Governor Sindh , Lawyer, Ex-Senator PMLN, Former General Secretary PMLN Sindh, Ex-Adviser to PM-Nawaz Sharif and Member (CWC).

KARACHI
Joined October 2012
Senator Nehal Hashmi retweeted
’’اگر وہ صلح کی طرف مائل ہو تو تم بھی صلح اختیار کرو۔‘‘ (سورۃ الانفال، آیت 61) #PMShehbazAtUNGA81 🇵🇰🌏
1
7
21
613
Senator Nehal Hashmi retweeted
وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ اجلاس سے خطاب کے دوران قرآنی آیات کا حوالہ دیا۔ "اگر وہ صلح کی طرف مائل ہو تو تم بھی صلح اختیار کرو۔‘‘ (سورۃ الانفال، آیت 61) #PMShehbazAtUNGA81 🇵🇰🌏
2
6
1
14
861
Senator Nehal Hashmi retweeted
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگیں ہیں اور ان کا کھلنا اور محفوظ رہنا ناگزیر ہے۔ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں، مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اپنے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
1
10
31
894
Senator Nehal Hashmi retweeted
محمود بشیر ورک صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے ایک مخلص، باوفا اور نظریاتی ساتھی تھے، جن کی جماعت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
710
1,195
74
3,972
158,948
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں #ربيع_الأول
2
3
15
611
Senator Nehal Hashmi retweeted
حضورِ اکرم، رحمتُ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں کروڑوں درود و سلام۔ 💚 حسبِ روایت، ہر سال کی طرح اس سال بھی میرے انتخابی حلقہ PP-172 کی تمام یونین کونسلز میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر خصوصی فلوٹس کا اہتمام کیا گیا۔ گلی گلی، محلہ محلہ آقا کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشیاں منائی گئیں اور محبت و عشقِ رسول ﷺ کا پیغام عام کیا گیا۔ اس بابرکت موقع پر خواتین میں خصوصی دوپٹے جبکہ بچوں میں بیجز، جیومیٹری باکسز اور ٹافیاں تقسیم کیے گئے، تاکہ ہماری نئی نسل کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ اور سیرتِ طیبہ سے محبت مزید پروان چڑھے۔ تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔💚
1
15
40
1,048
Senator Nehal Hashmi retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات۔ ملاقات میں پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور جدید مواقع کی فراہمی کے لیے جاری حکومتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور نوجوان نسل کو ملکی ترقی کے عمل میں بھرپور کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد اللہ خاں بھی موجود تھے۔ #Ranamashhood
3
7
12
811
Senator Nehal Hashmi retweeted
From a Danish School classroom to the top of the Lahore Board — a remarkable example of how merit and opportunity can transform lives. 🇵🇰 Addressing the International Youth Day gathering, Chairman PMYP Rana Mashhood Ahmad Khan highlighted the student’s achievement and commended Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif’s Danish Schools initiative and commitment to merit and transparency. #PMsYouthProgramme #YouthLovesShehbaz
7
11
544
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان ترکیہ، سعودیہ، پاکستان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷 تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ قوم کو مبارک ہو۔ #SaudiPakistanTürkiye
2
7
1
18
646
Senator Nehal Hashmi retweeted
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی معروف موٹیویشنل اسپیکر، ٹرینر، ایجوکیٹر اور مصنف قاسم علی شاہ سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران نوجوانوں کی فکری و شخصی تربیت، مثبت سوچ کے فروغ، قیادت کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور نوجوان نسل کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #Ranamashhood
1
4
13
889
Senator Nehal Hashmi retweeted
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷 ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان!!! اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔ #MakkahDefenceAgreement #PakistanSaudiTürkiye
1
6
11
584
Senator Nehal Hashmi retweeted
One laptop. One opportunity. A future full of possibilities..! A talented madrassa student from Dera Ismail Khan, KPK, passionate about video editing and determined to earn a livelihood through his skills, reached out to the Chairman Prime Minister's Youth Programme, Rana Mashhood Ahmad Khan, with a simple request, a laptop to help him pursue his dreams. Recognizing his talent and determination, Chairman Rana Mashhood personally presented him with a laptop at the Prime Minister's Office, turning hope into opportunity. At PMYP, we believe that talent should never be held back by limited resources. If Pakistan's youth have the passion to learn, the courage to dream, and the determination to succeed, PMYP will continue to stand by them every step of the way. #PMYP #EmpoweringYouth
4
9
781
Senator Nehal Hashmi retweeted
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے اسلام آباد کلب میں گورنر سندھ، سید نہال ہاشمی، کے اعزاز میں عشائیے کی میزبانی کی۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی ترقی، قومی یکجہتی، بین الصوبائی ہم آہنگی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے مشترکہ ترجیحات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #Ranamashhood
1
9
19
780
Senator Nehal Hashmi retweeted
قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے! ​وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ان کا شاندار اور پرتباک استقبال کیا۔ دورے کے دوران اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر اہم مشاورت۔ ​#NawazSharif #ShehbazSharif #PMLN #Islamabad #PakistanPolitics
69
214
8
970
37,675
Senator Nehal Hashmi retweeted
کل اللہ کے فضل سے ایک بھی سیٹ مسلم لیگ (ن) سے نہیں جائے گی۔ کل تمام سیٹیں مسلم لیگ کو ملیں گی کیونکہ مسلم لیگ (ن) نام ہے خدمت کا، نام ہے ڈلیور کرنے کا۔ چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں
1
16
1
40
4,536
Senator Nehal Hashmi retweeted
"کشمیر کے اندر غلط فہمیاں پیدا کرنے اور پاکستان میں انتشار و تقسیم کی ہر کوشش دشمن کا مذموم ایجنڈا ہے، لیکن معرکۂ حق کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سربراہی میں پوری پاکستانی قوم مٹھی کی طرح متحد رہی۔ دشمن یہ سمجھتا تھا کہ پاکستان کے اندر نفرت کا بیج بو دیا گیا ہے، مگر پوری قوم نے سبز ہلالی پرچم تلے سیسہ پلائی دیوار بن کر دنیا کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ہر سازش ناکام ہوگی اور وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور قومی یکجہتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔" چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں
1
9
17
815
Senator Nehal Hashmi retweeted
آج کے نوجوانوں کو نواز شریف سے سیکھنا چاہیئے، کوئی ایک بندہ ہی بتا دیں جس نے 78 سالہ تاریخ میں موٹروے بنانے کا ہی سوچا ہو؟ گورنر سندھ نہال ہاشمی
58
245
2,945
Senator Nehal Hashmi retweeted
خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت آزاد جموں کشمیر کی مہاجر نشستوں کے الیکشن کا جائزہ اجلاس۔ پنجاب میں دو اگست کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے تمام اضلاع ااور تحصیلوں کی ڈور ٹو ڈور کمپین اور الیکشن کی تیاریوں کاجائزہ لیا گیا
14
111
2
546
11,777
Senator Nehal Hashmi retweeted
Chairman PMYP Visits the University of Chicago Chairman of the Prime Minister’s Youth Programme (PMYP), Mr. Rana Mashood Ahmad Khan, met Ms. Katie Hrinyak, Associate Vice President for Global Initiatives and Strategy, UChicago Global, at the University of Chicago to discuss opportunities for cooperation in youth development and higher education. The discussions focused on potential collaboration in digital skills, leadership development, entrepreneurship, career readiness, and short-term training opportunities for Pakistani youth. Chairman Rana Mashood also briefed Ms. Hrinyak on the Prime Minister’s Youth Programme and its initiatives to empower young Pakistanis through education, skills development, and employment. Both sides expressed interest in exploring future collaboration between the University of Chicago and PMYP to advance youth empowerment and educational partnerships. #PMYP #ChairmanInUSA
5
17
1,175
Senator Nehal Hashmi retweeted
امریکہ میں ہیلتھ کیئر آؤٹ سورسنگ کمپنی کے دورے کے دوران نوجوانوں کے لیے عالمی روزگار کے مواقع پر تبادلۂ خیال چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے امریکہ میں قائم معروف ہیلتھ کیئر آؤٹ سورسنگ کمپنی Physicians Revenue Group (PRG) کا دورہ کیا، جہاں کمپنی کی قیادت نے انہیں ادارے کی خدمات، ریونیو سائیکل مینجمنٹ (RCM) اور مستقبل میں باہمی تعاون کے امکانات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر رانا مشہود احمد خاں نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی مہارتوں میں اضافہ، روزگار، کاروباری مواقع، تعلیم، ڈیجیٹل شمولیت اور کنٹری ڈیسٹینیشن پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ حکومتِ پاکستان کا مقصد ملکی ہنرمند نوجوانوں کو عالمی منڈیوں اور باوقار روزگار کے مواقع سے جوڑنا ہے۔ ملاقات میں PRG اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے درمیان ریونیو سائیکل مینجمنٹ اور آئی ٹی سے متعلق خصوصی تربیتی پروگرامز کے آغاز پر تبادلۂ خیال کیا گیا، تاکہ پاکستانی نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتوں سے آراستہ کر کے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بین الاقوامی روزگار کے امکانات اور پاکستان کی ڈیجیٹل سروسز برآمدات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔
3
8
1
27
1,538