waheed (@Mitho_77) header
waheed (@Mitho_77) profile picture

🌹🌹الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينَ🌹🌹 🦋🦋إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ🦋🦋

Pakistan
Joined June 2022
Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)Photo by waheed (@Mitho_77)
❣️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❣️ 🦋صبح بخیر 🦋 💚جس کے لبوں پر درودِ پاک کی خوشبو ہو، اس کی زندگی کبھی بے رنگ نہیں ہوتی۔ ​پڑھیے درود ابراہیمی💚 💞​اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ💞 💞​اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ💞
114
41
1
155
1,153
🦋السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🦋 ♥️🌼 بارگاہ الہی میں آپ کی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دعا گو، مالک ارض و سماء آپ کا ہمیشہ نگہبان رہے . آپ کو کسی بهی مرض، قرض، تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہمیشہ کیلۓ محفوظ رکهے🌼♥️ 🤲 آمین یارب العالمین🤲
55
17
62
349
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🌹 🦋اے پاک پروردگار* اپنے ذکر سے ہمارے دلوں کو سکون نصیب فرما۔ ہمارے گناہوں، خطاؤں اور لغزشوں کو ڈھانپ لے۔ ہمیں بے حساب پاکیزہ رزق عطا فرما🦋 🤲آمین یا رب العالمین🤲
104
36
162
1,172
💕ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ💕 ❣ہوائیں موسم اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں اس لئے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں🌹 💖رب کریم تو مالک کائنات ہے۔ ہر چیز پر قادر ہے۔ ہم سب کو دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطا فرما💖 🌹آمین یا رب العالمین 🌹
90
32
163
1,580
🦋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ🦋 💚حمد و ثنا اس رب رب العزت کیلئے، جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا هی نہیں۔۔۔💚 💝 دعا هے که الله پاک میرا، آپکا، همارے عزیز و اقارب اور ھم سب سے وابستہ لوگوں کا دامن خوشیوں سے بھر دے. مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے. 💝 🤲آمین ثـم آمین یا رب الـعالمیــن🤲
41
22
2
51
1,155
❣ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ❣ 🎈سدا خوش رہیں اور دعا میں یاد رکھیں. اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے💚 🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 ❤وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر انشاءاللہ ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️
58
23
2
59
736
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں قبروں میں نہیں "ان" کو کتابوں میں اتارو "وہ جو" محبت کی کہانی میں مرے ہیں کچھ حد سے زیادہ تھا"جنہیں"شوق محبت "وہی لوگ" محبت کی گرانی میں مرے ہیں
2
7
100
💕ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ💕 ❣ہوائیں موسم اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں اس لئے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں🌹 💖رب کریم ہم سب کو دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطا فرما💖 🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹
60
17
1
64
926
🌹ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹 ❣جو چراغ صرف اپنے لیے جلتا ھے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں اور جو چراغ دوسروں کےلیے جلتا ھے وہ روشنی ھے نور ھے شعور ھے❣ 🦋زندگی میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں. نشاءاللہ الله سبحان تعالی آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا🦋 ❤اللہ رب العزت آپ کو اور آپکے پیاروں کو ھمیشہ خوش رکهے❤ 🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
53
27
1
77
1,285
💕ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕 🌹جو دوسروں کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ہیں اللہ تعالٰی کی خاص رحمت ان کا مقدر بن جاتی ہے.دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خود بخود ہموار ہو جائے گا🌹 💚اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں آسانیاں عطا فرمائے اور ہمارے وطن عزیز پاکستان کو خوشحالی کے ساتھ شاد و آباد رکھے💚 🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
51
20
1
63
839