
ایّاکَ نَعبُدو وَاَیّاکَ نَستَعِین ❤️ مجھے ہے حکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ عمران خان میرا لیڈر۔ @TeamiPians
Joined March 2025
- Tweets73.5K
- Following2.1K
- Followers1.9K
- Likes31.2K
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 22
ترجمہ
یہ (جہنمی) جب بھی وہاں (جہنم) کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور ( کہا جائے گا )جلنے کا عذاب چکھو۔
2
اللھم اجرنا من النار۔
#خاتم_الرسلﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو الله تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں
جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بوجھل اور باوزن ہوں گے،
وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں
«سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم»
صحيح البخاري
#خاتم_الرسلﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#خاتم_الرسلﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
89:جَوَاد ﷺ
جَوَاد— بہت زیادہ دینے والا،
بہت سخی،جس کی سخاوت کی کوئی حد نہ ہو۔
صفت:
دنیا میں جواد وہ ہوتا ہے جو ایک بار دے، دو بار دے،
محمد ﷺ وہ جواد ہیں جو گنتے نہیں، روکتے نہیں، تھکتے نہیں
#درود_وسلام کے نذرانے
#خاتم_الرسلﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 22
كُلَّمَآ اَرَادُوْٓا اَنْ يَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِيْدُوْا فِيْهَا وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِيْقِ(22)
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
#خاتم_الرسلﷺ
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 22
كُلَّمَآ اَرَادُوْٓا اَنْ يَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِيْدُوْا فِيْهَا وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِيْقِ(22)
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 22
ترجمہ
یہ (جہنمی) جب بھی وہاں (جہنم) کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور ( کہا جائے گا )جلنے کا عذاب چکھو۔
2
اللھم اجرنا من النار۔
#خاتم_الرسلﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
آیت کا سبق:
دنیاوی آسائشوں کا ملنا اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کی دلیل نہیں۔ انسان کو ایمان، نیک اعمال اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر توجہ دینی چاہیے۔
تفسیر ابنِ کثیر، سورۃ البقرہ، تحت الآیۃ 126۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ دنیا میں رزق صرف اہلِ ایمان کے لیے مخصوص نہیں، بلکہ مومن اور کافر دونوں کو رزق عطا کیا جاتا ہے۔ البتہ دنیا کی نعمتیں عارضی ہیں اور آخرت کی کامیابی ایمان و اطاعت سے وابستہ ہے
سورۃ البقرہ، آیت 126
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
تشریح (حصہ اوّل)
اس آیتِ مبارکہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے کہ اللہ تعالیٰ مکہ مکرمہ کو امن والا شہر بنائے اور اس کے اہلِ ایمان باشندوں کو طرح طرح کے پھلوں سے رزق عطا فرمائے
تفسیر سورۃ البقرہ، آیت126
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
ترجمہ (حصہ دوم)
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور جو کفر اختیار کرے گا، اسے بھی میں کچھ عرصے کے لیے فائدہ اٹھانے کا موقع دوں گا، پھر اسے عذابِ جہنم کی طرف مجبوراً لے جاؤں گا، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے
📚 حوالہ: سورۃ البقرہ، آیت 126
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 126 ترجمہ
اور جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان لائیں، انہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
لوگ کہتے ہیں پاکستان میں کاروبار نہیں ہے، ذرا داسو ڈیم کے کنارے جا کر دیکھیے...!
دریائے سندھ کے کنارے بنے ان چھوٹے چھوٹے مکانات کو غور سے دیکھیں۔ یہ کسی غریب کے رہنے کے ٹھکانے نہیں، بلکہ ہماری "اجتماعی بے ایمانی اور کرپشن کا زندہ ثبوت" ہیں۔
جب سے داسو ڈیم کا منصوبہ شروع ہوا ہے، مقامی لوگوں نے دریا کے بالکل کنارے اور پہاڑوں کی خطرناک ڈھلوانوں پر یہ کچے اور نمائشی مکانات صرف اس لیے کھڑے کر دیے ہیں تاکہ جب یہ علاقہ ڈیم کی وجہ سے زیرِ آب آئے، تو حکومت سے کروڑوں روپے کا "معاوضہ" (تاوان) بٹورا جا سکے۔
بات یہاں تک نہیں رکی، اب یہ ایک باقاعدہ 'سرمایہ کاری' کا کاروبار بن چکا ہے! لوگ دوسروں کو بھی خود آفر کرتے ہیں کہ کہ:
"اگر آپ انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو ایک یونٹ (یعنی دو کمروں کا کچا مکان) صرف تین لاکھ روپے میں بن جائے گا، اور ڈیم کی جھیل بننے سے پہلے پہلے حکومت سے تیس لاکھ روپے تک کا معاوضہ پکا ہے!" یعنی چند مہینوں میں پیسہ دس گنا زیادہ!
حرام کمائی کا چسکہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ کئی مکانات ایسی جگہوں پر بنائے گئے ہیں جہاں پیچھے سیدھا پہاڑ ہے اور آگے بپھرا ہوا دریا۔ وہاں جانے کا کوئی راستہ نہیں، لوگ رسی کے ذریعے الٹا لٹک کر وہاں پہنچتے ہیں تاکہ اپنے "حرام کے بزنس" کی نگرانی کر سکیں۔ جان خطرے میں ڈال دیں گے، لیکن مفت کا مال نہیں چھوڑیں گے۔
اور پھر یہی لوگ چوکوں، چوراہوں اور سوشل میڈیا پر بیٹھ کر رونا روتے ہیں کہ پاکستان میں کاروبار نہیں ہے، مہنگائی ہے اور ملک چل نہیں رہا۔
ہم صبح و شام حکمرانوں کو بددیانت، چور اور لٹیرا کہتے ہیں۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ بے ایمانی اور شارٹ کٹ سے امیر بننے کی بیماری ہمارے اندر سرائت کر چکی ہے۔ ہم میں سے اکثریت کو جہاں، جس سطح پر اور جتنا موقع ملتا ہے، وہ حرام کھانے اور ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے سے نہیں چوکتا۔
جب تک ایک عام شہری کی سوچ یہ رہے گی کہ "حکومت کو لوٹنا جائز ہے"، تب تک ہمیں کوئی دیانت دار حکمران نہیں مل سکتا۔ کیونکہ حکمران بھی اسی معاشرے کا عکس ہیں۔
سوچیے گا ضرور! کیا ہم واقعی ایک مظلوم قوم ہیں یا ہم صرف موقع نہ ملنے کی وجہ سے شریف بنے ہوئے ہیں؟
#رازٍ_محبت
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
قافلے منزلِ مہتاب کی جانب ہیں رواں
میری راہوں میں تِری زُلف کے بل آتے ہیں
مَیں وُہ آوارۂ تقدیر ہُوں ، یزداں کی قسم
لوگ دِیوانہ سمجھ کر مُجھے سمجھاتے ہیں
(درویش شاعر)
ساغرؔ صدیقی ¹⁹⁷⁴-¹⁹²⁸.
#ساغرصدیقی
#راز_محبت
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
اسلام نے سور کا گوشت حرام قرار کیوں دیا۔؟؟
سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کےزمانے میں ایک یہودی عورت تھی جو اسلام پرریسرچ کررہی تھی ۔ اُس نے اسلام کےبارے میں بہت کُچھ سیکھا بہت کُچھ پڑھا
۔ ایک سوال جس کا جواب اُسے کسی سے نہ ملا وہ یہ تھا کہ آخرخنزیرکے گوشت میں ایسی کیا بُرائی ہے جس کی وجہ سے خنزیرکا گوشت کھانا اسلام میں حرام قراردیا گیا ہے ۔ صرف یہی ایک بات تھی جواس کو اسلام قبول کرنے سے روک رہی تھی ۔ اپنے اس سوال کا جواب حاصل کرنے کےلئیے وہ سلطان صلاح الدین ایوبی کےدربارمیں پہنچ گئی اور عرض کیا : سلطانِ معظم ! میں نے اسلام کے بارے میں بہت کُچھ پڑھا ہے اوربہت کُچھ سیکھا ہےحتیٰ کہ میں اس جگہ پرآکھڑی ہوئی ہوں کہ اسلام قبول کرلوں لیکن ایک بات ہے جو مُجھے اسلام قبول کرنے سے روک رہی ہے
اوروہ بات یہ ہے کہ اسلام خنزیرکا گوشت کھانے سے کیوں منع کرتا ہے؟
اسلام نے جس چیزکےبارے میں منع کیا ہے وہاں اس کی دلیل ملی ہے لیکن خنزیرکا گوشت حرام ہونے کی کیا وجہ ہے اس بارے میں مُجھے ابھی تک کوئی مضبوط دلیل نہیں ملی ۔ میں نے بائبل کو پڑھا تو بائبل میں بھی خنزیرکا گوشت کھانے سے منع نہیں کیا گیا لیکن اسلام کیوں منع کرتا ہے آخراس گوشت میں ایسی کیا خرابی ہے کہ اسلام اس کو کھانے سے منع کرتا ہے ۔
سلطان صلاح الدین ایوبی نے اپنے ایک مشیرکو حکم دیا کہ بائبل کی وہ کتاب میرے پاس لےآو جواپنی اصلی حالت میں موجود ہے ۔ جب بائبل کی کتاب پیش کی گئی تو سلطان نے وہ حوالہ تلاش کرکےاس یہودی عورت کو دکھایا جہاں لکھاہوا تھا کہ خنزیرکا گوشت کھانا منع ہے۔ خاتون نےحیران ہوکرکہا یہ کیا بات ہوئی میرے پاس جوکتا ب ہے اس میں تو لکھا ہوا ہےکہ خنزیرکا گوشت کھانا منع نہیں
۔ یہ سُن کرسلطان نے جواب دیا : مُجھے ترس آتا ہے تمہارے ان لکھاریوں پرجنہوں نےاپنی عیاشیوں کےلئیے اس پاک کتاب کواپنے لفظوں سے تبدیل کردیا ہے
۔ تمہارے پاس جو بائبل ہے یہ اپنی اصلی حالت میں موجود نہیں ۔ ابھی تو میں نے صرف اس کتاب سے ثابت کیا ہے کہ خنزیرکا گوشت کھانا منع ہے
اب میں اسے سائنسی لحاظ سے بھی ثابت کروں گا ۔ پھرسلطان نے اس عورت سے کہاکہ کل صبح خنزیرکا گوشت پکا کرمیرے دربارمیں لےآنا ۔
دوسرے دن اس عورت نے خنزیرکا پکا ہوا گوشت سلطان کی خدمت میں پیش کردیا ۔ سلطان نےاس کو کراہت سے دیکھتے ہوئے کہا کہ اب اس کی بوٹی کےدو حصے کرو۔
خاتون نےجب چُھری سےبوٹی کےدو حصےکئیے تو درمیان میں سے گوشت کچا تھا ۔سلطان نے اس خاتون سے کہا کہ کیاتم نے اس گوشت کو اچھی طرح پکایا نہیں تو وہ کہنےلگی نہیں سلطان معظم میں نے تواس کو بہت اچھی طرح سے پکایا ہے توسلطان نے کہا کہ اب تمہاری سمجھ میں یہ بات آگئی ہوگی کہ یہ حرام گوشت ہے اسےجتنی بھی اچھی طرح پکایا جائے
یہ درمیان میں کچا رہ جاتا ہےاورجب یہ تمہارے پیٹ کےاندرجاتاہے توبہت سی بیماریوں کا سبب بنتاہے ۔ دوسری بات یہ کہ سورجس جگہ رہتاہے
یہ اپنے اردگرد کی تمام گندگی حتیٰ کہ انسانوں کی گندگی کوبھی کھاجاتاہے ۔ اس کی خوراک بہت ہی غلیظ ہوتی ہے۔ اس حوالےسےوہ غلاظت اس کےگوشت میں بھی شامل ہوتی ہے جوبذات خود بیماریوں کا منبع ہے۔
تیسری بات کہ جب سورکی مادہ کسی دوسرے سورکےساتھ جنسی تعلق قائم کرتی ہے تویہ اُسے دیکھ کرخوش ہوتاہے اورفخرمحسوس کرتا ہے اوریہ بےغیرتی کی خصلت اس کےگوشت میں بھی پائی جاتی ہے اوراس کا گوشت کھانے والا بھی انہی صفات کا حامل ہوتاہے کہ اپنی عورتوں کو دوسروں کے حوالے کرکے خوش ہوتا ہے اورفخرمحسوس کرتا ہے
۔ یہ واحد جانورہے جس میں اتنی غلاظت اوربےشرمی بھری ہوئی ہے جب آپ ایسے جانورکا گوشت کھائیں گے جس کی بنیاد غلاظت سے بھری ہوئی ہے تووہ آپ کوکیا فائدہ دے گا ؟
یہ بات سُن کروہ یہودی عورت سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کےسامنے جھک گئی اورکہا کہ سلطان معظم اب آپ ہی مُجھے کلمہ پڑھائیں ۔
سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ نے اس عورت کو کلمہ پڑھایا اورتمام درباراللہ اکبرکے بلند نعروں سے گُونج اُٹھا ۔
سبحان اللہ
#رازٍ_محبت
سور کی تاریخ
*ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے
*یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔
اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔
صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے*۔
*کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔*
*اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔*
*اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا،
لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔
صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔*
*شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔*
*چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی،
جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔
1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔
سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔*
*اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔
گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے
تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ،
جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔
یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا*
P
*1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟*
*تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔
یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے
کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔*
*اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!*
*آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیا استعمال کر رہے ہیں
اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔
یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں*،
*ان مصنوعات میں*
*دانتوں کی پیسٹ،
ببل گم،
چاکلیٹ،
ہر قسم کی سوئٹس ،
بسکٹ،
کارن فلاکس،
ٹافیاں*
*کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں*
*چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔*
*سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔*
*لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے
کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی* *فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں
اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔
اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،*
*کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔*
*E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E904*
*ڈاکٹر ایم امجد خان*
*میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ*
*👈براہ کرم اس وقت تک شیئر کرتے رہیں جب تک کہ وہ بلائنس آف مسملز ورلڈ وائڈ پر نہ آجائیں*۔
*یاد رھے کہ شیئرنگ صدقة جاريه میں گردانی جا سکتی ھے
#آفاق_سومرو
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت نمبر 126
ترجمہ:
اور جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا تھا کہ: اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان لائیں، انہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور جو کفر اختیار کرے گا، اسے بھی میں کچھ عرصے کے لیے فائدہ اٹھانے کا موقع دوں گا، پھر اسے دوزخ کے عذاب کی طرف مجبوراً لے جاؤں گا، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 126
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں بیت اللہ شریف کی تعمیر کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا کہ اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن و سلامتی والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، انہیں طرح طرح کے پھلوں اور دیگر نعمتوں سے رزق عطا فرمائیے۔
مکہ مکرمہ ایک ایسی وادی میں واقع ہے جہاں زراعت کے وسائل محدود ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی کہ وہ اپنے فضل و کرم سے اس شہر کو رزق اور نعمتوں سے مالا مال فرما دے۔
اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ دنیا میں رزق عطا کرنا صرف اہلِ ایمان کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ کافر بھی دنیاوی رزق سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی حکمت کے مطابق مومن اور کافر، دونوں کو دنیا میں رزق عطا فرماتا ہے۔ تاہم دنیا کی یہ نعمتیں عارضی ہیں اور ان سے فائدہ اٹھانا آخرت کی کامیابی کی ضمانت نہیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت نمبر 126
ترجمہ:
اور جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا تھا کہ: اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان لائیں، انہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور جو کفر اختیار کرے گا، اسے بھی میں کچھ عرصے کے لیے فائدہ اٹھانے کا موقع دوں گا، پھر اسے دوزخ کے عذاب کی طرف مجبوراً لے جاؤں گا، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 126
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں بیت اللہ شریف کی تعمیر کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا کہ اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن و سلامتی والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، انہیں طرح طرح کے پھلوں اور دیگر نعمتوں سے رزق عطا فرمائیے۔
مکہ مکرمہ ایک ایسی وادی میں واقع ہے جہاں زراعت کے وسائل محدود ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی کہ وہ اپنے فضل و کرم سے اس شہر کو رزق اور نعمتوں سے مالا مال فرما دے۔
اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ دنیا میں رزق عطا کرنا صرف اہلِ ایمان کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ کافر بھی دنیاوی رزق سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی حکمت کے مطابق مومن اور کافر، دونوں کو دنیا میں رزق عطا فرماتا ہے۔ تاہم دنیا کی یہ نعمتیں عارضی ہیں اور ان سے فائدہ اٹھانا آخرت کی کامیابی کی ضمانت نہیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ






