راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__) header
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__) profile picture

بیشک تم خدا سے جیسا گمان رکھو گے, وہ تمہارے ساتھ ویسا ہی معاملہ فرمائے گا. https://teapawt.org/t.co/UauQIe0XsJ

Chiniot pakistan
Joined December 2014
Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)Photo by راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) (@Mnwr__)
اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّيْلِ وَقُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ ۗ اِنَّ قُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ كَا نَ مَشْهُوْدًا "نماز قائم کرو زوال آفتاب سے لے کر اندھیرے تک اور فجر کے قرآن کا بھی التزام کرو کیونکہ قرآن فجر مشہود ہوتا ہے" (QS. Al-Isra' 17: Verse 78)
26
220
2
186
اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)
36
162
1,638
Masha Allah Tilaawat -Quran
26
Tilawat-Quran – at Lahore, Pakistan
1
109
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلَا يُصَلِّ حَتَّى يَتَوَضَّأَ جو اپنی شرمگاہ (عضو تناسل) چھوئے، تو جب تک وضو نہ کر لے نماز نہ پڑھے. ترمذی 82 (ابوداؤد 181؛ ماجہ 479؛ نسائی 163، 164، 445 - 448؛ مسند احمد 22031، 27838؛ حاکم 473، 476؛ دارمی 751؛ مشکوٰۃ 319)
5
62
297
4,377
تلاوت کلام الہی
1
81
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
عبدالله بن مسعود ؓ فرماتے ہیں، رسول الله ﷺ نے لعنت کی ہے: 1) جسم گودنے (ٹیٹو بنانے) والی اور جسم گدوابے والی پر، 2) زائد بال (ایکسٹنشن) لگانے والی اور زائد بال لگوانے والی پر، 3) سود کھانے والے اور کھلانے (دینے) والے پر، 4) حلالہ کرنے والے اور حلالہ کروانے والے پر. نسائی 3445
5
82
352
5,353
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
حضرت عمر بن خطاب ؓ فرماتے ہیں: بیشک قرآن میں سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت سود کے متعلق تھی، اس لئے رسول اللہ ﷺ کو اپنے وصال سے قبل اس کی مکمل تفسیر کا موقع نہیں مل سکا تھا. لہٰذا سود کو بھی چھوڑ دو، اور ہر اُس چیز کو بھی چھوڑ دو جس میں سود کا شبہ ہو. مسند احمد 246، 350
7
104
590
7,105
– at Mona Remount Depot, Pakistan
58
معاشرے میں صدقے اور خیرات کے مفہوم کو صرف روپے پیسے کی تقسیم تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ اصل صدقہ یہ ہے کہ انسان کسی کا حق نہ مارے اور ظلم سے باز رہے جو شخص اپنے قریبی رشتہ داروں اور اپنوں کو رلا کر ان کے حقوق غصب کر کے باہر کی دنیا میں صدقے اور خیرات کے ڈھونگ رچاتا ہے اس کا
1
62
وہ ظاہری عمل آسمان تک کیسے پہنچ سکتا ہے؟ خالقِ کائنات کی عدالت میں نیتوں اور رشتوں کے تقدس کا حساب سب سے پہلے ہوتا ہے جہاں دکھاوے کی خیرات کوئی وزن نہیں رکھتی۔
8
قرآن کریم صبح بخیر – at Lahore, Pakistan
104
– at Lahore, Pakistan
🤖 Made with AI
11
تلاوت قرآن پاک صبح بخیر – at Lahore, Pakistan
57
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پیر اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور ہر اس بندے کی مغفرت کر دی جاتی ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا، اس بندے کےسوا جس کی اپنے بھائی کے ساتھ عداوت ہو، چنانچہ کہا جاتا ہے:ان دونون کو مہلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں، ان دونوں کو مہلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں۔ ان دونوں کو مہلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں۔ ( اور صلح کے بعد ان کی بھی بخشش کر دی جائے۔ ) صحیح مسلم جلد ۶ ۶۵۴۴
1
64
279
2,966
Jumma. Mobarak – at Lahore, Pakistan
86
یعنی جب تم یہ سب کام اخلاص کے ساتھ انجام دیتے رہو گے یہاں تک کہ اسی حالت میں تمہاری موت ہو تو تم جنت میں امن و امان کے ساتھ جاؤ گے تمہیں کوئی خوف اور غم نہیں لاحق ہو گا۔ – at Lahore, Pakistan
🤖 Made with AI
9
قابل توجہ – at Lahore, Pakistan
🤖 Made with AI
11
تلاوت قرآن پاک سورہ محمد
80
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
19
93
1
501
10,384