MG (@MalcomDoug41304) header
MG (@MalcomDoug41304) profile picture

See no Evil Hear no Evil

Joined March 2023
Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)Photo by MG (@MalcomDoug41304)
What an embarrassment she is. Horrible.
320
2,330
63
12,284
297,470
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں 💔🤲💔 #26November
55
1,526
16
3,016
18,917
MG retweeted
مفتی طارق مسعود کھپ گیا ایک مرد کے ساتھ چار عورتوں کی شادیاں کروا کر۔ اور یہاں پڑوس میں انڈیا ہے جہاں اسکا مدرسہ دیوبند بھی ہے۔ وہاں ایک ایک عورت سے دو دو چار چار مرد شادیاں کر رہے ہیں۔ کیسی عجیب دنیا ہے۔ کیسی بستی رب نے بسائی ہے۔
2
1
5
122
ڈیڑھ سو سال انہوں نے برطانوی حکومت کو زندہ رکھا ایسٹ انڈیا کمپنی کے غدار دیسی فرنگی جرنیل مرزا اسلم بیگ کے انکشافات۔
11
220
11
446
25,096
Israeli settlers set fire to a Palestinian vehicle in the occupied West Bank, while judges in Israel recommend prosecutors end the corruption case against Netanyahu. Al Jazeera’s Ava Warriner has the latest in Jerusalem Daily.
23
489
15
802
74,988
کشمیر کے وارث
101
1
273
2,196
مسٹر بھٹی صاحب آپ بھی بڑے شرارتی ہو 😜🤪 #ActNowSaveImranKhan
77
653
10
2,313
176,487
یار اس نوجوان کو کیا ھو گیا ھے ؟ یہ نوجوان اسلامی جمہوریہ پاکستان (یعنی پاک لوگوں کے رھنے کی جگہ) کے بارے میں کیا بکواس کر رھا ھے ؟ اس کو شرم آنی چاھیئے اس طرح کی جھوٹی باتیں کرتے ہوئے , بلکہ میں تو کہتا ھوں کہ اس کو CCD کے حوالے کر دینا چاھیئے تاکہ اس کو سبق سکھایا جا سکے #پاکستان_وڑ_چکا_ھے #پاکستان_پہنچ_چکا_ھے #پاکستان_چڑھ_چکا_ھے #پاکستان_لگ_چکا_ھے
4
4
6
474
اسلام آباد کے علاقے پارک روڈ پر واقع "ہاسٹل سٹی" کے قریب رات گئے ایک طالبہ مبینہ طور پر بے ہوشی کی حالت میں سڑک کنارے ملی، جس کے بعد اس کے فون پر آنے والی کال کے ذریعے اس کے والد سے رابطہ کیا گیا۔ جن کا تعلق ساہیوال سے بتایا گیا اور جو محنت مزدوری کر کے بیٹی کو تعلیم دلانے کے خواب دیکھ رہے تھے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ بڑے شہروں میں تعلیم یا روزگار کے لیے مقیم نوجوانوں کی نگرانی، رہائش کے ماحول اور رات گئے باہر نکلنے کے رجحان پر کتنا دھیان دیا جا رہا ہے۔ ​یہ ویڈیو محض ایک مبینہ واقعے کا بیان نہیں بلکہ اس کلچر کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے جو بڑے شہروں میں بے لگام آزادی، رات گئے کے مشاغل اور نگرانی کے فقدان کے گرد پروان چڑھ رہا ہے۔ ​جب تعلیم یا روزگار کے نام پر گھروں سے دور جانے والے نوجوانوں کو بغیر کسی مضبوط رہنمائی اور چیک اینڈ بیلنس کے کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے، تو ایک ایسا ماحول جنم لیتا ہے جہاں والدین کی محنت اور امیدیں پسِ پشت چلی جاتی ہیں اور عارضی لذتوں کو ترجیح ملنے لگتی ہے۔ اس کلچر کا سب سے تلخ پہلو یہ ہے کہ اس کی قیمت اکثر وہ محنت کش والدین چکاتے ہیں جو اپنی جمع پونجی لگا کر بچوں کے مستقبل کی تعمیر کا خواب دیکھتے ہیں۔ لیکن تصویر کا دوسرا اور اہم رخ یہ بھی ہے کہ ایک ہی ترازو میں سب کو تولنا درست نہیں۔ اسی ہاسٹل سٹی اور اس کے گردونواح میں ہزاروں ایسے محنتی طلبہ اور باعزت گھرانوں کی بیٹیاں بھی مقیم ہیں جو واقعی اپنے والدین کی خون پسینے کی کمائی کا مان رکھتے ہوئے دن رات تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ایک یا چند افراد کی بے راہ روی کی بنیاد پر پورے علاقے یا وہاں پڑھنے والے تمام طلبہ کے کردار پر سوال اٹھانا بھی انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔۔ جہاں ایک طرف ہاسٹلز اور شہری ماحول میں نظم و ضبط اور ذمہ داری کا فقدان سوالیہ نشان ہے، وہیں دوسری طرف چند افراد کے طرزِ عمل کو پورے طبقے یا تمام طلبہ کا چہرہ بنا کر پیش کرنا بھی غیر منصفانہ طرزِ فکر کو ظاہر کرتا ہے۔ ​اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ آزادی کو ذمہ داری کے ساتھ جوڑا جائے، ہاسٹلز اور تعلیمی ماحول میں نگرانی کے مؤثر نظام کو یقینی بنایا جائے، اور معاشرتی مسائل پر جذباتی شور کے بجائے سنجیدہ اور حقیقت پسندانہ اصلاح کی راہ اپنائی جائے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو صرف داخلہ دلوا کر اور فیسیں بھیج کر بری الذمہ نہ ہوں، بلکہ وقتاً فوقتاً خود ان کی رہائش گاہوں کا وزٹ کریں، ان کے ماحول اور دوستوں سے باخبر رہیں، اور اداروں و ہاسٹل مالکان کو بھی چاہیے کہ وہ سیکیورٹی اور اوقاتِ کار کے اصولوں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔ اللہ سب کی عزتوں اور اولادوں کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
63
426
13
912
41,790
یہ پنجاب کا حال ہے! تیف منسٹر صرف ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہے! غریب عوام کو غربت میں پھنسایا ہؤا ہے, اور جہنوں نے چوروں کو مسلّط کیا ہے وہ اپنا پاور انجوائے کررہے ہیں!! غریب تباہ دے😭
17
205
2
388
5,719
شہدائے کشمیر | احتشام شہید 🤲💔 Martyrs of Kashmir | Ehtesham Shaheed 🤲💔
4
57
145
1,213
کشمیر میں پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی شہید کر دیا بہنوں کی برداشت جواب دے گئی. ظالموں اللہ سے ڈرو اللہ کی لاٹھی بہت بے آواز ہے..!!!
40
725
11
1,596
14,423
Thousands of Kashmiri men, women, and children paid tribute to Ihtisham Afraz, the only brother of five sisters, who was martyred in drone attack carried out by Pakistani forces against peaceful sit-in participants in Rawalakot, Pakistani-administered Kashmir. His father and sister spoke with social media activist Aqeel Bhai. #RightsMovementAJK
17
520
11
962
13,983
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے احتشام کی چھوٹی بہن 💔💔
65
1,792
36
3,943
35,189
😂
یہ پی ٹی آئی والے فیصل جاوید کے مقابلے میں اتارا گیا ہے 😆😆😆😆
57
ویسے تو یہ بندہ اس ویڈیو میں کراچی کے علاقے عزیز اباد کا حال دکھا رہا ہے لیکن حقیقت یہ ھے کہ پورے پاکستان کا لگ بھگ یہی حال ھے کہیں کہیں آپ کو نسبتا چیزیں تھوڑی بہتر مل جائیں گی مل جائیں گی لیکن مجموعی طور پر پورے پاکستان کا یہی حال ہے نہ کسی کو سڑک بنانے کا پتہ ہے نہ سڑک کی سائیڈوں پر فٹ پاتھ بنانے کا کوئی ڈھنگ ہے نہ کھمبا سہی لگے گا نہ اس کھمبے پر ٹرانسفارمر صحیح سائز کا بٹھائیں گے نہ اس کی تاریں صحیح طرح سے لگیں ھونگی سڑکو پر پانی , پانی میں بدبو اور اس پانی میں چلتے موٹر سائیکل اور رکشے , یہی سب کچھ تو ھمارے پاکستان کا اصل کلچر , ٹیلینٹ اور acumen ھے
1
3
1
7
380
سچے محبِ وطن، قائدِ اعظم ہوں،فاطمہ جناح یا عمران خان، طویل عرصے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ اپنے حقوق کا تحفظ کرو۔ قصور سی آئی اے موساد کا نہیں ہے۔ قصور اُن پاکستانیوں کا ہے جو اپنے ہی ملک و عوام کو پیسے و حکمرانی کے لیے بیچ دیتے ہیں!
4
137
3
245
2,944
لا تُغمض عينيك… لا تصمت… لا تنسى 💔 غزة ما زالت تنزف، وأطفالها ما زالوا ينتظرون الحياة. لا للإبادة الجماعية! لا تتوقفوا عن الحديث عن غزة… 🥹 فالصمت خذلان، والحديث عنها واجب إنساني.
232
3,352
76
6,324
52,368
1977: a border force asks for Badin's lakes to feed its jawans. 2004: fishermen tell Dawn the Rangers auction the fishing, and pay Rs15 for shrimp sold at Rs300 in Karachi. Per MQM, the lakes go back on a uniformed president's word. No notification. 2026: an entry pass. #AuditTheGenerals
32
783
19
1,492
59,262