Hadi M retweeted
یہ ہیں پھوڈ ویلاگر۔ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر گئے وہاں پیزا منگوایا برگر منگوائے رج کے کھایا، اور اس پر ویلوگ بنایا کہ بہت اچھا Taste ہے بہت صفائی ہے بہت اعلی سروس ہے۔
جو پیزا بچ گیا اس کو گھر کے لیے پیک کروا لیا۔
مینیجر نے بل مانگا تو جواب دیا کہ ہم فوڈ ویلوگر پیں پیسے دیتے نہیں پیسے لیتے ہیں۔ ہم نے آپ کے ریسٹورینٹ کی پرموشن کی ہے۔
مینیجر نے جواب دیا نا ہم نے آپ کو بلایا نا ہی آپ سے کہا کہ پرموشن کریں لہذا بل کڈو..
اس پراس ویلوگر نے پیک کیا گیا پیزا کھولا اور اس پر گھٹیا ہونے اور فضول ذائقہ ہونے کا ویلوگ بناکر اپلوڈ کردیا۔
Hadi M retweeted
ہائے میرے ملک کی غربت، کلیجہ منہ کو آ گیا اس خوفزدہ پٹرول پمپ ملازم کی بے بسی پر، کچھ بھی ہو، اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر سمجھانا بڑا پن ہوتا ہے، اسلحے کے زور پر تھپڑ مارنا کہاں کی انسانیت ہے صاحب۔۔!!
Hadi M retweeted
یہ پنڈی سول اسپتال کے قریب چوک کا واقعہ ہے اس عدنان نامی ٹریفک اہلکار نے گاڑی رکوائی اور کاغذات چیک کئے ۔ ہر چیز پوری تھی ۔ میں نے اس کو نہیں بتایا کہ میں وکیل ہوں اور گاڑی پر کہیں ایڈوکیٹ وغیرہ والی پلیٹ بھی نہیں لگائی ہوئی ۔ اب اس نے ایک عجیب سے کوئی ٹیکنیکل ٹرم استعمال کی کہ پانچ ہزار کا چالان ہوگا ۔
اب اس کو کیا پتا تھا کہ جس سے بات کررہا ہے اس نے اس کے بڑوں بڑوں کو انسان بنایا ہوا ہے ۔ خیر میں نے ویسے ہی کہہ دیا کہ میں چالان بھرتی ہوں ۔ تو آگے سے کہنے لگا کہ نہیں نہیں چلان بھرنے کی ضرورت نہیں ہے
یہ تو ویسے ہم کوٹا پورا کرتے ہیں ۔ "اوپر" سے آرڈر ہے کہ کوٹا پورا کرنا ہے ۔ آپ ایسا کریں ہزار روپے دے دیں اور جائیں ۔
اب میں نے اس کو بتایا کہ میں کون ہوں تو اس کے چہرے کا رنگ بھی اڑ گیا اور آئیں بائیں شائیں کرنے لگ گیا ۔
اس کے بعد میں نے اپنے طور معلومات لی تو معلوم ہوا کہ یہ عدنان انتہائی کرپٹ شخص ہے یہ پانچ چھ اہلکاروں کی ٹولی بناتے ہیں اور ٹریفک کی روانی کے بجائے ۔ اہنی جیب بھرنے میں مصروف رہتے ہیں ۔آتے جاتے لوگوں کو ہر چیز پورے ہونے پر بھی بھاری چالان سے ڈراتا ہے اور ان سے ہزار دو ہزار روپے کی ڈیمانڈ کرتا ہے ۔
مزید معلومات پر یہ بھی سامنے آیا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بہت زیادہ اس حوالے سے لوگ شکایات کررہے ہیں تو میری حکومت سے بھی درخواست ہے کہ اس معاملے کو دیکھیں کیوں کہ پنجاب حکومت کام تو کررہی ہے لیکن اگر سڑکوں پر عوام کیساتھ ایسا ہوگا تو پھر اس کام کا اثر نہیں ہوگا بلکہ عوام متنفر ہوں گے
Hadi M retweeted
ایک بار پھر سے سی سی ڈی کی ضرورت پڑ گئی...!
سی سی ڈی سے گزارش ہے کہ اس درندے انسان بناکر دوبارہ انسانی معاشرے میں رہنے کے قابل بنایا جاوے، شکریہ
Hadi M retweeted
ہسپانوی فٹبالر کوکوریا:
میرا ایک بیٹا ہے جسے آٹزم (autism) ہے، میری خواہش ہے کہ میرے پاس بےشک بالکل بھی پیسہ نہ ہو، اگر اس کے بدلے میرا بیٹا صحت مند رہ سکے، 😭😭
میں اپنے بال لمبے رکھتا ہوں کیونکہ اسے یہ پسند ہیں، اور اگر کبھی وہ مجھے بھول جائے، تو مجھے امید ہے کہ وہ پھر بھی میرے بالوں کی وجہ سے مجھے پہچان لے گا۔“ 💔💔💔
Hadi M retweeted
DEAR PAKISTAN, THANK YOU FOR WHAT YOU'VE DONE
As you know, I'm very critical of some of your domestic policies, but I applaud you for ending one of our generation's most dangerous wars










