Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital) header
Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital) profile picture

independent journalist ISB Work on Political Parliamentary democracy, federal-provincial relations, political parties, elections, judiciary special coverage

Islamabad, Pakistan
Joined June 2010
Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)
سب نگاہیں ان پر ہیں جسے ورکرز اسٹیبلشمنٹ کا ٹولہ کہتے ہیں؟ بیانیہ کوئی تماشہ نہیں ہوتا ، تاریخ آپ کو دیکھ رہی ہے!جو کرنا ہے فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔
9
عمران خان نے موجودہ حکومت کے ائینی جواز پر بڑا سوال اٹھا دیا ہے یاد رہے کہ اس رجیم میں صدر اصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف چیئرمین سینٹ اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخابات ہوئے اور دونوں جماعتوں سے ان کا تعلق ہے
42
پی ٹی ائی قیادت کے اپنے ارکان پارلیمنٹ سے ہنگامی رابطے پی ٹی ائی افیشل پیجز پر یہ نمایاں ہو رہا ہے *تمام حکومتی ایم این ایز اور سینیٹرز کو اسلام آباد موجود رہنے کا کہا جارہا ہے *قومی اسمبلی و سینیٹ کا مشترکہ اجلاس متوقع۔۔۔ *نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی قرارداد لانے کے امکانات جب کہ *شریف و زرداری ملاقات میں بہت کوئی طے ہوا ہے ذرائع
59
عمران خان. صدر مرسی کا موازنہ بانی چیئرمین پی ٹی ائی بار بار مصر کے صدر مرسی کا تذکرہ کر رہے ہیں. انہیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا عمران خان کہہ رہے ہیں مجھے بھی اسی طرح اذیت ناک صورتحال سے دوچار کیا جا رہا ہے حیران کن امر یہ ہے کہ متعلقہ حلقوں کی جانب سے تا حال اس کی کوئی وضاحت تردید نہیں ارہی ہے یاد رہے کہ مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی (Mohamed Morsi) کی موت 17 جون 2019 کو قاہرہ میں دوران قید دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہو ئی تھی محمد مرسی 2013 میں فوجی مداخلت کے نتیجے میں اقتدار سے ہٹا دیے گئے تھے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ تقریباً چھ سال تک وہ جیل میں رہے اور مختلف مقدمات کا سامنا کرتے رہے۔ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے انہیں بولنے کی اجازت دی۔ انہوں نے تقریباً پانچ منٹ گفتگو کی۔ سماعت ختم ہونے کے بعد وہ عدالت میں ملزمان کے لیے بنائے گئے شیشے کے پنجرے میں اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا ان کی موت کے حالات پر کئی سوالات اٹھے۔ جیل میں مبینہ طبی غفلت.............. انہیں طویل عرصے تک تنہائی میں رکھا گیا۔ اہل خانہ سے ملاقاتیں انتہائی محدود تھیں۔ انہیں ذیابیطس سمیت دیگر طبی مسائل لاحق تھے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے جیل میں مناسب طبی سہولیات نہ ملنے پر تشویش ظاہر کی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان کی موت کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ اہم بات: یہ ثابت شدہ حقیقت ہے کہ ان کی موت عدالت میں بے ہوش ہونے کے بعد ہوئی، لیکن ان کی موت میں جیل کی مبینہ طبی غفلت کا کتنا کردار تھا، اس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سنجیدہ سوالات اٹھائے تھے۔ محمد مرسی مصر کے پہلے منتخب صدر تھے جنہیں 2012 میں انتخابات کے ذریعے اقتدار ملا تھا عمران خان کو عدم اعتماد کی تحریک سے ہٹایا گیا
53
نئے صوبوں کے معاملات " گل ودھ گئی اے"
33
تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات میں کچھ بہتری کے اثار ، مولانا کے ابھی تک برقرار ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی موثر ضامن نہیں ہے۔ سینیٹر کامران مرتضی @KamranM69045926
57
فواد چودھری نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا خود سن لیں عمران خان بھی اس پراجیکٹ پر تیار ساتھ بڑا دعوی بھی کر دیا
1
4
193
صدر وزیراعظم ملاقات بارے خصوصی ولاگ سنیں وفاقی. پنجاب حکومت بارے سب اچھی خبریں ہیں مقصد قومی معاملات پر ہم اہنگی تعاون ورکنگ ریلیشن شپ کا جائزہ تعاون کا پختہ تاثر دینا، پارلیمانی سیاسی جمہوری تجزیہ کاروں کے انداز ے
56
مجوزہ ترمیم کے مطابق انتظامی یونٹس کے چیف ایڈمنسٹریٹرز ہوں گے چیف ایڈمنسٹریٹر براہ راست صدر کو جواب دیں گے جنرل مشرف دور کا چربہ قانون لگتا ہے ضلعی حکومتوں کے بارے میں جو متعارف کرایا گیا تھا نام قومی تعمیر نو قرار دیا گیا تھا
1
5
263
پاکستان میں جلد بڑا بدلاؤ ہونے والا ہے اڈیالہ جیل میں اس کی اسکرپٹ لکھی جا چکی غیر ملکی میڈیا
42
ہمارے ہاں طاقت ہی دستور ہے سینیٹر کامران مرتضی معاملات وہاں درست کرنا ہےجہاں درست کرنا چاہیے دستور قانون کے احترام کا دور دور تک نشان نہیں نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں خطاب
34
1
89
903
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی سیاسی پشت پناہی میں تحریک انصاف کی مقامی قیادت ملوث ہے. فیصل کنڈ ی ملزمان کے ناموں کا اعلان سزا بھگتنی پڑے گی۔ گورنر خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس #KPK #PTI #JUIF #PPP
52
مولانا کے سرگودھا میں خطاب کا پھڈا قصور. ملتان کے جلسوں کی کامیابی سے پنجاب حکومت خوفزدہ ہے ۔ اسلم غوری حکومت جلسے کو ناکام بنانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔ ضلعی عہدیداروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ ن لیگ نے ضیاء اور مشرف کے آمرانہ ادوار کو دوبارہ یاد کرا دیا ۔ جے یو آئی آئینی ،قانونی اور انسانی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔ سرگودھا جلسے کو روکنے کیلئے جماعتی عہدیداران کے خلاف کاروائیاں انتہا پر پہنچ گئی ہیں۔ حکمران اپنی چادر سے زیادہ پائوں پھیلا رہے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی اسلام ،پاکستان اور جمہوریت کے دفاع کے لئے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں ،آئندہ بھی دیں گے ۔
4
30
838
اسلام آباد میں بازار بزرگ عجائب گھر 🏡 بنے گا
1
120
پی ٹی ائی رہنما نے محمود اچکزئی کو بار میں سیاسی گفتگو سے روک دیا اپوزیشن لیڈر نے مجبورا دوسرے مقام پر میڈ یا ٹاک کی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر
56
تاریخ کا خوشنما گوشہ مولانا صاحب اپ نے دوسری شادی کر لی مولانا فضل الرحمن مسکرائے بولے ایسا میٹھا جھوٹ جس کی تردید کو دل نہیں کرتا اللہ پاک نظر بد سے بچائے کشیدہ ماحول میں کارکنان کھل اٹھیں ہر دورمیں چہروں پر رونقیں لانے والا واقعہ #مولانا_آئین_کےپاسبان @juipakofficial
2
1
11
532
بھا نجوں کی دعوت ولیمہ پہاڑ پور پریس کلب کے عہدیداروں کی شرکت شکریہ #DeraIsmailKhan
1
6
213
پاکستان معدنیات سرمایہ کاری فورم 2026 ملک و قوم کے لیے خوشخبریاں
69