M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN) header
M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN) profile picture
Joined April 2018
Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)Photo by M Imran Abbasi (SMT RWP) (@MIAPMLN)
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی آمد پر شہریوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا۔ شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ہاتھ ہلا کر خیرمقدم کیا اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ #MaryamNawazInRawalpindi
15
23
24
193
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
انطالیہ:وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات بین الاقوامی توجہ کا مرکز۔درجنوں عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں صرف وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ظہرانہ انطالیہ:ترک صدر طیب اردوان نے اپنی مصروفیات میں وزیراعظم شہباز شریف کے لئے خصوصی وقت نکالا انطالیہ:طیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا انطالیہ:طیب اردوان اور شہبازشریف کی ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی انطالیہ:اردوان شہبازملاقات میں دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی اور باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا انطالیہ:طیب اردوان اور شہبازشریف نے خطے کے ممالک کو پیغام دیاکہ دونوں ممالک کے تعلقات خصوصی نوعیت کے ہیں انطالیہ:ملاقات میں پاکستان کی میزبانی میں مکہ دفاعی اتحاد کے سہ ملکی اجلاس کی تیاریوں پر بھی بات چیت ہوئی،ذرائع
11
112
370
3,252
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
مشکل میں نہ پہلے عوام کو تنہا چھوڑا ہے نہ اب اکیلا چھوڑیں گے۔
107
184
7
669
9,815
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس" سرکاری ہسپتالوں میں مانیٹرنگ کے لئے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ قائم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ رپورٹ پر 24گھنٹے میں ایکشن کی ہدایت تین سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر جلد کام شروع کردیں گے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ میں ڈاکٹر، فارماسسٹ، بائیو میڈیکل انجینئر، بجٹ اکاؤنٹ آفیسر، ڈیٹا ایکسپرٹ اور دیگر شامل وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سرویلنس ٹیم کے لئے جامع چیک لسٹ تیار کرنے کی ہدایت سی ایم ویجی لینس سکواڈ،ہسپتالوں میں میڈیسن،ڈیوٹی روسٹر، کلینکل سروسز، بائیومیڈیکل آلات اور دیگر امور چیک کرے گا محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کے زیرا ہتمام خصوصی ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ قائم کرنے کی منظوری ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ میں ضلع، تحصیل ہسپتالوں اور مراکز صحت کے لئے الگ الگ یونٹ قائم ہونگے ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ میں سرویلنس روم24/7 کام کرے گا پنجاب کے ہسپتالوں میں گیسٹرنٹالوجی سروسز شروع کرنے کا فیصلہ سروسز ہسپتال میں گیسٹرنٹالوجی سنٹر بنایا جائے گا تحصیل اور ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سنٹر قائم کرنے فیصلہ فیصل مسعودٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں خصوصی ٹراما سنٹر بنایا جائے گا گوجرانوالہ کے ٹیچنگ ہسپتال میں کارڈیالوجی وارڈ قائم ہوگا ملتان کے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں 4 آپریشن تھیٹرز، جدید طبی آلات کے ساتھ فنکشنل کئے جائیں گے بی ایس این ڈگری حاصل کرنے والے نرسز کو سرکاری ہسپتالوں میں بامعاوضہ انٹرن شپ ملے گی ہسپتالوں میں فری میڈیسن اناؤنسمنٹ مسلسل جاری رکھنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فری میڈیسن اناؤنسمنٹ نہ کرنے پر کارروائی کا حکم پنجاب کے 8ضلعی ہسپتالوں میں کیتھ لیب قائم کرنے کی منظوری ڈسٹرکٹ ہسپتال کیتھ لیب میں پروسیجر شروع کرنے کے لئے دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دوردراز علاقوں میں متعین ڈاکٹرز کی رہائشگاہوں میں فرنیچر وغیرہ بھی فراہم کرنے کی ہدایت مریم نواز ہیلتھ کلینک کی ری ویمپنگ اور آؤٹ سورسنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی دستیابی پر مفصل رپورٹ طلب کر لی وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کا مریضوں کے لئے ویٹنگ روم/ایریا بنانے کا حکم ویٹنگ روم میں بیٹھنے کی سائے دار جگہ، پینے کا ٹھنڈا پانی اور پنکھے وغیرہ لگانے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سیکرٹری ہیلتھ کو خودتمام سی ای او اور ایم ایس کے دوبارہ انٹرویو کرکے تعیناتی کی ہدایت سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی تعداد میں 23فیصد اضافہ۔ بریفنگ پنجاب میں 70 فیصد مریض علاج کے لئے سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں۔ بریفنگ پنجاب کے بیشتر ہسپتالوں میں 98فیصد فری میڈیسن فراہم کی جارہی ہیں۔ بریفنگ کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتالوں میں ایک کروڑ سے زائد مریض مستفید ہوچکے ہیں۔ بریفنگ پنجاب بھر میں ٹائپ ون مریضوں کو 2541 انسولین کی مفت فراہمی۔ بریفنگ ہیپاٹائٹس کے 7458 اور ٹی بی کے 8107 مریضوں کو ادویات کی فراہمی۔ بریفنگ مری کے مریم نواز ہیلتھ کلینک میں خیبرپختونخوا سے بھی مریض علاج کے لئے آرہے ہیں۔ بریفنگ
18
87
187
2,402
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
پولنگ اسٹیشن کا وزٹ سمبڑیال میں ہر طرف شیروں کا راج 🦁@MaryamNSharif @Marriyum_A @pmln_org
11
76
1
313
2,760
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
Sialkot at the moment 🤲🏼
726
2,065
129
6,264
137,177
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
مسلم لیگ ن قیادت اور شیروں کو پی پی 52 کی زبردست جیت پر بہت بہت مبارک ہو۔ پی پی 52 کی زبردست جیت سمبڑیال کی عوام کا وزیراعلی مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا ثبوت ہے۔۔ آج پھر سے ثابت ہو گیا کہ پنجاب مسلم لیگ ن کا ہے اور رہے گا کیونکہ پنجاب کی خدمت صرف ن لیگ ہی کر سکتی ہے
81
190
13
1,088
17,891
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
1,673
5,177
236
24,585
1,255,095
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
Three Indian Jets & One Indian Drone Shot down by Pakistan. Pakistan has befittingly retaliated against Indian Aggression. PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 ALLAHU AKBAR !!
1,224
2,040
209
10,004
812,286
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
شروع بھارت نے کیا ختم ہم کریں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز
348
486
36
2,305
79,015
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
470
1,292
52
5,174
538,300
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
عوام کی حفاظت کے پیشِ نظر، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔
1,518
2,281
240
13,353
1,332,784
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
الحمدُ للّہ بند روڈ لاھور بمع سروس لینز ریکارڈ مدت میں مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔
588
2,210
118
6,724
247,686
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
وزیراعلی پنجاب کی شہدا کی یادگار حاضری
54
97
2
613
15,836
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
میں قوم کو یہ میسج دینا چاہتی ہوں کہ ہمارے بیرونی دفاع میں افواجِ پاکستان بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ وہ جاگتے ہیں تو ہم سوتے ہیں۔ وہ ہمارے فرنٹیرز کی، ہمارے باڈرز کی، ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں لیکن ہمارا اندرونی دفاع ہم سب کی اجتماعی ذمہداری ہے۔ شہداء ہمارے لیے جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی عزت کی حفاظت ان کی قربانیوں کا احترام ہم سب کی اجتماعی ذمہداری ہے۔
14
60
3
220
3,514
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
محترم قائد حمزہ شہباز شریف صاحب اپکو سالگرہ مبارک ہو۔ آپ جیو ہزاروں سال ۔ 🌹🌹🐅✌ Happy birthday Main Hamza Shahbaz Sharif Saab ✌🐅🎂
1
5
1
36
675
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
دل خوش ہو گیا 🥲
پنجاب کی صدیوں قدیم تاریخ نے یہ مناظر نہیں دیکھے کہ انکی حکمران ایک ماں کی طرح اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہو
1,182
1,003
94
4,008
164,663
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی کڑی نگرانی میں منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے جبکہ نگہبان رمضان پیکج کے تحت پیکج کی دہلیز تک فراہمی کا عمل شفافیت سے جاری ہے۔۔۔۔
20
130
1
282
3,189
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
President PML-N and nominated Prime Minister Shehbaz Sharif met with MPA Sobia Shahid and commended her bravery. There's no space for hooliganism against women, and whatever happened in the KP assembly is against Pakhtoon traditions and culture.
186
311
15
1,164
42,050
M Imran Abbasi (SMT RWP) retweeted
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں صوبیہ خان کیساتھ جو سلوک کیا گیا بدقسمتی سے اب تک کسیPTI رہنما نے اس کی مذمت نہیں کی،نومئی میں ملوث خواتین کو جیل میں ڈالنے پر تو بڑا واویلہ کیا،یہ تو نومئی سے بڑا سانحہ تھا کہ اسمبلی میں خاتون کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، یہ توپشتونوں کا کلچر نہیں تھا
40
200
5
658
9,829