امریکی ایف 35 ایک بھاری بھرکم طیارے کی طرح دکھائی دیتا ہے، جبکہ چینی جے 35 زیادہ خوبصورت اور چُست ڈیزائن کا حامل ہے۔
اس کے علاوہ، دونوں طیاروں کی پھرتی اور جنگی صلاحیتوں میں فرق بھی چینی جے 35 کو برتری دلاتا ہے۔
17
میں نے پہاڑوں کے درمیان مشرق اور مغرب سے آتے بادلوں کو آپس میں گلے ملتے دیکھا ہے مجھے "یقین ہے کہ ہم بھی" ایک دن ضرور ملیں گے۔
78
اگر آپ محنتی ہیں اور اللہ پر یقین کامل
رکھتے ہیں تو آپ کا آنے والا وقت ان لوگوں کو پچھتانے پر مجبور کر دے گا جو برے وقت میں آپ کے ساتھ اچھا سلوک نہ کر سکے۔
49
تمہیں جان کر کیسا لگے گا کوئی اپنے آخری
تکلیف بھرے اداس دنوں میں تم سے بات کرنا
چاہتا تھا مگر تمہاری بے رخی نے اسے کچھ کہنے نہیں دیا۔۔!
65
ایک عورت تمہیں بلاک کر سکتی ہے
تمہارا نمبر ڈیلیٹ کر سکتی ہے
اور پھر بھی توقع رکھتی ہے کہ
تم کسی نہ کسی طرح اس سے رابطہ کرو
مجھ سے مت پوچھو کیسے!!!
ان کا پاگل پن صرف انہی کو سمجھ آتا ہے!!!
58
Majid Hussain retweeted
اسٹیبلشمنٹ نے اس کائنات کی سب سے نالائق اور نااہل ٹیم اس پاکستان کے اوپر مسلط کر دی ہے۔۔۔
1530 میگا واٹ کی تربیلہ ففتھ ایکسٹینشن پر ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے ہمیں ڈیڑھ لاکھ کیوسک پانی فوری طور پر ڈیم سے ڈسچارج کرنا پڑے گا۔
چھوٹے باؤ جی ترکی دورے پر چلے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر صاحب کا کوئی پتہ نہیں کہ وہ کہاں پر ہیں۔
اس سے پہلے نیلم جہلم کی سرنگ گری تھی۔ 969 میگا واٹ کا نیلم جہلم ابھی تک بند پڑا ہے۔ اس پروجیکٹ کا آج تک فائننشل کلوز نہیں ہوا۔ اخر ذمہ دار اس پر کیوں نہیں پوچھتے۔ کسی فائننشل کلوز تو ہمیشہ پہلے ہوتا ہے۔ کس پرواہ نہیں ہے۔ پیرو کا مال ہے لوٹ کے کھا جاؤ۔
اس پر اب یہ بھی ضد ہے کہ ہم اس بدترین گورننس اور شہباز شریف کی حکومت کے لئے نعرے بھی بلند کریں۔
ایک وقت ہوتا ہے جب آپ فیملی تقریبات پہ
صرف اس لیے جاتے ہیں کے وہ شخص بھی
آئےگا
اور پھر ایک وقت آتا ہے آپ صرف اس لیے جانا چھوڑ دیتے ہیں کے یار وہ شخص بھی آئے گا
46
جو آنکھیں۔۔۔ایک بار۔۔۔کسی کی بے حسی دیکھ لیں۔۔۔پھر چاہے ان میں آپ۔۔۔ساری عمر ۔۔۔کتنے ہی رنگ ۔۔۔کیوں نہ بھرتے رہیں۔۔۔یہ بےرنگ ہی رہتی ہیں۔۔۔
1
49
تمہارا باغ اس لئے بھی نہیں پھلتا پھولتا کیوں کہ جب اس میں کوئی پھول کھلنا شروع کرتا ہے تو تم دنیا کو بتانے لگ جاتے ہو ۔
39
فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا 10 لاکھ ویوز والا نیا چیلنج اگر آپ کو ملا ہے تو اسے ضرور جوائن کریں اور اوریجنل ویڈیوز کے ذریعے یہ چیلنج مکمل کریں۔
#facebook
31
اے حکمرانو!
جس ملک کے تم اقتدار کے مزے لوٹ رہے وہ پاکستان کے قومی شاعر اقبال کے تصورات کا تخلیق کردہ ھے!
65
ہمارے درمیان شہر آ جائیں گے
اور ہم کبھی بھی نہیں ملیں گے
اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں
کر پائیں گے
پھر شاید ہم میں سے ایک مر
جائے
اور دوسرے کو پتہ بھی نہ چلے
52









