
Unofficial page of Manzoor Pashteen Fans, Head Pashtun Tahafuz Movement #PTM (An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)
Joined April 2025
- Tweets354
- Following81
- Followers537
- Likes861
میرعلی میں کچھ بھی نہیں ہے
گاوں علی خیل حیدر خیل میں چند دن پہلے ممدی (ناصر) اور انکے بھائی انوار الدین کے بچوں پر گھر کے کمرے میں کواڈ کاپٹر بم گرایا گیا۔ مذکورہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی گھرانے کے دس افراد شدید زخمی ہوئے۔
پنجابی استعماری ریاست ایک بار پھر بوکھلاہٹ کا شکار
پاکستان میں پی ٹی ایم PTM کی آن لائن Online پٹیشن Petition کا لنک Link بند کر دیا گیا ہے۔
جس کی وجہ سے پشتونخوا میں ہمارے پشتون بھائی اور بہنیں اس پٹیشن تک رسائی حاصل کرکے اسے ڈاؤن لوڈ نہیں کر پا رہے۔
شمالی وزیرستان، میرعلی کے عوام اس وقت سخت حالات سے گزر رہے ۔ بنوں جانے کے لیے پہلے 40 منٹ لگتے تھے، مگر اب چیک پوسٹوں اور انٹری کی سختیوں کی وجہ سے 8، 8 گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے۔
شمالی وزیرستان، میرعلی حسوخیل گاؤں کا یہ ننھا بچہ ہاتھ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے برسائے گئے مارٹر گولوں کے خول اٹھائے ہوئے ہے۔
میرعلی میں بسکٹ کا ڈرامہ، اور خون کا سچ!
پچھلے 17 دنوں سے میرعلی میں سخت ملٹری آپریشن اور کرفیو جاری ہے۔ پورا علاقہ ایک بڑی جیل بن چکا ہے۔ نہ علاج کی اجازت، نہ جنازے کی، نہ آنے جانے کی۔ آج GOC شمالی وزیرستان میرعلی تشریف لائے، بچوں کو بسکٹ دیے، تصویریں بنوائیں اور سوشل میڈیا پر
بلوچستان سونا، چاندی، تانبا، کوئلہ، تیل، گیس اور گوادر جیسے قیمتی وسائل سے مالا مال ہے، مگر افسوس کہ ان وسائل کی مالک سرزمین کی ایک ماں کے پاؤں میں پہننے کے لیے جوتا تک نہیں۔ وہ انہی پتھروں میں لکڑیاں تلاش کر رہی ہے تاکہ اپنے بچوں کے لیے چولہا جلا سکے۔
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی سے تعلق رکھنے والے حضرت داؤد آپریشن کی خبر سن کر دل کا دورہ پڑنے کے باعث پشاور اسپتال میں زیرِ علاج رہے، مگر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ ان کی میت کی واپسی سے لے کر جنازے اور فاتحہ خوانی تک اہلِ خانہ کو شدید پابندیوں
ہم وطن کے ہر خیرخواہ شہری سے اپیل کرتے ہیں کہ اس پٹیشن (c.org/mZy2Fwmd2K) پر دستخط کریں، تاکہ معدنیات خریدنے والی کمپنیوں کے خلاف ہمارا مقدمہ عوامی حمایت کی بنیاد پر مضبوط ہو اور ہم عالمی فورمز پر عوامی رائے کی بنیاد پر ان معاہدوں کو چیلنج کر سکیں۔
خفیہ اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتی اہلکار نیٹلی اے بیکر شمالی وزیرستان کے دورے پر ہیں۔ بویا محمد خیل میں معدنیات، میرعلی میں فوجی آپریشن اور آج سپین وام کا دورہ!
ہمارے وسائل پر نظر امریکہ کی، مگر قیمت ہمارے عوام خون سے ادا کر رہے ہیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں فوجی آپریشن کا 16واں دن ہے۔ موسکی، حسوخیل اور گرداونوخ میں متعدد مکانات، مساجد اور حجرے تباہ کر دیے گئے۔ سخت کرفیو کے باعث عوام محصورخوراک اور ادویات کی قلت ہے۔ موسکی میں ایک 6 ماہ کا بچہ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کے باعث دم توڑ گیا
#MiraliUnderSiege
اور د نمــــــــرود دی معجـــــــزه د ابراهيــــــم نشته
تـه مــــاتـه ووايـــه په کــــوم يو کـور يتيــــم نشته
ته مستمعــــر يې استعمــار تــه هـــم جـواز جوړاوی
اســــې لګيـــا يې ستـــا خبـــــرو کې تفهيـــــم نشته
وزیرستان 😌
10
329
اتنی طویل استعماریت کے بعد جب ہم پنجاب کا نام لیتے ہیں تو یہ لوگ کہتے ہیں کہ پنجاب کا نام مت لو، آپ لوگ تعصب کرتے ہیں۔ اگر ہم تعصب کرتے ہیں تو بلوچوں، سندھیوں اور کشمیریوں کے ساتھ تعصب کیوں نہیں کرتے؟
بلوچستان اور پختونخوا پنجاب کی کالونیز ہے۔ پاکستان پنجاب کا عرف/تخلص ہے۔
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کا حالیہ X بیٹک سے گفتو۔
شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ چشمہ پل چیک پوسٹ پر یہ بچی سسک سسک کر مر رہی ہے پر سیکورٹی حکام آگے جانے نہیں دے رہے۔
اطلاعات کے مطابق، بچی کو جس گاڈی میں سوار کیا ہے کی انٹری ہوئی ہے، اسکے باوجود سارے گاڑیوں کو چشمہ پل پر اگے جانے کی اجازت نہیں دیا جاتا













