نے بلایا کہ عمران خان کی بہنوں سے کہو سیاسی بات نہ کریں کیونکہ ۔۔۔۔ سیاست ہم نے کرنی ہے
23
1,251
3
5,584
67,273
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
آج غذہ کی یہ صورتحال ہے۔ 70,000 کیمپ پانی میں بھیگ گئے ہیں۔ یہ بچے ہمارے بچے ہیں۔ انکے لیئے آواز اٹھائیں۔ مردہ ضمیر حکمرانوں کی آنکھیں کھلوائیں۔
11
37
50
745
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اندرونی منظر ❤️
15
162
1,660
8,543
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
ابرار الحق نے اپنی اخلاقی جرات سے دل خوش کیا۔۔!
ابرارالحق نے سرعام احسن اقبال کو فارم 47 والا کہہ کے اسٹیج چھوڑ دیا
60
953
6
4,428
121,411
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
تحریک انصاف کے سینئر راہنما شاہ محمود قریشی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاان پر ایک کیس بھی ثابت نہیں ہوا۔
45
1,099
6
6,703
109,453
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
عمران خان کے بہنوئی احد خان نے یقیناً آؤٹ آف دی سلیبس آ گئے ہیں۔
6
844
3
2,107
15,739
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل حاصل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔ انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، آج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان #ShiftKhanToHospitalNow
34
1,952
10
6,294
36,329
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
ڈفرز اسکو تم کیسے مائنس کر سکتے ہو وہ تو ہر جگہ ہے
7
71
1
184
3,055
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
چودھری سالک حسین نے مریم نواز سے کہا ہے کہ آپ نے میرے خاندان کے بارے میں جو گھٹیا زبان استعمال کی ہے اسکا جواب میں اسی زبان میں دے سکتا ہوں لیکن پھر آپ عورت کارڈ کھیلیں گی سیاست کر رہی ہیں تو پھر عورت کارڈ نہ کھیلا کریں
51
326
10
2,188
61,112
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو تم سے زیادہ امیر کوئی نہیں - (منقول)
12
1,002
5
7,168
73,737
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
جس کی کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کرو اور یہ ٹرینڈ چلاؤ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین یہ آیت ایک لیڈر کی پہچان بن چکی ہے، ماشاءاللہ ! Copy , quote, retweet
9
107
12
155
3,619
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
”اگر کسی نے اسلام کو سمجھنا ہے تو وہ اقبال کا پڑھے۔“ عمران خان #IqbalDay
12
626
7
2,188
27,470
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
صرف 6 سال کی عمر میں خون کے کینسر (لیوکیمیا) کو شکست دینے کے بعد جب یہ ننھا بچہ دوبارہ اسکول پہنچا تو اساتذہ اور ساتھی طلبہ نے تالیوں اور جذباتی استقبال کے ساتھ اس کا خیرمقدم کیا۔ 🥹❤️ اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ صحت مند اور خوش رکھے۔ آمین! 🤲
4
90
561
4,120
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ retweeted
عبدال سید پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کر رہے ہیں اور عمران خان کی قید کا ذکر کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ جمہوریت نہیں چل رہی، لوگ صرف اس لیے جیل میں ڈالے جا رہے ہیں کہ وہ سیاسی طور پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ وہ اپنے مصر والے پس منظر سے موازنہ بھی کر رہے ۔۔ @AbdulElSayed #ShiftKhanToHospitalNow
4
91
186
2,091