
#اردوقومی_زبان پاکیزہ نسل اور خاندانی ہونے کی بہترین نشانی وفا ہے۔
Islamabad, Pakistan
Joined November 2021
- Tweets19.6K
- Following3.9K
- Followers4.4K
- Likes25.6K
Miral retweeted
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اپنی صبح کا آغاز تلاوت و ترجمعہ قرآن مجید سے کریں آج سورہ الانعام آیت 46 پڑھیں اور سنے گے ۔خود بھی سنے اور آگے بھی شیئر کریں
جب اٹھانے والی ذات اللّٰہ کی ہو تو گرانے
والوں کی تعداد سے فرق نہیں پڑتا.🖤
#اردوقومی_زبان
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہو گا
مگر یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ہے
#اردوقومی_زبان
Miral retweeted
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اے اللہ!*
ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔
*آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲
#اردوقومی_زبان



















