Pinned Tweet
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 نبیﷺ کی خاص محبت!
آپﷺ نے فرمایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا
📗 (صحیح مسلم:6173)
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🥀 جادوگر کے پاس جانے کا خطرناک انجام!_🥀
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جو شخص کسی نجومی یا غیب کی خبریں بتانے والے کے پاس جائے اور اس سے کچھ پوچھے اس کی چالیس راتوں کی نماز قبول نہیں ہوتی
(صحیح مسلم:5821)
جنت کے تذکرے میں بڑا لطف تھا مگر
ہم زن گزیدہ لوگ تھے ،حوروں سے ڈر گئے
#اردو_زبان
اسے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظر آنکھیں
وہ میری کھوج میں نکلنے کا تذکرہ تو کرے ❤️
#اردو_زبان
5
92
تھوڑا سوچوں پھر ایک بات لکھوں
جذبات لکھوں یا حالات لکھوں
تیرے عشق کو اپنے ساتھ لکھوں
یا میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ لکھوں
تجھے دیکھوں پھر تیری بات لکھوں
تعریف لکھوں یا فریاد لکھوں
تیرے پیچھے خود کو آباد لکھوں
یا تنہائی میں خود کو برباد لکھوں
#اردو_زبان
تُـم پـر نفسیاتی حملہ تُمہارے اپنـے کـریں گـے کیونکہ غیروں کو کیا پتا کـہ دل کی دیواریں کہـاں سـے کمزور ہیں 💯
🤔
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
آزاد کشمیر کے سابق صدر
@Masood__Khan
نے کہا ہے بھارت کا جدید ہتھیار حاصل کرنا اسے عسکری برتری نہیں دلا سکتا، گزشتہ سال فوجی تصادم میں پاکستان نے پیشہ ورانہ صلاحیت اور قومی عزم سے بھارتی جارحیت کا جواب دے کر ثابت کیا کہ جنگ میں کامیابی کا انحصار ہتھیاروں کی تعداد پر نہیں ہوتا
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
ایمان بخیر
🌺 خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کی فضیلت!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اللّٰہ تعالیٰ نے (کبھی) کسی چیز پر اس قدر کان نہیں دھرا (توجہ سے نہیں سنا) جتنا کسی خوش آواز نبی (کی آواز) پر کان دھرا جس نے خوش الحانی سے قراءت کی
📗 (صحیح مسلم:1845)
اندازِ تغافل سے شناسا ہے دلِ زار...
اب ہم نہ کہیں گے تُو کبھی آ تُو کبھی مل..
#اردو_زبان
قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت، جو دل کو سکون اور روح کو تازگی بخش دے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#تلاوت_قرآن #قرآن_پاک #سکون_قلب #الحمدللہ #اسلامی_پیغام
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
💞مومنوں میں کامل ایمان والا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔💞
❤️ایمان بخیر❤️جمعہ مبارک❤️
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Pakistan must consolidate its diplomatic achievements, safeguard its security interests and urgently undertake economic reforms to translate its strategic importance into sustainable national strength, said Sardar @Masood__Khan , Former Ambassador
worldnewsam.com/story/108158
کتنے درد دیئے تو نے حساب نہیں کرونگا
محبت تو کرونگا مگر معاف نہیں کرونگا
#اردو_زبان
اب کسی کی آنکھ کا جادو مجھ پر نہیں چلتا
میں وہ پتھر ہوں جسے کوٸی حسین پگھلا نہیں سکتا۔ 🖤
#اردو_زبان
﷽ 🇵🇰🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 قرآن کو مسلسل دہراتے رہو!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا صاحب قرآن (قرآن حفظ کرنے والے) کی مثال پاؤں بندھے اونٹوں (کے چرواہے) کی مانند ہے اگر اس نے ان کی نگہداشت کی تو وہ انہیں قابو میں رکھے گا اور اگر انہیں چھوڑ دے گا تو
👇
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Grateful for every single person in this frame. Thank you for making X worth scrolling every day! 💛
Quality over quantity, always. Appreciate the real ones who constantly engage and support! 🤝✨
آپ ﷺکی ذات ازل _آپ کا پیغام ابد
نہ کوئی آپ ﷺسے پہلے _ نہ حضورﷺ آپﷺکے بعد
صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم❤️
#خاتم_الرسلﷺ
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
﷽ 🇵🇰🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 سورج اور چاند اللّٰہ کی نشانیاں ہیں!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا سورج اور چاند اللّٰہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کے ذریعے سے اپنے بندوں کو خوف دلاتا ہے اور ان دونوں کو انسانوں میں سے کسی کی موت
👇























