
Social Media Activist ,Supporter Of @ImrankhanPTI , Support @ptiofficial, Use Twitter Only For Support Of Founding Chairman PTI 💜 IMRAN KHAN ✌️
Peshawar, Pakistan
Joined November 2022
- Tweets40.6K
- Following1.4K
- Followers1.4K
- Likes16K
KHAN retweeted
اسلام آباد میں جاری دو روزہ منرل انوسمینٹ فورم کی تقریب جس میں 50سے زیادہ ممالک کو خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے منرل میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جارہی ہے یہی تقریب اپریل 2025 میں بھی منعقد کی گئی تھی جس میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے صرف اس لیے شرکت نہیں کی تھی کہ آٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کے وسائل پر صرف اور صرف صوبے کی عوام اور صوبوں کا اپنا حق ہے اور عوام کے مفادات سے بالاتر ہو کر کوئی بھی فیصلہ کرنا صوبے کے حق میں نہیں۔ آج ایک کٹ پتلی گورنر/دیسی وائسرائے بھاگتا ہوا عوامی مینڈیٹ پہ ڈاکا ڈال کے صوبائی خود مختاری کو بالائے تاک رکھ کر اسلام آباد میں خیبرپختونخواہ کے وسائل پیش کرنے میں سب سے آگے ہے۔ صوبوں کے حقوق کے مقدمات عوامی حکومتیں لڑتی ہیں نا کہ غیر جمہوری ہارے ہوۓ لوگ جن کو عوام کے مفادات سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔
KHAN retweeted
محمود اچکزئی راجہ ناصر عباس کی جانب سے سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت چیلنج کر دی گئی
حراست کو 34 دن ہو چکے
پہلے پشاور ہائیکورٹ نے بیس پچیس دن بغیر کسی آرڈر کے گزارے پھر آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو روک دیا
باقی 9 دن وفاقی آئینی عدالت میں یہ معاملہ پہنچتے پہنچتے لگ گئے ہیں
KHAN retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
KHAN retweeted
“Day 53.
My mother @DrUzma_KhanPK and my aunt @Noreen_KhanPK walked out of Kot Lakhpat prison today.
For 53 days they were held under Section 3 of the MPO. No charge. No trial. Two weeks ago @Noreen_KhanPK, in her seventies, was taken to a cardiac hospital. No one told us.
Today they were let out. No reason given.
I would like a judge to explain both decisions: why they were put in, and why they were let out. No one can, because neither decision rested on law. Their jailing was arbitrary, and so is their release.
My aunt @Aleema_KhanPK is still inside. So is my uncle @ImranKhanPTI. So is everyone else held under 3MPO.
We demand justice:
– Release Aleema Khan
– Release Imran Khan
– Release everyone held under 3MPO
– Hold accountable every official who jailed innocent people, and everyone who enabled them. They must pay the price.
A state that jails and frees its citizens on a whim, with no reason given either way, is not run by law. Pakistan has become a banana republic.
Charge them or release them.”
- @oxwali
#FreeImranKhanAndFamily
Day 53.
My mother @DrUzma_KhanPK and my aunt @Noreen_KhanPK walked out of Kot Lakhpat prison today.
For 53 days they were held under Section 3 of the MPO. No charge. No trial. Two weeks ago @Noreen_KhanPK, in her seventies, was taken to a cardiac hospital. No one told us.
Today they were let out. No reason given.
I would like a judge to explain both decisions: why they were put in, and why they were let out. No one can, because neither decision rested on law. Their jailing was arbitrary, and so is their release.
My aunt @Aleema_KhanPK is still inside. So is my uncle @ImranKhanPTI. So is everyone else held under 3MPO.
We demand justice:
– Release Aleema Khan
– Release Imran Khan
– Release everyone held under 3MPO
– Hold accountable every official who jailed innocent people, and everyone who enabled them. They must pay the price.
A state that jails and frees its citizens on a whim, with no reason given either way, is not run by law. Pakistan has become a banana republic.
Charge them or release them.
#FreeImranKhanAndFamily
KHAN retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے 30 دن مکمل ہو گئے، لیکن امن کے بجائے بدامنی، ریلیف کے بجائے تکلیف&انصاف کے بجائے ظلم بڑھ گیا ہے۔عوامی مینڈیٹ سے محروم، غیر منتخب اور مسلط کردہ نظام نے عوام کے مسائل کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا ہے۔ نہ امن ہے، نہ روزگار ہے، نہ عوام کی فکر ہے۔1/2
KHAN retweeted
Very good news that two of Khan Saabs sisters are released. However it’s completely unjust to keep @Aleema_KhanPK imprisoned. InshAllah may her , Bushra Bibi , @Dr_YasminRashid and all politically victimised women prisoners be released immediately .
KHAN retweeted
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو غیر قانونی طور پر اغوا ہوئے آج 32 دن ہو گئے۔
32 دن سے کوئی عدالت، کوئی قانون، کوئی انصاف نہیں ، صرف ظلم، جبر اور فسطائیت ہے۔
سہیل آفریدی کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، وہ عوام کے ووٹ کی امانت پر کھڑا ہے، سہیل آفریدی کو فوری رہا کیا جائے!
#ReleaseSohailAfridi #ReleaseImranKhan
KHAN retweeted
Then 1988: Sharifs facilitated one dictator.
Now 2026: Sharifs and Bhuttos hold hands to facilitate the next.
Decades pass, faces change, but the job description for Pakistan’s political dynasties remains exactly the same.
#ShiftKhanToHospitalNow
KHAN retweeted
ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی 54 دن جیل میں رہنے کے بعد رہا ، دوسرا ایم پی او تھری بھی ختم ہونے میں صرف 6 روز باقی رہ گئے تھے
لاہور ہائی کورٹ سے 54 روز میں ریلیف نا مل سکا ، انتظامیہ حکومت نے خود ہی رہائی کردی
KHAN retweeted
خیبر پختونخوا کے عوام کو اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے حکومت کرنے کے حق سے محروم کیے ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ دو تہائی اکثریت کی منتخب حکومت کو جبراً ہٹانا عوامی مینڈیٹ اور آئین پر حملہ ہے۔ رکنِ قومی اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کے سیکریٹری جنرل
@AliAsgharPTI
#گورنر_راج_نامنظور
KHAN retweeted
ملک نہی جنگل ،چار کروڑ عوام کے نمائندوں 31 دن سے اغواہ ء
عوام کے منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی کہاں ہیں ؟
🤖 Made with AI
KHAN retweeted
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے انتخابی مہم کے دوران ہیلی کاپٹر پر حلقے کا دورہ کیا عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ عمل الیکشن ایکٹ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ الیکشن کمیشن اس پر 2 سال تک کی سزا سنا سکتا ہے۔
اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن
ایک طرف کوہاٹ میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادت، متعدد زخمی، دوسری طرف گورنر ہاؤس پشاور میں میوزیکل کلچر نائیٹ کا انعقاد۔۔۔ 'گورنر ہاؤس میں یہ میوزیکل شو آج خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی خوشی میں ہورہا ہے؟'، 'روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجا رہا تھا'، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan



















