Journalist & A Teacher

Peshawar
Joined December 2009
خیبر پختونخوا میں اسمبلی بحالی اور حکومت سازی جمعیت اور عوامی نیشنل پارٹی نے پیشکش کا کیا جواب دیا؟ کیا سہیل آفریدی دوبارہ وزیر اعلی بننے والے ہیں؟ youtu.be/JkuVcrH-HFo
1
4
1
28
1,856
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کا یہ فیصلہ اکثریتی ہے
2
5
21
407
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا عمران خان تک رسائی کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کرینگے جبکہ علامہ ناصر بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے پی ٹی آئی کے دو ممبران قومی اسمبلی اور سینٹ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے
5
12
1
80
3,692
پہلے سے لکھی گئی پریس ریلیز کا جھگڑا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے فیصل امین گنڈاپور، خواجہ شیراز اور علی محمد خان کا اظہار برہمی
19
1
53
969
تحریک انصاف کے قومی اسمبلی و سینٹ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی فیصل امین گنڈاپور اجلاس چھوڑ کر چلے گئے
3
7
1
60
1,472
کسی کو نہیں پتا سہیل آفریدی کہاں ہیں؟ سہیل آفریدی کیلئے کیوں نہیں بولتے؟ علامہ ناصر عباس
1
9
72
1,054
شانگلہ واقعہ میں ایک اور بچہ بھی چل بسا دو بچے جاں بحق ہوگئے
شانگلہ میں افسوسناک واقعہ پورن بازار الوچ نیم کلے پل پر نور محمد پلازہ کے چجھے پر کئی بچے کھڑے تھے کہ اچانک چجھہ گرنے سے کئی بچے ندی میں گر گئے ریسکیو 1122کے مطابق شہریوں کے ندی میں گرنے سے 6 افراد زخمی جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا
3
23
76
1,744
کاکاخیل ٹائون پشاور میں زہریلے مشرومز نے 3 بچوں کی جان لے لی زہریلے مشروم والد قریبی کھیتوں سے لائے تھے جسے کھانے کے بعد چار افراد کی حالت غیر ہوگئی جاں بحق ہونے والوں میں 11 سالہ عروج، 10 سالہ فریال اور 7 سالہ ازلان شامل ہیں تینوں بہن بھائی ہیں جبکہ والدہ کی طبیعت بھی مشروم کھانے سے خراب ہوئی ہے
5
5
54
2,532
شانگلہ میں افسوسناک واقعہ پورن بازار الوچ نیم کلے پل پر نور محمد پلازہ کے چجھے پر کئی بچے کھڑے تھے کہ اچانک چجھہ گرنے سے کئی بچے ندی میں گر گئے ریسکیو 1122کے مطابق شہریوں کے ندی میں گرنے سے 6 افراد زخمی جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا
3
16
1
54
4,342
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو ایک بار پھر سے جبری رخصت پر بھیج دیا گیا گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے فیصلے کو دھرا دیا جعلی ڈگری سکینڈل میں دونوں کا ایک صفحہ سوات سے ڈاکٹر شکیب کو گومل یونیورسٹی کا اضافی چارج حوالہ ڈاکٹر شکیب کی خدمات علی امین اور سہیل آفریدی کے بعد گورنر راج میں بھی اہمیت کی حامل
3
5
1
49
2,878
سہیل آفریدی کی روح بلوچستان اسمبلی پہنچ گئی ۔۔۔۔
ہمیں لوگوں کو بتانا پڑے گا کہ بلوچستان میں ایف ڈبلیو او کی پرفارمنس بہت ناقص رہی ہے۔ انکے جنرل صاحب سن رہے ہونگے کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور صوبائی اسمبلی آپکی پرفارمنس سے مطمئن نہیں ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا بلوچستان اسمبلی سے خطاب
6
31
172
4,191
مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کی الیکٹرانک میڈیا کے بیورو چیفس سے خصوصی ملاقات ملاقات میں صوبے کی موجودہ صورتحال، ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ اور عوامی مسائل پر گفتگو عوام اور صحافیوں کے لیے ہمارے دفاتر کے دروازے کھلے ہیں، مسائل کے حل کے لیے ہر وقت تیار ہیں، ثمر ہارون بلور
1
1
25
1,572
قومی اسمبلی اور سینٹ کی پارلیمانی پارٹی میں کس کس نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بننے پر ووٹ دیا تھا ؟
4
21
239
4,040
ایف ڈبلیو او کو اپنی کارکردگی بہتر بنانی چاہئے مارکیٹ میں مقابلہ کرنا ہے اور کارکردگی بہتر بنانی ہوگی
ایف ڈبلیو او کی کارکردگی ناقص ہے، ہم بغیر ٹینڈر کے انکو پراجیکٹس دیتے ہیں لیکن یہ بری طرح فیل ہوئے، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
3
18
91
2,469
نگران دور کے ادویات سکینڈل میں بڑی پیش رفت احتساب عدالت پشاور نےسرکاری ادویات سکینڈل میں محکمہ صحت کے ڈاکٹر ارشاد کی عبوری ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی ملزم سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی
12
116
2,443
حکومتیں بدلتی ہیں لیکن بھائی راج قائم رہتا ہے
بھائی کو ساتھ کام پر لگانا پرانی روایت ہے! پرویز خٹک ہو، محمود خان، علی امین گنڈاپور، سہیل آفریدی، فیصل کریم کنڈی یا کوئی اور، سب اپنے بھائی کو ضرور ایڈجسٹ کرتے ہیں
1
10
103
1,971
پی ٹی آئی کے تنظیمی عہدیداران جتنا زور دے کر بیانات اور ٹوئٹس میں کہہ رہے ہیں کہ وزیر اعلی سہیل آفریدی ہی ہیں اس سے واضح ہورہا ہے کہ اندر ہی اندر بہت کچھ پک چکا ہے اور یہ عہدیداران صرف کارکنوں کے غصہ سے بچنے کیلئے ایسے بیانات دے رہے ہیں
5
32
2
334
5,233
محکمہ تعمیرات و مواصلات میں تین پرکشش اور میگا منصوبوں کے مالی معاملات کے ذمہ دار ملازم محمد طلحہ کو فارغ کردیا گیا
1
1
2
36
3,143
پی ٹی آئی صحافیوں کو ٹرول کرتی ہے گالم گلوچ کرتی ہے ان کے اکائونٹس ہراساں کرتے ہیں ان سب پر مسلسل بات ہو رہی ہے پروگرامز ہورہے ہیں وی لاگز اور پوڈکاسٹ ہورہے ہیں لیکن پی ٹی آئی مخالف بیانیہ بنانے کیلئے جعلی خبریں، جعلی ویڈیوز، مصنوعی ذہانت سے وی لاگز تیار کیے جا رہے ہیں اور صحافیوں کو لعن طعن کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اس پر نہ تو کوئی وی لاگ ہوا نہ ٹی وی شو اور نہ ہی کوئی پوڈکاسٹ
13
100
3
498
7,567
خیبر پختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ کے حوالے سے جو اعدادوشمار آرہے ہیں وہ حقائق سے کوسوں دور ہیں منصوبے میں بے قاعدگیاں ہوں گی کرپشن بھی ہوئی ہوگی لیکن جو اعدادوشمار جاری کئے جا رہے ہیں وہ بالکل الٹ ہیں روز اول سے یہ منصوبہ میں کور کررہا ہوں اس لئے کچھ حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں اس منصوبے کی تخمینہ لاگت 97 ارب روپے لگائی تھی تھی جس میں 92 ارب ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض جبکہ تقریبا 5 ارب روپے صوبائی خزانے سے خرچ ہونے تھے یہ منصوبہ پشاور، کوہاٹ، سوات، ایبٹ آباد اور مردان کے شہری علاقوں کیلئے ہے اس منصوبے کی تخمینہ لاگت بعد میں بڑھا کر 170ارب سے زائد کی گئی تاہم اب تک یہ منصوبہ 97 ارب کا ہی ہے کیونکہ تخمینہ لاگت کا اضافہ اب تک متعلقہ فورم سے منظور نہیں ہوا ہے اور محکمہ ترقی و منصوبہ بندی جب تک منظوری نہیں دیتا یہ منصوبہ 97 ارب کا ہی رہے گا اس میگا پراجیکٹ میں شامل تمام چھوٹے منصوبوں کیلئے پراجیکٹ ریڈینس فنانسنگ کی گئی جو تقریبا چار سال جاری رہی اس منصوبے میں شامل 5 شہر ایک دن میں شامل نہیں ہوئے بلکہ پراجیکٹ ریڈینس فانسنگ میں شامل تھے اور تمام شہروں کے منصوبوں کی مکمل انجینئرنگ ڈیزائن کی گئی اسی تناظر میں اب خیبر پختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ فیزٹو کی پراجیکٹ ریڈینس فنانسنگ جاری ہے منصوبے میں ٹھیکہ داروں کو ادائیگی براہ راست نہیں ہوتی بلکہ ایشیائی ترقیاتی بینک، محکمہ بلدیات اور منصوبے کا مینجمنٹ یونٹ تینوں منظوری کے بعد ادائیگی کرتے ہیں اس منصوبے کی ٹیم اتنی مضبوط اور بہترین ہے کہ چند ماہ قبل ان سے رقم کو دوسرے منصوبے کیلئے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تو ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندے نے اجلاس کے دوران سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے صاف انکار کردیا جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑا یہ منصوبہ غیر ملکی امدادی ادارے کا منصوبہ ہے اور جو لوگ اس طرح کے منصوبے کور کرتے ہیں انہیں معلوم ہوگا کہ ان منصوبوں کی ریڈینس، فیزبلٹی اور پی سی ون سمیت تمام دستاویز پاکستان سطح کی سنڑل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP)اور اکنامک کمیٹی فار دی نیشنل اکنامک کونسل (ECNEC)سے بھی منظور کرائی جاتی ہیں اس منصوبے میں اب تک کچھ بھی ہاتھ نہیں لگا ہے اگر صرف بیانیہ ہی بنانا ہے تو ٹھیک ہے لیکن کرپشن کے الزامات کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
14
95
8
228
12,007