رات اس نے ایک بھیانک انکشاف کیا..!!
سالوں پہلے
اُس اگست کی صبح
جب کہ میں انکا مہمان تھا.
مجھے ناشتے میں
اُس نے
کالج سے دیری کے سبب
اُجلت میں جو چائے پلائی تھی
.
.
آدھی اُس کی جھوٹی تھی..!!
2
198
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔
منٹو
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں!
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر
جتنا برا سمجھتے ہو اتنا نہیں ہوں میں۔۔
اس طرح پھیر پھیر کر باتیں نہ کیجیے۔۔!!
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں،بچہ نہیں ہوں میں۔۔
اگر آپ حق پر ہیں، تو آپ کا اپنا مؤقف ہونا چاہئیے، اور اس پر کھڑے رہیں، ہجوم سے متاثر ہونے کی ضرورت نہیں
دوستو فسکی
ایک بات کی تو آرمی چیف کو داد دینی پڑے گی کہ جنرل عاصم منیر نے امیر غریب کا فرق ختم کردیا کیا امیر کیا غریب سب قانون کے دائرے میں یکساں-
@OfficialDGISPR
دانا وہی ہے جو زرا محنت کرکے اپنی ذات میں کوئی ایسا نمایاں عیب پیدا کرلے جو اس کے اصل عیبوں کو ڈھانپ لے
مشورہ ھے بدتمیز لوگوں سے بحث کر کے انہیں قائل کرنے کی کوشش کبھی مت کریں کیونکہ
پطرس بخاری کا قول ھے
کچھ پتا نہیں ہوتا بھونکتا ہوا کتا کب بھونکنا بند کر کے آپکو کاٹنا شروع کردے




