
#Writer| #Political Commentator|#Islamic Scholar|Fearless Bold Against Oppression | For Justice🇵🇰 Truthful Satirical Voice of Truth | Demanding Accountability
Under the sky, above 🌎🇵🇰
Joined November 2025
- Tweets11.5K
- Following977
- Followers1.9K
- Likes11.2K
Pinned Tweet
اے ارض پاک ہم سے اور کچھ نہ ہوسکے،لیکن تجھے لُوٹنے والے،برباد کرنے والے اندرونی و بیرونی ہر دشمن،غدارِ وطن کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔۔
ان شاءاللہ
خدا کرے میرے ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
"دھندا ہے پر ہے بہت گندا" پایہ تکمیل تک پہنچنے کے اگلے ہی دن گورنر راج ختم۔۔۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_چور #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Mufti Siddique Ullah retweeted
Replying to @Mufti9828
،
نیتن یاہو لیگ میں اخلاق کی بحران
مولانا کی وجہ سے اقتدار میں آنے والے مولانا پر بھونگ ریےھے
باؤلے کتے کی طرح
ان ہڈحرام بوٹ چاٹوں کو بےنقاب کرناہر ابابیل پرلازم ھے
توشروع کرو دوستوں؟
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
وہ پوچھنا تھا کہ جب ن لیگی لیڈران کو جیلوں میں ٹھونسا جارہا تھا تو اس وقت یہ احسان فراموش،مفاد پرست لوگ کس کے آستانے پر بھیک مانگنے آتے تھے؟ن لیگی حضرات روشنی ڈال سکتے ہیں۔۔
جب ایسے تعلیم یافتہ ملک پر مسلط ہونگے،تو کیا ملک ترقی نہ کرے گا؟لارڈ میکالے کا ان کے دماغ میں بھرا ہوا گوبر ہے۔۔۔
Mufti Siddique Ullah retweeted
مفتی صاحب تمام ٹاؤٹ لفافہ صحافی ملک دشمن بھی ہے نمک حرام بھی ہے حرام کے لفافے لینے والے یہ خود بھی حرام کھاتے ہیں اپنی نسلوں کو بھی حرام کھلاتے ہیں ان کی تو فرعون سے بدتر حال ہوگا
پیارے پاکستانیوں!
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے،یہ وہ ٹولہ ہے جو ہم پر ایک امتحان اور عذاب کی صورت میں مسلط ہے،جنہوں نے کبھی کسی مظلوم کے حق میں،پاکستان کے حقیقی مفاد اور ناانصافی کے خلاف لب کشائی تک نہ کی ہوگی،جنہوں نے ہمیشہ چند ٹکوں کو مدنظر رکھ کر اپنی زبان اور قلم فروخت کیا ہے،ایسوں سے کبھی کسی خیر کی توقع رکھنا خود کو دھوکا میں مبتلا کرنا ہے۔۔۔
خواجہ صاحب ایک بات واضح سن لیں،آپ کو انگریز کے بوٹ پالش کرنے سے روک کر یہی علماء قومی دھارے میں لے کر آئے ہیں،اب انہی اہل مدارس کو قومی دھارے میں لے کر آئیں گے؟
آپ کو تو انگریز کی پوجا کرتے ہوئے موتر کرنے کا طریقہ بھی نہ آتا ہوگا،استنجا اور پاکی کا طریقہ بھی انہی علماء نے سکھا کر تمہیں ایک پاکستانی مسلمان بن کر رہنا سکھایا ہے،باقی مہنگائی،بھوک کے مارے تم لبرل،سیکولر طبقے کی طرح کبھی سڑکوں پر نہیں نکلے،اب آپ ہمیں سکھائیں گے قومی دھارا۔۔۔
مدارس کے بچوں کو برسوں قومی دھارے سے دور رکھا گیا، صرف باتیں ہوتی رہیں۔ آج وزیراعظم شہباز شریف نے عمل کر کے دکھا دیا۔ پہلی بار اسکول کی سطح پر وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے تحت ہر سال ڈھائی لاکھ اور دو سال میں پانچ لاکھ کروم بکس دی جائیں گی، اور ان میں سے ہر پانچویں کروم بک رجسٹرڈ مدارس کے طلبہ کی ہوگی۔ نہ سفارش، نہ پرچی، صرف میرٹ۔ پنجاب سے بلوچستان اور کشمیر سے گلگت بلتستان تک ہر صوبے کا حصہ طے ہے، اور کروم بک سیدھی بچے کے گھر پہنچے گی۔ جو صرف نعرے لگاتے رہے، وہ دیکھ لیں کہ کام کیسے ہوتا ہے۔ 🇵🇰
#PMYouthChromebookScheme
پیارے پاکستانیوں!
یہ بات آپ لوگوں پر واضح ہونی چاہیے،2027 شروع ہوتے ہی موجودہ ناجائز ملک پر مسلط شدہ ٹولہ تیار کردہ پلان کے مطابق جو بجلی فراہم کرے گا،موجودہ آنے والے بجلی بِل سے تین گنا زیادہ بھرنا پڑے گا،یعنی بجلی تین گنا مہنگی ملے گی۔۔
مفتیان کرام اس بیان کے بارے فرما رہے کہ اس بیان کے وقت مولانا کا گلا بالکل ٹھیک تھا،آواز بالکل صاف تھی یہ اب مولانا کی آواز اچانک سے کیسے چینج ہوئی؟اس کا جواب آپ دیں اگلا جواب تسلی بخش ہم دیں گے۔۔۔
پیارے پاکستانیوں!
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے،یہ وہ ٹولہ ہے جو ہم پر ایک امتحان اور عذاب کی صورت میں مسلط ہے،جنہوں نے کبھی کسی مظلوم کے حق میں،پاکستان کے حقیقی مفاد اور ناانصافی کے خلاف لب کشائی تک نہ کی ہوگی،جنہوں نے ہمیشہ چند ٹکوں کو مدنظر رکھ کر اپنی زبان اور قلم فروخت کیا ہے،ایسوں سے کبھی کسی خیر کی توقع رکھنا خود کو دھوکا میں مبتلا کرنا ہے۔۔۔
Mufti Siddique Ullah retweeted
پاکستان کی بنیاد اسلام پر رکھی گئی ہے۔ اسلامی احکامات، دینی مدارس اور اسلامی جمہوری آئین کا تحفظ جے یو آئی پاکستان اور امیر محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کے منشور کا بنیادی حصہ ہے۔
اس پر کوئی کمپرومائیز نہیں ہوگا۔۔
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
میری ذاتی رائے ہے،کسی پر تنقید مقصود نہیں،
کہ ایک ایسا لیڈر جس نے اپنے دور حکومت میں بیرون ہر ملک کے دورہ میں پاکستان کا نام متعارف کروایا،پوری دنیا کو پاکستان کی پہچان کروائی،اختلافات ایک سائیڈ رکھ کر بتائیں ایسا بندہ اور جیسا بھی ہو لیکن کیا غدار وطن،ملک دشمن،انتشاری یا دہشت گرد ہوسکتا ہے؟؟کہ اس وجہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہو۔۔رائے ضرور دیں
معذرت کیساتھ!
ہم پشتونوں کو کسی اور سے گلہ شکوہ کرنے کی ضرورت نہیں،جب تک ہمارے اندر ہمارے اپنے چھپے کالے بھیڑیے موجود ہونگے کسی بیرونی دشمن کی سِرے سے ضرورت نہیں،پشتون اگر پِٹا ہے تو ہمیشہ اپنے اندر موجود وہاں کے مقامی ضمیر فروش وڈیرے،جاگیردار،نمبر دار کی وجہ سے،
تاریخ گواہ ہے کہ سنہ 1757ء میں بنگال کے نواب سراج الدولہ کا مقابلہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج سے ہوا۔ انگریزوں کی فوج تعداد میں نواب کے لشکر سے کہیں چھوٹی تھی۔
لیکن اس جنگ سے پہلے انگریزوں نے نواب کے بعض بااثر مخالفین سے خفیہ معاملات طے کیے۔ ان میں نواب کا فوجی کمانڈر میر جعفر بھی شامل تھا۔
انگریزوں نے میر جعفر کو یقین دہانی کرائی کہ اگر سراج الدولہ کو شکست ہوئی تو اسے بنگال کا نواب بنا دیا جائے گا۔ جنگِ پلاسی میں میر جعفر نے اپنی فوج کے ساتھ فیصلہ کن کردار ادا نہیں کیا اور انگریزوں کو کامیابی حاصل کرنے کا موقع مل گیا۔ بعد میں میر جعفر نواب بنا اور سراج الدولہ قتل کر دیے گئے۔
یہاں ایک اہم تاریخی حقیقت سامنے آتی ہے: انگریزوں نے صرف میدانِ جنگ میں طاقت استعمال نہیں کی، بلکہ مقامی اقتدار کے لیے ہونے والی سازشوں اور ذاتی مفادات سے بھی فائدہ اٹھایا۔
جب قوموں کے فیصلے کرنے والے اپنے لوگوں کے مستقبل سے زیادہ اپنے اقتدار کی فکر کرنے لگیں، تو بیرونی طاقتوں کو شکست دینے کے لیے ہمیشہ بڑی فوج کی ضرورت نہیں رہتی؛ کبھی اندرونی مفاد پرستی ہی ان کی کامیابی کا راستہ ہموار کر دیتی ہے۔
ساتھیوں سے آج سروے کروالیتے ہیں۔۔
اس دور میں آپ کس صحافی کو سچا،ایماندار حق سچ بولنے والا سمجھتے ہیں؟
1:حامد میر
2عمران ریاض
3:شہباز گل
4:صدیق جان
5:منصور علی خان
6:اقرار الحسن
7:وسیم بادامی
آرمی کے بارے ان کی غلیظ زبانیں چیک کریں،اور یہ ہمیں بھاشن دیتے حب الوطنی کا
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
Mufti Siddique Ullah retweeted
سرکاری ٹاؤٹ صحافی ایک ٹویٹ کے 5 سے 6 لاکھ لیتے ہیں، حامد میر کا دعویٰ!
ادھر ٹیم جےیوآئی آتی ہے اور پورے پراپیگنڈے کی ایسی تیسی کر دیتی ہے، وہ بھی مفت میں ! 🤣
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
افسوس کہ ٹوٹل ن لیگیوں کو سوشل میڈیا پر چند ٹکوں کے کرائے پر بٹھایا ہوا ہے،کہ یہ لوگ کچھ ہزار کیلئے اپنا ایمان اور ضمیر تک فروخت کررہے،اب یہ کرایے کے چند افراد مولانا کا مقابلہ کریں گے۔۔۔
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
واضح رہے کہ اس وقت KPK میں گورنر راج نہیں بلکہ"ظالم راج ہے"جو زیادہ دیر چل نہ سکے گا۔
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ














