پاکستانی فوج نے مستونگ آپریشن کے دوران شہری آبادی پر مارٹر گولے پھینکے، دوکانیں جلا دیں، معصوم شہریوں کے جانی ضیاع کا خدشہ
21
پراپرٹی ڈیلروں، کاروباری، آئین کو توڑنے والوں کی فوج ہو تو پھر مافیا کی طرح ہوتی ہے، تگڑا سامنے ہو تو پتلونیں اتار دو، نہتا ہو تو گولیاں مار دو
26 نومبر 2024
19
Leader!
“You can never bring change by joining status quo.
I haven’t taken a trodden path.
I am an idealist. Change is always brought by idealists, not realists”
Imran Khan has always been clear that change means rejecting the status quo, not joining it.
جن میں انسانیت ہے وہ ظلم کے خلاف بولتے ہیں ورنہ عاصم منیر جیسے یزید کے پیروکار لوگ سادات اور حفاظ کی بدنامی کا باعث ہیں
انگریز لوٹ مار کی غرض سے آئے پھر بھی سڑکیں، نقشے، پل، بجلی ،، یونیورسٹیز، ڈاک اور ریلوے کا نظام دے گئے۔ انگریز کے چھوڑے ہوئے وفادار کتے حفاظت کے نام پر آئے اور سب کچھ لوٹ کر انگریز کو واپس کرنا چاہتے ہیں
آپ کی فوج آپکی امیدوں پر پورا اترے گی
آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گی
پھر ۔۔۔۔
پھر ایک کیپٹن کو بچانے کے لیے جس نے زنا کیا تھا اکبر بگٹی کی آواز دبانے کے لیے اکبر بگٹی کو شہید کر دیا گیا اور یوں پاک فوج نے عوام کو مایوس نہ کیا۔
ہم نے فوج کو کتنی عزت دی لیکن اس نے کیا کیا ؟
کیا کبھی سیاستدانوں نے جی ایچ کیو پر حملہ کیا ؟
اسکی دیواریں پھلانگیں ؟
کسی چیف کو ہٹا کر اسکو جیل میں ڈالا ؟
کسی جرنیلوں کو ملک بدر کیا ؟
جرنیلوں پر کرپشن کے کیس بنائے ؟
فوجیوں کے گھروں پر چھاپے مروائے ہوں؟
ان کی ماؤں بہنوں کو اٹھایا ہو ؟
فوجیوں نے نازک اعزا کو کرنٹ لگایا ہو ؟
انکی ماؤں بہنوں کی گندی وڈیوز بنا کر انکے والدین یا بچوں کو بھیجی ہوں ؟
نہیں ناں
تو پھر فوج یہ سب کچھ کیوں کرتی ہے ؟
پاکستان میں کھیلی جانے والی پاک فوج کی خون کی ہولیاں ۔ اسلام آباد، مریدکے، بلوچستان، وزیرستان اور کشمیر کے علاؤہ لوگوں کا اغواء، گھروں پر چھاپے لمبی لسٹ ہے اور یہ صرف 4 سال کی کہانی ہے 80 سال کی کہانی تو بہت لمبی ہے





