M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070) header
M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070) profile picture

CoFounder&MD @jhangcharityhub President @TeamSA_18Hazari (Jhang) Vp @ppf_pak Jhang Chapter. Member of @BDSPOfficial Member of @falcon_apak

Jhang Sadar, Pakistan
Joined August 2019
Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)Photo by M Jamshaid Ashraf (@Mjamshaid070)
M Jamshaid Ashraf retweeted
بات تب ہو کہ کوئی آنکھ بھی رستہ دیکھے صرف دروازہ کھلا ہونے سے کیا ہونا ہے ساجد رحیم
3
5
32
531
M Jamshaid Ashraf retweeted
جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
39
948
15
2,255
188,557
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
95
ہم سے بھی ہاتھ کر گیا ہے تو ہم تو پیروں میں بیٹھے تھے تیرے
1
4
M Jamshaid Ashraf retweeted
Replying to @ALi_Rukhsar_
🙏🙏
1
4
53
M Jamshaid Ashraf retweeted
کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں ناصر کاظمی
5
3
25
481
نوجوان اگر مقصد سمجھ لے تو کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ آؤ آج عہد کریں کہ ہم خاموش نہیں، باخبر اور باعمل ہوں گے۔ #RiseOfYouth_15thJan
1
9
نوجوانوں کی بیداری ہی قوم کی اصل طاقت ہے۔ آؤ اپنی سوچ، کردار اور اتحاد سے ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ #RiseOfYouth_15thJan
4
نوجوان کسی قوم کا مستقبل نہیں بلکہ حال ہوتے ہیں۔ جب نوجوان اٹھ کھڑا ہو تو تبدیلی کو کوئی روک نہیں سکتا۔ آؤ اپنی سوچ، علم اور اتحاد سے تاریخ بدلیں۔ #RiseOfYouth_15thJan
4
نوجوان جب جاگتا ہے تو قوم بدلتی ہے۔ وقت آ گیا ہے آواز بننے کا، کردار دکھانے کا اور مستقبل سنوارنے کا۔ آؤ مل کر ایک نئی سوچ، نئی سمت اور نیا پاکستان بنائیں۔ #RiseOfYouth_15thJan
2
M Jamshaid Ashraf retweeted
کندھوں پہ خاندان کا تھا بوجھ اس لیے ہم نے کسی کے ناز اُٹھائے نہ عمر بھر ثمرؔ جمال
6
3
28
369
آپ کے پاس کیا دلیل یا منطق ہے کہ پاکستان میں ایک جمہوری جماعت نہیں بننی چاہیے جس کے اپنے اندر جمہوریت ہو؟ جس میں انٹرنل الیکشن کے ذرہعے مخصوص مدت کے لیے لیڈرز منتخب ہوں، جس میں فیصلے کوئی ایک شخص نہیں بلکہ انٹرنل الیکشن کے ذریعے منتخب لوگوں کی کمیٹیاں اور بورڈز مل کر فیصلے کریں، جس میں عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کے پاس بھی پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بننے کا برابر موقع ہو۔۔۔ جہاں نوجوانوں کو عہدے کسی کے احسان یا نامزدگی پر نہیں بلکہ انٹرنل الیکشن کے ذریعے اپنی قابلیت اور میرٹ کی بنیاد پر ملیں۔
203
73
26
225
33,803
سوچئیے کہ ابھی تو ایک عوامی جمہوری سیاسی جماعت کے لیے شروع کی جانے والی تحریک کے نام کا اعلان ہونا ہے، ملک گیر رجسٹریشن کا آغاز ہو گا، یونین کونسل سے لے کر مرکز تک ذمے داریاں تفویض کی جائیں گی، سوشل میڈیا ٹیمز تشکیل پائیں گی۔۔۔ اگلے چنددنوں اور چند ہفتوں میں آپ پاکستان میں ایک حقیقی انقلاب آتا دیکھیں گے۔ ایک ایسا انقلاب جو پہلی بار پاکستان کے عام لوگوں کو فیصلے کا اختیار دے گا۔ ایک ایسا انقلاب جس میں پہلی بار پاکستان کے عوام اقتدار کے تخت تک پہنچیں گے۔ ایک ایسا انقلاب جس میں مڈل کلاس نوجوان اس ملک کے لیڈر ہوں گے۔ ایک ایسا انقلاب جس میں صرف امیرزادے نہیں پاکستان کا ایک عام آدمی بھی بااختیار ہو گا۔۔۔ انشاء اللہ
ہماری تحریک کا پہلا مہینہ۔۔۔ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہم اس ملک کے لوگوں کی اُمید مرنے نہیں دیں گے۔ مانا کہ نظام اپنے بگاڑ کی انتہا پر ہے لیکن یاد رکھئیے تعمیر نو سے پہلے بوسیدہ عمارت کا ایک بار مکمل زمیں بوس ہونا ضروری ہوتا ہے اور آج ہم وہیں کھڑے ہیں۔۔۔ آئیے اب یہاں سے اس ملک اور اس کے نظام کو دوبارہ تعمیر کرنا شروع کرتے ہیں، لیکن یہ تعمیرِ نو شخصیات یا خاندان نہیں، اس ملک کے عوام کریں گے۔۔۔ ہم پاکستان کی پہلی سیاسی جمہوری جماعت کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں جس کے مالک پاکستان کے عوام ہوں گے۔ جس میں ایک عام آدمی بھی لیڈر بن سکے گا۔۔۔ اور یہی عام لوگ پاکستان کی تعمیر اور قائد کے خواب کی تعبیر ممکن بنائیں گے۔
104
85
13
168
17,323
M Jamshaid Ashraf retweeted
ایویں بیٹھی نوں خیال تیرا آیا میں ہسدیاں رونڑ لگ پئی
4
4
23
286
M Jamshaid Ashraf retweeted
زخم کی صورت نظر آتے ہیں چہروں کے نقوش ہم نے آئینوں کو تہذیبوں کا مقتل کر دیا راحت اندوری
2
1
5
123
M Jamshaid Ashraf retweeted
خرابی ہے کوئی تجھ میں حسیں ہوتے ہوئے بھی انگوٹھی میں نہیں رہتا نگیں ہوتے ہوئے بھی حمیدہ شاہین
2
1
12
202
M Jamshaid Ashraf retweeted
پہلے بھیک میں خوشیاں مانگا کرتے تھے عشق ہوا تو ہم نے کاسہ توڑ دیا زین شکیل
4
3
1
20
328
M Jamshaid Ashraf retweeted
ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﺍُﺳﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﻤﺤﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ ﺍُﺳﮑﻮ ﺷﮩﺰﺍﺩؔ ﺍﺣﻤﺪ
7
5
1
36
576
ہمارا نعرہ ہے بلدیاتی نظام کے ذریعے صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، پولیس اور ڈویلپمنٹ کو مکمل اختیار گلی محلوں میں منتخب نمائندوں کو دے کر گلیوں سے ایوانِ وزیراعظم تک عام آدمی کو بااختیار بنائیں گے۔
78 سالوں سے ہمیں یہ سکھایا گیا کہ ہمیں وزیر اعظم بنائیں سید اقرار الحسن وہ پہلی آواز ہیں جو کہہ رہے ہیں آپ وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتے؟ یہ کوئی نعرہ نہیں، سوچ میں انقلاب ہے 🇵🇰 #SAteamOkara @iqrarulhassan
18
52
1
94
4,921
M Jamshaid Ashraf retweeted
کئی حادثے مرے جسم و جاں پہ گزر گئے مجھے جانے کس کی تھی بددعا میں مرا نہیں یہ بجا کہ رزق بہت ملا ہمیں قید میں جو یقین اپنے پروں پہ تھا،وہ رہا نہیں ترا ساتھ گر میں نہ دے سکا تو برا ہوا میں برا نہیں ہوں،برا نہیں ہوں،برا نہیں ساجد رحیم
5
4
32
604