Shakeel Khan retweeted
محسن نقوی صاحب نے کہا وزارت داخلہ میں بھی کرپشن موجود ہے یہی بات مریم نواز نے کی تھی تو چینلز پر پروگرامز ہوئے کہ مریم خود مان گئیں کرپشن ہے اب محسن نقوی پر کوئی پروگرام کرے گا؟ یہ ہمارے تجزیہ کار دو نمبر اور بد دیانت ہیں۔ پنجاب میں مریم نواز کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے پنجاب حکومت جتنی پہلے دن جب مریم نواز نے حلف لیا تھا تب مضبوط تھی آج اُس سے زیادہ مضبوط ہے۔
Shakeel Khan retweeted
نئے صوبوں کے قیام کے معاملے میں مسلم لیگ ن نہ صرف آن بورڈ ہے بلکہ اس سارے عمل کو لیڈ کرے گی۔ مسلم لیگ ن کے آن بورڈ ہوئے بغیر نئے صوبوں کا قیام ناممکن ہے۔ ریفرنڈم دسمبر میں نہیں بلکہ جنوری کے آخر یا فروری میں ہو سکتا ہے تاکہ عوام کی رائے سامنے آ سکے۔ میری ذاتی رائے ہے کہ نئے صوبوں کا قیام ملکی مفاد میں ہے اور پسماندہ سے پسماندہ علاقے کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے انتہائی ضروری قدم ہے۔
Shakeel Khan retweeted
جو صرف حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب سے کم پر بات کرنے پر راضی نہیں تھا اس کے ساتھ جناب سید محسن رضا نقوی صاحب نے بھی بات نہیں بلکہ گریڈ بیس کے ایک افسر نے پوری سکیم بنا کر کہا کہ "جو کہنا ہے اپنی بیوی اور اس کے وکلا کو کہہ دو، ہم دیکھ لیں گے"۔
اخے ششٹم کا باپ
🤣
Shakeel Khan retweeted
پچھلے کچھ سالوں میں پاکستان نے زیتون کی مارکیٹ بھی فتح کی ہے اب پنک سالٹ کی باری ہے اور یقین جانیں اگر کراچی کے سمندر سے بھٹو نکال کر دفنا دیں اور گوادر کا سمندری کنارا مریم نواز کے حوالے کردیا جائے تو اُسے شرم الشیخ جیسا بنا کراربوں ڈالر سیاحت سے بھی کما سکتے ہیں ✍️زرا سوچئے
Shakeel Khan retweeted
اندرا گاندھی نے یہ جھوٹ کہا تھا کہ دو قومی نظریہ خلیجِ بنگال میں ڈوب گیا ۔ جغرافیہ بدل سکتا ہے، سرحدیں کھینچی جا سکتی ہیں، مگر نظریات نہ ڈوبتے ہیں، نہ ختم ہوتے ہیں۔ آج جھوٹ اور پروپیگنڈے کی سیاہ تہہ ہٹی ہے تو دو قومی نظریہ پوری قوت کے ساتھ ابھر کر سامنے آیا ہے۔ بھارت اور شیخ مجیب کا پروپیگنڈا خلیجِ بنگال میں غرق ہو چکا ہے۔ مکتی باہنی بھی خلیجِ بنگال میں غرق ہو چکی ہے۔ شیخ مجیب کی باقیات آج بنگلہ دیش میں قدم تک نہیں رکھ سکتیں۔
آج پچاس برس سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد سچ پوری دنیا کے سامنے آ رہا ہے۔ ڈھاکہ کی گلیوں میں ایک بار پھر ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے گونج رہے ہیں۔ یہ وہی نعرے ہیں جو قیامِ پاکستان سے پہلے بلند ہوتے تھے۔ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ خلیجِ بنگال میں دو قومی نظریہ نہیں، مشرقی پاکستان کو پاکستان سے الگ کرنے والا پروپیگنڈا غرق ہوا ہے۔
اس میں آج کے شیخ مجیب عمران خان اور ان کے پیروکاروں کے لیے بھی ایک سبق ہے۔ جس نے بھی پاکستان کی سالمیت سے کھیلنے کی کوشش کی، وہ دنیا کے لیے نشانِ عبرت بن گیا۔
اور وہ وقت بھی آئے گا جب مشرقی اور مغربی جرمنی اور شمالی اور جنوبی ویتنام کی طرح مشرقی اور مغربی پاکستان ایک دوسرے کے دست و بازو بنیں گے۔ ایسا ضرور ہوگا۔
Shakeel Khan retweeted
پی ٹی آئی اب پیاری سی بلی بن کے دکھانے کو تیار ہے اس نے کہہ دیا ہے ہم تصادم کی سیاست نہیں کریں گے اور پارلیمان میں ورکنگ ریلیشن شپ بنائیں گے۔ جو اسلام آباد کو فتح کرنے کی بات کرتے تھے وہ میرے فیورٹ شفیع جان کا پتا ہی نہیں کہاں ہیں ان کا ٹویٹر تک خاموش ہو گیا ہے۔حسن ایوب خان
Shakeel Khan retweeted
بالکل ویسا ہی ہوا جیسے میں نے کل اپنے وی لاگ میں بتایا تھا کہ عمران احمد نیازی سے جب ان کے وکلا کی ملاقات ہوگی تو پھر نت نئی کہانیاں گھڑ کر سامنے لائی جائیں گی۔ الحمدللہ میری پیش گوئی 100 فیصد آن دی ڈاٹ تھی۔ وکلا کی ملاقات کیا ہوئی، عمران احمد نیازی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی گئیں کہ ڈیل ہو گئی۔ بھائی، میں کئی دفعہ پہلے کہہ چکا ہوں، نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل ہے، اڈیالہ کا چانسلر اپنی مدت پوری کرے گا۔ ملاقاتیں کسی انڈرسٹینڈنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ وکلا نے عدالت کو یقین دہانی کرائی تھی کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی مرکزی اپیلوں میں دلائل دیں گے۔
Shakeel Khan retweeted
جمائمہ بھابھی دس سال قبل رسل برانڈ کی معصومیت کی گواہی دینے کے لئے عدالتے چڑھ گئی تھیں۔ تا ہم جب رسل برانڈ کو ساڑھے دس سال سزا ہو گئی تو سب سے پہلے انہوں نے ہی رسل سے خود کو الگ گیا اور فرمایا کہ "یہ تو ایسے ہی کرتا ہے"۔ اب دیکھیں بھابھی عمران خان پر کب الزام لگاتی ہیں کہ کہ خان نے تو میرے گولڈ سمتھ ابے کے بھی مہنگے ہار چوری کئے تھے۔ اور یہ کسی دن ہو جانا ہے،
مزید تفصیلات کے لئے جناب راجہ کبیر صاحب کی ہٹی کا شٹر کھلنے کا انتظار فرمائیں۔
@kabeerraja786
Shakeel Khan retweeted
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو سے حکومتی مؤقف مزید مضبوط ہوا ہے اور پی ٹی آئی نے پھر سے عدالتی فیصلے اور ملاقات کے ایس و پیز کی دھجیاں اڑائی ہیں
عدالتی حکم پر ہونے والی ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو کا باہر آنا اور اس پر سیاسی بیانیہ بنانا خود عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے
تحریک انصاف نے عدالتی یقینی دہانی کرائی تھی کہ ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو نہیں ہوگی لیکن لطیف کھوسہ نے جیل سے باہر نکلتے ہی 28 ویں ترمیم پر سیاست رچائی۔
Shakeel Khan retweeted
آنے والے دنوں میں تحریک انصاف کے لیے کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں ہے۔ عمران خان صاحب بھی اڈیالہ کے چانسلر رہیں گے اور ان کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ارادہ اس وقت تک موجود نہیں ہے، کیونکہ خان صاحب کی صحت سپر فٹ ہے۔ ان کے لوگ کبھی ان کو دجال کہتے ہیں، کبھی امتِ مسلمہ کا عظیم لیڈر کہتے ہیں، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ان کو ایک نارمل انسان رہنے دیں۔ کپتان کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں کیونکہ ان کو اس بات کا احساس ہو رہا ہے کہ جو چوری کی ہے وہ دنیا دیکھ رہی ہے، اور دنیا کو معلوم ہو چکا ہے کہ قاسم کے پاپا چور ہیں، 190 ملین پاؤنڈ کی ڈے لائٹ رابری ایکسپوز ہو چکی ہے۔
Shakeel Khan retweeted
بھارتی دفاعی و سیکیورٹی تجزیہ کار پروین ساہنی کا اعتراف بھی قابلِ توجہ ہے!
ان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی نے عالمی سطح پر ملک کا سفارتی قد نمایاں طور پر بلند کیا ہے، اور دنیا اس تبدیلی کو دیکھ رہی ہے۔
تاہم اب اصل امتحان پاکستان کی گورننس کا ہے کہ وہ اس سفارتی مقام کو عوام کی ترقی، خوشحالی اور معاشی بہتری میں کیسے تبدیل کرتا ہے۔
پاکستان کا عالمی کردار زیرِ بحث، اب نظریں ملکی ترقی پر!
🔗 مکمل بیان:
#Pakistan #ForeignPolicy #PraveenSahni #AsimMunir #Diplomacy
Shakeel Khan retweeted
پہلی بات شہباز شریف مریم نواز کے بغیر یہ حکومت کبھی بھی نا لیتے مریم نواز اور چودھری سالک کی سیاست کا موازنہ بنتا ہی نہیں ن لیگ چھوڑنے کے بعد چودھریوں کی ساری سیاست اب اسٹیبلشمنٹ کی دی ہوئ بیساکھی بن کرزندہ ہے باقی یہودی ایجنٹ اب جیل سے نکال بھی دیں قوم کو پھدو نہیں بناسکے گا
Shakeel Khan retweeted
حبا چوہدری اور فواد چوہدری جو خود کو پی ٹی آئی کا خیر خواہ سمجھتے ہیں فلک جاوید نے انہیں بے غیرت بے شرم کہتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری منجی ٹھوکنے کے لئے میں ہی کافی ہوں۔
بڑے ای بے شرم میاں بیوی ہیں یہ
Shakeel Khan retweeted
جہلم میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا بہت زبردست استقبال ہوا, لوگ بھی بہت زیادہ پرجوش تھے, خطاب کرتے ہوئے مریم نوازشریف نے دو ٹوک کہا کہ چوہدری سالک جیسے لوگ اگلے الیکشن کے سیٹ اپ کیلئے شور مچارہے ہیں. اس کا تعلق تو ایسے خاندان سے ہے، جو رشوت اور کرپشن کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے، اس کی تربیت ہی ایسے ماحول میں ہوئی ہے. جب پکڑے جانے کا خوف ہو تو بیرون ملک فرار ہوجاتے ہیں.
@muneebfaruqpak
Shakeel Khan retweeted
اب پی ٹی آئی والوں کے پاس بیچنے کو کچھ نہیں ہے اور وہ عمران خان کی صحت کو بیچیں گے۔جب بھی عمران خان سے ملاقات ہوتی ہے ان کے وکلاء بھی کوئی نا کوئی نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز کہا کہ ایک بار پھر عمران خان کا بلڈ پریشر Fluctuate کر رہا ہے جو ان کے آرگنز کیلیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ اب یہ لوگ عمران خان کی طبی بنیادوں پر ضمانت کرانے کی خواہش رکھتے ہیں۔جو کہتے تھے ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان اب دیکھتے ہیں کتنا ڈٹا ہوا ہے۔
Shakeel Khan retweeted
فواد چوہدری صاحب، اگر واقعی یہ منصوبے آپ کی حکومت کے لگائے ہوئے تھے تو عوام کو ان کی تفصیلات، منظوری، فنڈنگ اور عملی پیش رفت بھی بتا دیں۔ صرف یہ دعویٰ کر دینا کافی نہیں کہ ہر منصوبہ پہلے والوں کا تھا۔
@MaryamNSharif
Shakeel Khan retweeted
ایک تاثر یہ بن رہا ہے کہ چوہدری سالک کو پیچھے سے محسن نقوی کی سپورٹ ہے۔ وفاق میں محسن نقوی کافی با اختیار ہیں مگر پنجاب میں محسن نقوی کی نہیں چلتی ہے یہاں سارا کنٹرول مریم نواز کے پاس ہے اور مریم نواز اپنے اختیار میں کسی کو شیئر نہیں دیتیں۔ وہ ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں اور پنجاب کو بہترین طریقے سے چلا رہی ہیں۔
@MaryamNSharif
بغیر کسی ثبوت اور تصدیق کے محض الزامات لگانا آسان ہے لیکن کارکردگی بولتی ہے۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف خود فیلڈ میں نکل کر ہر معاملے کی نگرانی کر رہی ہیں۔ "ستھرا پنجاب" میں غفلت ہو تو فوری ایکشن، خانیوال کے ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگی پر ڈپٹی کمشنر تک کی گرفتاری، اور اینٹی کرپشن کے تحت 300 سے زائد موثر کارروائیاں اس کا واضح ثبوت ہیں۔
Shakeel Khan retweeted
فی میل کے لئے تو میں مریم نواز کو سلوٹ پیش کرتی ہوں انہوں نے ایک فی میل کے لئے سیف ماحول بنا دیا ہے
میں اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرتی ہوں پنجاب میں
اب خواتین سکوٹی پر ہو پیڑول پمپ تیل ڈالوانا ہو مریم نواز نے خواتین کے لئے سب محفوظ کر دیا ہے
سلام مریم نواز
#پنجاب_بدل_رہا_ہے













