Miss Bukhari Shah (@M_45098) header
Miss Bukhari Shah (@M_45098) profile picture

لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

Joined February 2024
Photo by Miss Bukhari Shah (@M_45098)Photo by Miss Bukhari Shah (@M_45098)
Miss Bukhari Shah retweeted
مجھے اندر کی خبر ہے MI اور isi کے اپنے زرائع یہ کہتے ہیں کہ اسلام آباد قتل عام میں 105 سے زیادہ افراد کو شہید کیا گیا پھر ان کو ٹرکوں میں ڈال کر پیر سوہاوہ کے علاقہ میں لے جا کر کیمیکل کے زریعے دفنا دیا گیا اس کا تجربہ انہیں پہلے بھی ہے جب لال مسجد کے کچھ طلباء اور طالبات کو کیمیکل لگا کر انہوں نے دفنایا تھا اس کیمیکل کو لگا کر دفن کرنے سے ہڈیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں
130
2,845
58
6,182
226,827
یہ پھوجی ریٹائرمنٹ کے بعد سچ بولتے ہیں۔ چلیں مجھ پر یقین نہ کریں سالے بریگیڈیئر پر تو کر لیں کہ احسان اللہ احسان کو کس نے بھگایا؟؟
12
223
4
397
5,600
Miss Bukhari Shah retweeted
بہت سے لوگوں کو یہ میسج ا رہا ہے،کسی نے بھی ہرگز اس لنک پر کلک نہیں کرنا ورنہ آپکا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے گا۔ Don’t click Its spam
68
740
31
1,181
130,844
Miss Bukhari Shah retweeted
286
7,826
203
21,831
412,506
Miss Bukhari Shah retweeted
مشرف نے جب ٹیک اوور کیا تو اس نے بھی بہت سے لوگ گرفتار کئے جن میں سے ایک پرویزرشید بھی تھا۔ پرویزرشید سابق جیالا تھا اور اس وقت تک اینٹی فوج بھی ہوا کرتا تھا۔ اس پر بھی گرفتاری کے دوران تشدد ہوا۔ ایک دن اس کی جوان بیٹی کی اس سے ملاقات کروائی گئی، وہ ملنے آئی، پرویزرشید کرسی پر بیٹھا تھا۔ باتوں باتوں میں بیٹی کی نظر باپ کی شلوار پر پڑی جس میں سے خون رس رہا تھا۔ وہ روہانسی ہو کر رونے لگ گئی۔ گھر واپس آگئی لیکن نفسیاتی مریضہ بن کر رہ گئی۔ کچھ عرصے بعد پرویزرشید کو رہائی ملی تو وہ امریکہ آگیا جہاں ایک یہودی سائکائٹریسٹ نے اس کا علاج کیا۔ پرویزرشید کی سٹوری سن کر یہودی ڈاکٹر نے اس سے معاوضہ لینے سے انکار کردیا۔ یہ پورا واقعہ 2005 میں اخبارات میں رپورٹ ہوا۔ کسی کی جرات نہ ہوئی کہ فوج پر تنقید کرسکے۔آج انتظار پنجوتھہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کی وجہ وہ خاموشی تھی جو ہم سب نے ماضی میں اختیار کئے رکھی۔ ہم سب انتظار پنجوتھہ کے مجرم ہیں۔ باقی رہی بات پرویزرشید کی، تو وہ شاید آج اس ساری فسطائیت کا خود بھی حامی بن چکا ہے۔ لیکن ہمیں خود سے یہ وعدہ کرنا ہوگا کہ ہم کبھی بھی اس ظلم کی حمایت نہیں کریں گے، ظالم سے نفرت کریں گے اور اپنی پوری انرجی اس کا ہاتھ توڑنے میں صرف کریں گے!!!
164
1,785
27
6,491
150,619
Miss Bukhari Shah retweeted
Netanyahu. Yahya Sinwar
1,038
12,737
602
45,953
2,036,184
Miss Bukhari Shah retweeted
ڈاکٹر یونس بٹ نے مریم نواز کی ایسی تعریف کی۔۔ یہ لازمی چکے جاہیں گیں آج
34
1,672
38
3,708
97,723
Miss Bukhari Shah retweeted
یزید، غدار
271
2,854
107
8,583
231,778
Miss Bukhari Shah retweeted
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.   These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.   In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.    As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
7,539
56,605
3,807
83,997
11,636,976
Miss Bukhari Shah retweeted
Please RT - we need public pressure even tho I realise Twitter is currently banned in Pakistan.
814
19,093
196
39,566
943,396
Miss Bukhari Shah retweeted
یہ حال اورکزئی ایجنسی کے ایک بازار کا ہے جس کو مکمل طور پر نیست و نابود کر دیا گیا اس ڈالری اور ایکسٹنشن کی جنگ سے ہونے والی تباہی کے اثرات بہت گہرے ہیں
9
795
12
2,331
62,609
اسے کنٹرول کرنے چلے تھے، جناب یہ پرچی والا نہیں ہے۔🔥
196
7,757
119
23,671
396,345
Miss Bukhari Shah retweeted
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زیادہ تر جرنیلوں کا دھیان عورتوں اور جائیداد بنانے پر تھا زیادہ تر جرنیل 1958 کے بعد ناکارہ ہو چکے تھے اور جنگ لڑنے کے قابل نہیں تھے جنرل نیازی کے گلبرگ کی سعیدہ بخاری سے تعلقات تھے جو ایک چکلہ چلاتی تھیں جنرل نیازی کے سیالکوٹ کی شمیمی فردوس سے بھی تعلقات تھے
53
1,655
41
2,780
50,634
وقت ہؤا چاہتا ہے بتانے کا کہ!! بس ایسا ہی ہے لیڈر میرا ♥️
12
133
2
385
7,825
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
8
74
813
3,848
رمضان کی انتیسویں سحری مبارک 🌙⭐ رمضان اور روزہ سے متعلق سوال جواب ✍️ سوال: رمضان کے روزے کب شروع کریں❓ جواب: شعبان کی انتیس کو شام کے وقت چاند دیکھیی دکھائی دے تو کل روزہ رکھیں, ورنہ شعبان کے تیس دن پورے کر کے رمضان کا مہینہ شروع کریں❗
4
34
44
499
ریپوسٹ کریں لسٹ میں شامل ہوں ♻️ #BBN @Aqeel092 @Pti6g @MIG9T @baw_26 @Faa__27 @Ghz79 @Kirsha21 @_Esha_2 @Nysar7 @PK50K @19FKn @S786U @1Ayshh @28_pti @1Mahii1 @Awan_TL @naziya3030 @rashidi_wazahat @ZainabFatima9_2 @1fazl2 @M_45098 @khusiPari143 @mdsr_786 @Hun1ah @Q_261 @lpg1_
18
22
22
500
لسٹ کو 🔁 ریپوسٹ کریں🌙 اور کنفرم 500 فالورز کا اِضافہ کریں #BBN @1adann @1fazl2 @yusufbachaa @iqra4s @san90f @Hfz672 @2adann @Adan_423 @aha_703 @MIG9T @1Mlkani @2mlkani @NSRXZ @ISI0013 @8nqvi @_Esha_2 @Aqeel0922 @RUBAB_9 @Sd_S10 @Q_261 @1Ayshh @1iA_4 @dilse_1 @Kirsha21 @S111_9
23
20
1
24
543
Miss Bukhari Shah retweeted
میرے رب! مجھے ان میں شامل فرما جن کے راستے آپ تک آ کر ختم ہوتے ہیں ۔ جن کی نمازیں قضا نہیں ہوتیں ،جنہیں آپ کے فیصلوں پہ اپنے فیصلوں سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے ۔ ان میں شامل فرما جن کا بڑھاپا تو آپ ہی کا ہے پر جوانی بھی آپ کی ہی رہتی ہے!!!🤲😊❤️🥀 #Mahiiii
84
28
129
11,339