Momina Basit (@MominaBasit1) header
Momina Basit (@MominaBasit1) profile picture

PK-33 Ticket Holder PTI.Central Joint Secretary PTI. Ex-MPA,Chairperson standing committee Zakat,Ushr,social welfare&women emp dept #KP.Sub se pehlay #Pakistan❤

Pakistan
Joined February 2016
مُحَمَّد صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ💚
34
45
4
391
53,776
60 روز گزر گئے، علیمہ خان کی رہائی کا انتظار اب بھی برقرار ہے۔ انصاف ہونا چاہیے۔ #FreeImranAndFamily
17
68
1,623
Justice demands that court orders be implemented and Imran Khan be provided with immediate medical treatment. #KhanDemandsJusticeNotFavour
21
40
2,716
Momina Basit retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
84
3,852
35
8,298
149,540
تمام اسیران کی جلد رہائی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔ #ImranKhanWantsJustice
2
12
52
1,686
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔ خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔ عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔ عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔ جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔ انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں: "I am prone and vulnerable to brain hemorrhage." "I am prone and vulnerable to heart attack." اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔ یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔ اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا: "زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔" لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر

10
45
937
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف مقدمات بے بنیاد اور سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے ہیں۔ ان مقدمات میں رات کی تاریکی میں بند دروازوں کے پیچھے سزائیں سنائی گئیں۔ ہماری عدالت سے درخواست ہے کہ دن کی روشنی میں کھلی عدالت میں ہمارا مؤقف سنا جائے۔ انہوں نے کہا کہ استغاثہ کے اپنے مقدمے کے مطابق فردِ جرم میں بھی عمران خان پر ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام نہیں لگایا گیا۔ عمران خان کل بھی بے گناہ تھے اور آج بھی بے گناہ ہیں۔ وہ اور ان کی اہلیہ ناحق جیل میں ہیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے مزید کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین بھی بالآخر یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ عمران خان ایک سیاسی قیدی ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ جب انصاف کے تقاضوں کے مطابق مقدمات کا فیصلہ ہوگا تو ان شاء اللہ عمران خان بری ہوں گے اور دنیا دیکھے گی کہ وہ بے قصور ہیں۔ @BarristerGohar
2
14
1,481
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ عدالتی ضمانت کے باوجود ایسی کارروائی انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہوں۔ @Jhagra @kamrankbangash
20
50
1,339
جو جیل عمران خان اور تحریک انصاف کے لوگوں نے خواتین نے کاٹی ہے اور کاٹ رہے ہیں ایسی جیل پاکستان میں کسی نے نہیں کاٹی . نورین خان نیازی
1
13
56
1,497
Momina Basit retweeted
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سپریم کورٹ کے 18 اگست والے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا @DrUzma_KhanPK
1
10
25
1,341
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سپریم کورٹ کے 18 اگست والے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا @DrUzma_KhanPK
1
10
25
1,341
کیا ریلیف ملا ہے؟ عمران خان کو ریلیف تب ملے گا جب انہیں ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کیا جائے گا، انہیں کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا، یہ سب ایک دھوکا ہے، ہمیں ان پر بالکل بھی یقین نہیں ہے۔ سلمان اکرم راجا کا اڈیالہ کے باہر صحافی کے خانصاحب کے وکیل سے ملاقات کو ریلیف کا نام دینے پر رد عمل۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
11
42
1,507
Momina Basit retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,951
31,257
1,191
54,072
817,272
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
3
109
351
2,732
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہوں۔ شہید میجر عمر منہاس ناصر اور شہید حوالدار محمد عدنان خان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتی ہوں اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور پاکستان کو ہمیشہ امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ مومنہ باسط مرکزی جائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی و سابق ایم پی اے خیبر پختونخوا
2
5
1
40
2,279
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے 19ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تمام عہدیداران، کارکنان اور سپورٹرز کو دلی مبارکباد۔ یہ سفر عزم، حوصلے اور جدوجہد کی ایک روشن داستان ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ حق، انصاف اور عوام کی خدمت کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔ آمین! #19YearsofISF #ISFFoundationDay
2
6
43
2,259
الحمداللہ عمران خان کی بہنیں نورین خان اور ڈاکٹر عظمی خان رہا ہوگئیں_ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر مشکل سے محفوظ فرمائے۔ آمین!
6
23
317
4,669
کوہاٹ کے علاقے گمبٹ، دراوچ میں پولیس گاڑی پر فائرنگ اور 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا افسوسناک واقعہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ اس بزدلانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔ آمین۔ ہم اس المناک سانحے پر شہداء کے اہلِ خانہ اور محکمہ پولیس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے، ملکِ عزیز کو ہر قسم کی دہشت گردی، بدامنی اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ آمین یا رب العالمین۔
11
49
1,683
یہ صرف ایک خاندان نہیں بلکہ صبر، وفا اور عزم کی مثال ہے۔ ان شاء اللہ انصاف کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔ #ShiftKhanToHospitalNow
3
24
2
85
3,380