🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712) header
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712) profile picture

اپنی سوچ کو پاک رکھنا ہی مومن کی نشانی ہے 🖤 ميری تحريريں ميرے الفاظ ميرے سب سے بڑے ساتھی ہيں جو مجھے ہمشيہ ياد دلاتے ہيں کہ ميں نے برائی کی طرف نہيں جانا!

Dubai, United Arab Emirates
Joined May 2020
Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)Photo by 🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@MD_5712)
بخشے جاٸیں گے آل مُحَمَّد ﷺ کی خاطر ♥️ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے 💮
120
88
2
347
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
313
5,266
82
11,440
117,926
ملائیت معاشرے کا اصل ناسور ہے ہر معاشرتی برائی کی جڑ، سنگین مسائل کا باعث!
10
ڈاکے میں برابر کا شریک لوٹ کے مال کی تقسیم میں برابر کا پارٹنر۔ 26 تریم میں مرکزی کردار 27 ترمیم مکمل سہولتکار PTI کے لوٹوں کی خرید و فروخت میں باپ بیٹے کا کلیدی کردار اور ابھی حال ہی میں گورنر راج کا نفاذ اور اب معصوم بننے کی کوشش واہ بلو رانی 😬
قیامت کی نشانیاں ہیں کہ بلاوجہ بھٹو عرف بلو رانی کی گفتگو کو بھی سنجیدگی سے لیا جارہا ہے 😬
55
اللہ کو بتایا کریں!!! اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں ،کتنی تکلیف میں ہیں آپ ، یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا اس کے سامنے رو لینے سے آپ کے دل میں سکون اترے گا بے شک وہ دلوں کا ہم راز ہے.
46
بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے مگر شرم مانع ہے ایک بات البتہ طے ہے انہوں نے جوانی پیپلز پارٹی کو دی بُڑھاپا نواز شریف کو اور اس بڑھاپے میں مرحوم نے ہر وہ ذمہ داری پوری کی جو ایک باپ پر اولاد کے لئے عائد ہوتی ہے۔ تھوڑا لکھے کو بہت جانیں
میں نے @aniqnaji صاحب کا وی لاگ اج پہلی مرتبہ سنا انیق صاحب اپ یہ مت سوچیے کہ اپ نے تقریبا 29 سال ضائع کیے اللہ تعالی نے اپ کے دل میں حقیقت واضح کر دی اپ کو یہ روشنی مبارک ہو میں اپ کے لیے دعا گو ہوں کہ آپ استقامت سے خان صاحب کے لیے ایک مضبوط اواز بنیں عمران خان زندہ باد♥️
45
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
🚨ہم جب اڈیالہ جیل پہلے جاتے تھے ہمیں جیل حکام بتاتے تھے پورا کا پورا جیل عملہ نواز شریف اور شریف خاندان کی غلامی کرتا تھا دن میں 100 بندوں کی پارٹیاں ہوتی تھیں ابھی ہم کوٹ لکھپت جیل میں تھے تو جیل والے بتاتے تھے ان کے کھانے گھر سے آتے تھے پوری جیل پولیس ان کے طابع ہوتی تھی جو جیل عمران خان اور تحریک انصاف کے لوگوں نے خواتین نے کاٹی ہے اور کاٹ رہے ہیں ایسی جیل پاکستان میں کسی نے نہیں کاٹی . نورین نیازی
6
773
1
2,100
13,481
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
203
3,772
41
14,854
158,803
ڈائرکٹ رابطے 🤧
آپ سب یہ کلپ ضرور دیکھیے میری طرح آپ لوگ بھی خوب لطف اندوز ہوں گے ہائے محترمہ کے ڈائریکٹ رابطے🤣🤣 @aniqnaji صاحب چھا گئے آپ 🥰🥰
1
1
2
112
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش! یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری
111
1,361
32
3,410
30,694
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
Why is Pakistan doing this to Imran? 😔
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
227
2,309
19
6,435
40,178
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
205
3,506
43
14,927
137,676
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
Amnesty International @amnestysasia has laid bare the grave human rights violations we have been raising for months. My uncle @ImranKhanPTI entered prison without any health issues. His deteriorating health, amid prolonged isolation and denial of adequate medical care, raises grave concerns of deliberate medical neglect. The authorities are knowingly allowing his condition to become fatal. This will be considered murder. His wife is also being denied adequate treatment for her eye condition. My mother, Aleema Khan, @Aleema_KhanPK remains imprisoned for standing up for her brother’s rights. Amnesty has demanded an end to the persecution of our family, urgent medical care, and my mother’s immediate release. The world must not look away until it is too late.
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
17
1,174
8
2,169
15,788
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
جائیں عمران خان ، خدارا چلے جائیں ۔ ۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا سُنتِ نبوی بھی ہے۔ یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن کیسے اذیت ناک تھے ۔ یہ دھرتی ریاستِ مدینہ کبھی نہیں بن سکتی ، کیونکہ ہم لُٹیروں اور قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔ ہم خود سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔ہم نہیں بدلیں گے !! 💔🇵🇰💔
178
1,776
37
5,230
44,828
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
خط کی تحریر میں اُداسی ہے 💔 @ImranKhanPTI
41
159
5
631
5,459
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
Imran Khan has said he will die in jail without urgent medical attention. The former Pakistan prime minister appealed to the country’s top judges for him and his wife to receive treatment, warning that his prolonged confinement meant he “may not return alive”. 🔗 telegraph.co.uk/world-news/2…
167
4,405
58
8,543
123,958
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
72
1,743
11
7,578
72,454
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
ناشد رئيس الوزراء الباكستاني السابق عمران خان يوم الاثنين المحكمة العليا في البلاد لتلقي رعاية ​طبية عاجلة، قائلا إن صحته وصحة زوجته تتدهوران، ‌وإن أوامر المحكمة المتعلقة بعلاجهما لم تنفذ. reut.rs/3XcyIg5
93
3,069
26
5,927
31,201
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔ خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
253
4,551
35
12,810
76,823
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان کا لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔ ہیوسٹن، اپریل 1967۔ عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو امریکی فوج میں بھرتی کے لیے آگے بلایا جاتا ہے۔ وہ آگے بڑھنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ایسی جنگ نہیں لڑیں گے جسے وہ ناانصافی سمجھتے ہیں، اور یہ کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ان کا ایمان اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کے پاس آسان راستہ بھی تھا۔ ان سے پہلے کے چیمپئن جو لوئس نے فوجیوں کے لیے نمائشی مقابلے لڑ کر اپنی خدمت پوری کی تھی۔ علی بھی یہی کر سکتے تھے، اپنا ٹائٹل بچا سکتے تھے اور کبھی میدانِ جنگ نہ دیکھتے۔ مگر وہ نہیں جھکے۔ قیمت اسی دن چکانی پڑی۔ ان کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔ باکسنگ کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ دو ماہ بعد انہیں مجرم قرار دے کر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 25 سال کی عمر میں، اپنے عروج پر، وہ ساڑھے تین سال رِنگ سے باہر رہے۔ یہ سال انہوں نے امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں میں تقریریں کرتے گزارے، اپنے ہر لفظ پر قائم رہ کر۔ جون 1971 میں سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ چار سال لگے، مگر آخرکار ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنا فرض ادا کیا۔ تین سال بعد کنشاسا میں علی نے ہیوی ویٹ تاج دوبارہ جیت لیا، اور شاید دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے انسان بن گئے۔ جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔ #FreeImranAndFamily
72
2,066
25
4,259
37,609
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 retweeted
My lawyer Uzair Bhindari has filed applications in the Supreme Court, requesting that cases regarding Imran Khan's health issues be fixed in the week commencing 16th of November 2026. We hope the cases will be fixed and the order dated 18th August 2026 directing that Imran Khan be shifted to and treated at Shifa International Hospital will be implemented in letter and spirit.
249
3,848
52
9,141
95,085