راشد منہاس کشمیری retweeted
عاہشہ ثاقب شہید متیال میرہ رالوالکوٹ عمر 14 سال 💔
پاکستانی رینجیرز سے سوال ہے کیا یہ دھشتگرد تھی ؟؟
راشد منہاس کشمیری retweeted
Important video message for overseas Kashmiris
11 November Pakistan Consulate Houston Texas USA
14 November White House Washington DC USA
Sardar Umar Nazir Kashmiri
کشمیریوں نے ستتر سال بعد اپنے بچوں کے لیے تعلیم مانگی صحت مانگی ، کہا آپ انڈیا کے ایجنڈ ہو دہشتگرد ہو گولیاں مار مار کر شہید کیا گیا ، یہ ساری بچیاں دہشتگرد ہیں❗️سنو داستان دہشتگردوں کی 💔
1
97
راشد منہاس کشمیری retweeted
سردار امان کی تقریر کا سب سے بہترین حصہ ❤️🪔🍁
عاصم منیر تم ایک دہشت گرد ہو تمھاری فوج دہشت گرد ہے
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے 🐗🐗🐗🐗🐗🐗🐗
راشد منہاس کشمیری retweeted
پاکستانی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، ڈرون حملوں اور جنگی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف راولاکوٹ کی مائیں بہنیں بچے بچیاں سراپا احتجاج۔
9نومبر 2026ء دریک عیدگاہ راولاکوٹ
رولاکوٹ کشمیر سے معصوم بچی کی اپیل امن کے ٹھیکیداروں کے نام ہمیں بھی زندہ رہنے دو @UNHumanRights @hrw @UNoticias @UN_HRC @UN
88
ڈرون اٹیک اور جو تزاب نما کمیکل آج مظلوم کشمیر پہ گرایا گیا ہے اسکا حساب بھی آپکو دینا ہو گا ہزاروں کی تعداد میں کشمیری جانیں قربان کرنے کے لیے رولاکوٹ کی سڑکوں پہ نکلے آئے ہے ، یہ کشمیر پونچھ ہے تاریخ پڑھ لو اک بار پھر عاصم منیر تم قاتل ہو جابر ہو کشمیریوں کی نسل کشی بند کرو ❗️
1
3
197
راشد منہاس کشمیری retweeted
عمرنذیرکشمیری
عمر فاروق چوک۔
گولا بارود اور ڈراون اٹیک کے باوجود عمر فاروق چوک میں موجود
یہ ھے عوام اور کشمیری عوام کی قیادت۔
#RightsMovementAJK
راشد منہاس کشمیری retweeted
پاکستانی فورسز نے جو کل راولاکوٹ میں 3 کشمیریوں کو شہید کیا۔۔ وہ شہداء کی نماز جنازہ دیکھ لیں آپ جتنا ڈرانا چاہتے ہیں عوام اتنی متحد ہو کر نکلتی ہے
#VoicesFromPOJK
#WithdrawPakArmy
راشد منہاس کشمیری retweeted
راولاکوٹ۔۔۔۔جہاں موت کا وحشیانہ رقص جاری ھو وہاں موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے وطن کے ان سورماؤں کی جرات اور ھمت کو سلام ہر لمحہ سروں پہ منڈلاتی موت کے خوف کو شکست دینا آج کی تاریخ کا بے مثال واقعہ ھے
راشد منہاس کشمیری retweeted
عمر_فاروقؓ_چوک راولاکوٹ کی تازہ صورتحال انتہائی دردناک ہے ، یہ ٹیکنوکریٹی وزیراعظم اور صدر سبجیکٹ جسے صرف دھوپ لگانے کے لیے باہر نکالا جاتا ہے دونوں ہی بے شرم اور بے حیا نکلے وزیراعظم کو اپنے حلقے کی عوام نے شکست دی اور جو صدر ھے وہ اپنے حلقے میں جا نہیں سکتا آج اُسی چیز کی سزا یہ دونوں راولاکوٹ کی عوام کو دے رہے ہیں نجیب نقی اور افتخار گیلانی نے بھی اپنے پرانے دوست فیصل راٹھور اور لطیف اکبر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے راولاکوٹ کے مُسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں افسوس کاش تم میں سے کوئی تو مذاکرات کر کے اس مسئلے کا حل نکالتے
راشد منہاس کشمیری retweeted
ہم نے پُرامن رہنا ہے یہی ہماری طاقت ہے 👇🏽👇🏽👇🏽
راشد منہاس کشمیری retweeted
پاکستانی ڈرون اٹیک کے بعد ایمبولینسیزز زخمیوں کو لے جاتے ہوۓ۔
دوسری طرف ڈرون اٹیک سے چدم قدم دوری پر کشمیری نعرے بلند کرتے ہوۓ
راشد منہاس کشمیری retweeted
گولیاں بھی چلائی جا رہی ہیں ہمارے سب کور ممبر عوام کے درمیان موجود نعروں کی گونج سے راولاکوٹ بول دہا ہے
راشد منہاس کشمیری retweeted
آج 5 نومبر سردار امان کا کشمیر، پاکستان اور اوور سیز بھائیوں کے نام اہم پیغام۔۔!۔*
رولاکوٹ کشمیر کا دل ہے کشمیر کے دل پہ پاکستان کی دہشتگرد فورسز کے حملے جنمیں چار بچوں سمیت 3 معصوم لوگ شہید ہو گے چالیس سے زیادہ لوگ شدید زخمی ہیں ، کشمیریوں کی نسل کشی بند کی جائے بنیادی حقوق مانگنے پہ اتنا ظلم ❗️❗️❗️
2
122
راشد منہاس کشمیری retweeted
فائر مارنے والی دوسری ٹیم ہے ہم نہیں صدر ریاست – at Baqaiq, Kingdom of Saudi Arabia













