“میری زمین، میرا آخری حوالہ ہے 🇵🇰”

Islamabad, Pakistan
Joined October 2017
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی رہائی کا تحریری حکم نامہ بھی جاری۔۔
🚨 ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور، فوری طور پر رہا کرنے کا حکم۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
1
6
23
536
چار گھنٹے مجھے، لطاسب ستی، اخلاق ستی صاحب اور ہمارے متعدد دوستوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے، سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ گرفتار ، ترجمان اپوزیشن اتحاد
4
15
416
راولپنڈی عمران خان سے جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم کسی پارٹی لیڈر کو ملاقات کی اجازت نہ ملی ملاقات کےلئے آئے رہنماء داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے
1
24
437
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کمالیہ میں شہریوں کا انوکھا احتجاج، موٹرسائیکل کی علامتی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ 😐 نوٹ: اس نمازِ جنازہ پر پولیس کا پہرہ نہیں تھا
2
10
42
567
حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کر دیا
2
2
7
345
27 ستمبر کو ایسے نمٹا جائے گا کہ لوگ 26 نومبر کو بھول جائینگے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
3
4
14
655
مریم نواز کا ناقدین کو جواب۔ چین، جاپان، ترکی، آذربائیجان جہاں بھی گئی، جہاز میں گئی ہوں، میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میں آئندہ بھی جاؤں گی، Thank you very much
7
2
2
23
622
نہ میں خود خیانت کروں گی اور نہ کسی کو آپکے مال میں خیانت کرنے دوں گی یہ مریم نواز شریف کا وعدہ ہے ۔ پچھلے چند دنوں میں میں نے 600 پولیس افسران کو گرفتار کروایا ہے ۔۔کیوں کہ وہ عوام سے رشوت لیتے تھے،وہ کرپشن میں ملوث تھے، مریم نواز
2
2
8
504
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ گرفتار ، ترجمان اپوزیشن اتحاد
20
1
54
1,270
Mir Muhammad retweeted
دکھائیں جی رسید ذرا، مریم نواز اِن کو کبھی رسید نہیں دے گی، تم کون ہوتے ہو بھئی مجھ سے رسید مانگنے والے، یہ رسید کی کاپی آ جائے گی، یہ رسید ہے مریم نواز کی جو اُس نے خود پے کیا ہے، مریم نواز نے جہاز کے اخراجات کی جمع کرائی گئی رقم کی رسید دکھا دی۔
8
6
1
26
3,214

9 ارب کے جہاز کی بڑی تکلیف ہے ، میرا نہیں ہے وزیراعلی پنجاب کا ہے ۔ مریم نواز
4
2
3
13
1,111
میں نے سوچا آج کل جہاز پر بڑی تنقید ہو رہی ہے، میں کس چیز پر بیٹھ کر ملتان جائوں، سوچا چنگچی یا موٹر سائیکل بیٹھ کر چلی جاتی ہوں، میٹرو آرہی ہوتی تو اُس میں آ جاتی، آج میں یہاں تک گرین بس میں آئی ہوں، اب اُن کے منہ کو تالے لگ جائیں گے، دماغ بند ہو جائیں گے، مریم نواز
8
5
1
22
1,298
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی اور رہائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شیریں مزاری اور سینیئر وکیل فیصل صدیقی آبدیدہ ہو گئے.
1
9
56
599
🚨 ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور، فوری طور پر رہا کرنے کا حکم۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
3
9
1
40
987
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو ضمانت ملنے پر ڈاکٹر شیریں مزاری آبدیدہ۔
2
26
99
2,172
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
1,301
8,445
608
17,489
1,812,558
ایسے درندوں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے، کوئی رعایت نہیں۔
کوئٹہ کے علاقے کچلاغ میں مبینہ طور پر 3 سالہ معصوم بچی کا 60 سالہ شخص سے نکاح. میرے پاس اس ظلم کے لیے الفاظ نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ کہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری یقینی بنائی گئی۔ تین سال کی بچی نکاح کی عمر میں نہیں، تحفظ کی عمر میں ہے۔ ایسے واقعات پر صرف گرفتاری نہیں، قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے۔ @PakSarfrazbugti
5
9
413

11
19
3
78
6,417
نثار کھوڑو کہتے ہیں وہ اپنے بیان پر افسردہ ہیں
ہم ضیاءالحق اور مشرف سے ڈر کے بھاگے نہیں تو یہ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا۔۔۔ نثار کھوڑو رہنما پیپلز پارٹی
5
1
31
516