Ch Muhammad Saeed (@MithyanS) profile picture
Joined September 2022
Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)Photo by Ch Muhammad Saeed (@MithyanS)
Ch Muhammad Saeed retweeted
بلاول کا جواب عطا اللہ تارڑ کے ذریعے ہی بنتا ہے۔ تارڑ صاحب نے گذشتہ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری صاحب کو پچاس ہزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے ہرایا تھا، اس حلقے میں کراچی نمبر پلیٹ کی گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی تھیں اور عطا اللہ تارڑ نے ساری کمپین پیدل کی تھی۔
76
380
10
1,539
19,137
Ch Muhammad Saeed retweeted
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے ایسے تو نہیں ہو گا کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
59
712
20
2,050
16,378
Ch Muhammad Saeed retweeted
بھارت میں تحقیق آئی ہے کہ برصغیر کی سب سے پرانی تہذیب ہڑپہ ہے اس کے بعد موہنجوداڑو اور اس کے بعد مردان سے ملنے والے کھنڈرات ہیں. تا ہم پنجاب نے ہڑپہ کو ماضی جانا اور جدید دور کی طرف بڑھ گیا، باقیوں دونوں نے اپنے ماضی کی طرف سفر شروع کر دیا، ویسے تعلیمی کے لئے یونیورسٹی یعنی فارمل ایجوکیشن اور سیوریج کا نظام صرف ہڑپہ میں ملتا ہے باقی دونوں کھنڈرات میں نہیں ملتا۔ یعنی یہ اُس وقت بھی پسماندہ رہنے پر مُصر تھے ؟؟؟؟ No offence meant
28
222
2
878
13,580
Ch Muhammad Saeed retweeted
مہربانی 🙏🏼
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا، اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
289
568
18
1,836
774,493
Ch Muhammad Saeed retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
486
1,663
57
6,030
127,120
Ch Muhammad Saeed retweeted
مریم نواز نے بالکل ٹھیک کیا،ایسے گھٹیا کردار جو ہماری بہن بیٹیوں کیساتھ سڑک پر ایسا سلوک کریں،تنخواہ بھی انہی کے ٹیکس سے لیں،صرف نوکری سے فارغ کرنا نہیں بنتا بلکہ سبق سکھانا بنتا ہے تاکہ آئندہ کسی ورکنگ ویمن یا طالبہ کی یوں حوصلہ شکنی نہ کرسکیں
548
930
132
3,305
426,731
Ch Muhammad Saeed retweeted
طالبہ کا وزیر آعلی پنجاب کو ان کے تعلیم کے لئے منصوبوں پر خراج تحسین۔
4
59
1
173
10,958
Ch Muhammad Saeed retweeted
شکر الحمدُللّٰہ ❤️
اس ائیر ایمبولینس سروس کی وجہ سے جان بچ گئی ہے۔ شکریہ مریم نواز ♥️
177
593
22
1,901
113,999
Ch Muhammad Saeed retweeted
Digital women police station. Call and seek help.
144
648
25
1,342
62,094
Ch Muhammad Saeed retweeted
جس طرح مریم نواز مجھ سے ملی ہیں، میں نے جتنا expect کیا تھا اُس سے بھی زیادہ سویٹ ہیں وہ۔ انہوں نے مجھے آٹو گراف بھی دیا ہے۔ مجھے اتنی خوشی ہے کہ ابھی مجھے بات کرنا بھی نہیں آرہا۔ مجھے تو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ میں ان سے ملی ہوں 🥹🩷
62
283
19
971
104,097
Ch Muhammad Saeed retweeted
ابھی بھی کلین سویپ کر ہی ہے ماشاءاللّٰہ ! تمام ضمنی الیکشن میں شاندار فتح ہوئی 🙏🏼
اور ناظرین نواز شریف کی بیٹی مریم نواز تاریخ رقم کررہی ہے اور آج جہلم کے مناظر دیکھ کر مورخ حیران و پریشان ہو گیا ہے کہ عوام ایک افتتاحی تقریب میں اتنی بڑی تعداد میں مریم نواز کیلئے آمڈ ائی اور یہ کونسی نواز لیگ ڈاؤنلوڈ کرلی ہے اور اگر اسی طرح مریم نواز میدان میں موجود رہیں تو وہ دن دور نہیں جب آئندہ انتخابات میں نوازلیگ کلین سوئپ کرے گی لکھ کر رکھ لیں
122
581
26
1,964
42,688
Ch Muhammad Saeed retweeted
برسوں سے تعطل کا شکار لیلہ–جہلم روڈ کی تعمیر اور عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہونے کو ہے انشاءاللّٰہ! آج پنڈ دادن خان میں اس اہم منصوبے کا جائزہ لیا۔ 124 کلومیٹر طویل دو رویہ سڑک 17 ارب 75 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی جا رہی ہے جس سے چار اضلاع کے 10 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ یہ منصوبہ جی ٹی روڈ کو ایم ٹو موٹروے سے بھی منسلک کرے گا۔ میری سیاست محض سنگِ بنیاد رکھنے یا اعلانات کرنے تک محدود نہیں، بلکہ عوام کے دیرینہ مسائل حل کرنا، انہیں عملی ریلیف فراہم کرنا اور ترقی کے ثمرات ان کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔ ترقی وہی ہے جو عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لائے!
Ending years of delays and hardships for the people waiting for the Lillah–Jhelum Road project remains our commitment. Today, I reviewed the project in Pind Dadan Khan. The 124-kilometre dual carriageway, being constructed at a cost of Rs17.75 billion, will benefit more than one million people across four districts and provide a vital link between GT Road and the M-2 Motorway.
93
718
20
1,669
54,410
Ch Muhammad Saeed retweeted
They came running to me 🩷🥲
بچےبھی @MaryamNSharif آپ کے فین ہو گئے 😍
647
757
123
3,003
388,497
Ch Muhammad Saeed retweeted
آج جہلم اور پنڈ دادن خان کے دورے کے دوران درج ذیل منصوبوں کا افتتاح کیا: * للہ–جہلم دو رویہ سڑک منصوبہ (124 کلومیٹر) * لیپ ٹاپ اسکیم * ہونہار اسکالرشپس *اسپورٹس کمپلیکس * ڈی ایچ کیو جہلم میں کیتھ لیب اور امراضِ قلب سنٹر * مین بازار جہلم * مین بازار پنڈ دادن خان ان کے علاوہ بہت سے ایسے منصوبے ہیں جو تکمیل کے بعد شروع ہو چکے ہیں جن کا افتتاح میں نہیں کر سکی۔ گرین بس ان میں سے ایک ہے؟ الحمدللہ! پنجاب کی ترقی کا سفر پوری رفتار سے جاری ہے۔
During my visit to Jehlum & Pind Dadan Khan today, I inaugurated: Lillah – Jhelum Dual Road Project (124 Km) Laptops Honahar Scholarships Gymnasium/Sports Complex Cath Lab and cardiac suite in DHQ Jehlum Main Bazar Jehlum Main Bazar Pind Dadan Khan There are many more projects that have already been completed and delivered that I could not inaugurate. Green Buses being one of them. Alhamdolillah!
102
659
30
1,395
66,999
Ch Muhammad Saeed retweeted
پنڈ دادن خان ❤️
213
1,031
68
2,794
149,542
Ch Muhammad Saeed retweeted
شکریہ پیارے جہلم 🩵
526
1,024
106
3,780
158,531
Ch Muhammad Saeed retweeted
جہلم بازار کا افتتاح اور عوام کی محبتیں 🙏🏼❤️
166
850
43
2,186
71,297
Ch Muhammad Saeed retweeted
آپُکو بہت بہت مبارک ہو۔ بہت ساری دعائیں بیٹی کے لیے ❤️🤲🏼
میم میری بیٹی کی 21 نومبر کو شادی ھے وہ اس خوشی کے موقع پر اپنی سپر CM کو اپنی شادی میں انوائٹ کررھی ھے ھم کیسے اپ کو شادی کارڈ بھیجیں۔ یہ سوشل میڈیا پر ھی آپ سے درخواست کرسکتے ہیں ھوسکے تو پلیز ھماری بیٹی کی شادی میں ضرور شرکت فرمائیں۔ھمیں بے انتہا خوشی ھوگی 🙏 @MaryamNSharif
98
448
9
1,582
324,747
Ch Muhammad Saeed retweeted
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷
182
1,128
40
4,117
125,560
Ch Muhammad Saeed retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
1,444
1,797
209
5,326
253,586