Adv Muhammad Naseer retweeted
جو گڑھا مریم نواز نے تحریک انصاف کے لیے کھودا تھا اس گڑھے میں گرنے کی نوید عمران خان کی مخالفت کرنے والوں نے بھی دینی شروع کر دی ہے ۔
crime never pays.
“ن لیگ کے 100 کے قریب ارکان اسمبلی مریم نواز سے ناراض مختلف اضلاع, اور ڈویژن کی سطح پر نون لیگ کے ارکان چھوٹے چھوٹے گروپس اپنے سیاسی مستقبل کے لیے نئے راستے تلاش کر رہے ہیں ۔ “
Adv Muhammad Naseer retweeted
ظلم و جبر کبھی ہمیشہ قائم نہیں رہتے، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔
طاقت کے نشے میں مظلوم کی آہ کو نظرانداز کرنے والے یاد رکھیں، اللہ کی عدالت میں نہ کوئی سفارش چلے گی، نہ کوئی طاقت کام آئے گی۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
عمران خان کی قید اور ان کی سلامتی سے متعلق ایک میلز عدلیہ تک پہنچائیں۔ عمران خان کی سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
petitions.web.app/?campaign=…
#ImranKhanWantsJustice
Adv Muhammad Naseer retweeted
باز آجاؤ ظالمو باز آجاؤ اب تو سیاسی جماعتوں نے بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرح رونا شروع کر دیا ہے کہ :
انکی فننس دیکھی ہے ؟ انکا میوزک دیکھا ہے ؟ 😭
Adv Muhammad Naseer retweeted
اتنی آسانی سے واعظ کہاں سُدھروں گا میں
کئی ابلیس تھکے ہیں مجھے بہکانے میں
Adv Muhammad Naseer retweeted
کمپنی: اوئے بلاول ہمارا صوبے بنانے کا منصوبہ پکا ہے۔ چپ کر کے سپورٹ کرو ورنہ تمہاری مالی اور اخلاقی کرپشن کی فائلیں کھول کر تمہیں مچھ جیل بلوچستان میں قید کر دیں گے۔
بلاول: فار گاڈ سیک ایسا نہ کریں کنل سر۔ جتنے چاہیے صوبے بنائیں۔ نیا آئین بنائیں میں اور صدر زرداری آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مجھے بس کراچی پریس کلب جا کر جمہوریت کے حق میں، اور صوبوں کے خلاف زور سے کچھ چیخیں مارنے دیں ورنہ سندھ کے عوام ہمیں ووٹ نہيں دیں گے۔ فار گاڈ سیک کنل سر مجھے اتنی سپیس دیں؟ چیخیں تو مارنے دیں؟
کمپنی: اوکے تمہارے پاس ایک دن ہے۔ مار لو چیخیں۔ جی لو اپنی زندگی۔ لیکن دوسرے دن جیو نیوز پر جا کر معافی مانگو۔ اپنی چیخوں سے مکر جاؤ۔
بلاول: اوکے کنل سر۔ آئی ایم یور ہمبل سرونٹ سر۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔
عمران خان
💔
Adv Muhammad Naseer retweeted
میکسیکو کی خاتون کے صدر عام مسافر جہاز کی اکانومی کلاس میں 21 گھنٹہ کا سفر کر کے چین پہنچ گئیں...✈️🇲🇽🇨🇳
اپنا شاہانہ صدارتی جہاز بیچ کر غریبوں کے لیے 2 ہسپتال بنا دیےا!
Adv Muhammad Naseer retweeted
رہی جو زندگی میری تو شہرِ ظُلمت میں
چراغ بانٹوں گا اور بے حساب بانٹوں گا.. ✌️
Adv Muhammad Naseer retweeted
🇵🇰 Majid Khan , One of Pakistan Cricket’s Most Elegant Legends ,
Some cricketers are remembered for their records, while others are remembered for their class, style and unforgettable presence. Majid Khan belonged to that special generation
Born on 28 September 1946 in Ludhiana, Majid became one of Pakistan's finest batsmen. Known for his graceful stroke play, powerful drives and fearless approach against fast bowling, he earned the nickname “Majestic Khan” in English cricket .
He represented Pakistan in 63 Test matches, scoring 3,931 runs with 8 centuries. His magnificent 167 against the mighty West Indies in 1977 remains one of the memorable innings of his career .
He also made history in 1974 by scoring Pakistan's first-ever ODI century, smashing 109 against England at Nottingham.
From his glorious playing days to his later years, Majid Khan remains a symbol of elegance, courage and cricketing excellence .
Our childhood heroes are getting older, but their memories will remain young forever.
May Allah bless him with good health and happiness. ❤️💐🤲
Adv Muhammad Naseer retweeted
اللہ الحق ہے
عمران خان نے کہا اُس کی حکومت کو سازش کے تحت گِرایا گیا،پھر رات بارہ بجے عدالتیں کھُلی اور عدالتوں نے انصاف نہیں کیا،آج سازش کرنے والے خود بول رہے ہیں
"عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی سازش کے تحت سازش کے تحت"
ن لیگی جاوید لطیف
Adv Muhammad Naseer retweeted
اکثر لوگ کہتے ہیں عمران خان نے شعور دیا اسکا کیا فائدہ ہوا؟
کم سے کم اسکا اتنا فائدہ تو ہوا کہ عوام پرانے پیکٹ میں نیا چورن بیچنے والوں کو پہچان چکی ہے، نوے فیصد عوام کی یہی رائے ہے جو متحرمہ نے فرمایا:
“صوبوں کی جنگ اشرافیہ کی جنگ ہے اور یہ صوبے اشرافیہ کے لیے بن رہے ہیں !
1977 میں بھی سسٹم ری سیٹ کرنے کے لیے مختلف اتحاد بنے ۔ پھر ضیاالحق نے کہا میں یہ سسٹم ہی ٹھیک نہیں ہے
پھر عمران خان کو نکالنے کے لیے بھی اتحاد بنا کہ سسٹم کو ٹھیک کرنا ہے ۔اور اب سسٹم پھر کولیپس ہو رہا ہے ۔
ہمار ملک تجربہ گاہ بنا ہواہے۔”
باقی یہ ملک تو پہلے بھی عوام کی مرضی سے نہیں چل رہا انتخابات ہوں یا ریفرنڈم کنٹرول کرنے والوں کی ہی بدمعاشی چلتی ہے۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
ریاست اور حکومت نے ہر صورت ریفرنڈم کروانے کا فیصلہ کیا ہے جو بہت جلد ہوگا،ریفرنڈم پورے ملک میں ہوگا۔
8 فرور کے الیکشن نتائج نہ ماننے والی فوج ریفرنڈم کے نتائج مان لے گی ؟ یا یہ ریفرنڈم بھی صرف جی ایچ کیو میں کروایا جائے گا؟
Adv Muhammad Naseer retweeted
بندے کے سوال ٹھیک ہیں کہ سی سی ڈی اور این سی سی آئی اے جیسے ادارے صرف مردوں کے لیے ہیں؟؟
Adv Muhammad Naseer retweeted
نئی دہلی میں فتنة الهندوستان کانفرنس میں ن لیگ کے مصدق ملک اپنی بیوی کے ہمراہ شریک۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جنگ کے پہلے ہی روز 28 فروری کو پاکستان نے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی۔ اس کے بعد میں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں تحمل سے کام لینے اور امریکی اور اسرائیلی حملے کا جواب نہ دینے کا مشورہ دیا۔ (یعنی چپ کر کے مار کھائی جاؤ۔)
کہا کہ میں نے برادرانہ مشورہ دیا تھا مگر بدقسمتی سے ایران نے میری بات نہ مانی۔ مجھے افسوس ہے۔
******
مجھے افسوس ہے کہ اسحاق ڈار نے ایران کو اپنے جیسا سمجھ کر ایسا نازیبا مشورہ دیا۔ آصف علی زرداری کی پہلی ٹرم میں جب امریکہ دن رات ہمارے قبائلی علاقوں پر ڈرونز سے لوگ مارتے تھے تو ایرانی کہتے تھے تم لوگوں میں ذرا سی بھی غیرت نہيں ہے؟ تم ان امریکی ڈرونز کو شوٹ ڈاؤن کیوں نہيں کرتے؟ کیسے بےشرموں کی طرح چپ کر کے اپنے لوگ مروا رہے ہو؟ کچھ تھوڑی سی غیرت دکھاؤ۔
اس وقت صرف ایک عمران خان تھا جو امریکی ڈرونز کے خلاف بولتا تھا۔ ایک بار خان صاحب نے ایک انٹرویو میں کہہ دیا کہ جب وہ وزیراعظم بنے اور امریکی ڈرونز نے پاکستان کے اندر لوگوں کو قتل کیا تو وہ ائرفورس کو حکم دیں گے کہ انہيں شوٹ ڈاؤن کریں۔
احساس کمتری اور بےغیرتی کا لیول دیکھیں کہ زرداری حکومت نے اس بیان کی مذمت کی اور امریکیوں سے معافی مانگی۔ زرداری والی بےشرمانہ،مجرمانہ پالیسی بعد میں نوازشریف نے بھی وزیراعظم بن کر جاری رکھی۔
ہماری ساری تاریخ ایرانیوں کو معلوم ہے۔ اندازہ کریں اس بیکگرائنڈ میں اسحاق ڈار ایرانیوں کو مشورہ دے رہا تھا کہ جب امریکی اور اسرائیلی تم پر میزائل برسائیں، بمباری کریں تو صبر کریں۔ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں۔ کوئی بات نہيں انہيں مارنے دیں۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
جو بندہ وڈے چاچو لوگوں کو للکار کر شام کو جیو اور اے آر وائی پر بیٹھا ہو، سمجھ لو مولانا کی طرح یہ بندر بھی سدھایا ہوا ہے ۔
بلاول کی میڈیا ٹاک اور پہ در پہ انٹرویوز دراصل مقتدرہ کی گریٹر گیم کا حصہ ہے اور یہ سب آن بورڈ ہیں۔ بلاول کا تلخ رویہ سندھی قوم پرستوں کے بیانیے کا متبادل بنا کر آگے جاکر اسکا رخ تبدیل کردیا جائے گا۔
کراچی کو وفاق کے حوالے ہونا چاہیے، بالکل اسی طرح گوادر اور دیگر پیسے والے علاقے وفاق کے پاس ہوں گے تو ایک طاقتور صدر ملک چلا سکے گا۔
Adv Muhammad Naseer retweeted
عمران خان کو اب فلفور ہسپتال منتقل کر کے ان کا علاج ہونا چاہیے، ان کا بلڈ پریشر 193 پر ہے، خاندان سے ملاقاتیں بحال ہونی چاہیے, سپریم کورٹ کے حکم پر پہلے عملدرآمد نہیں ہوا لیکن اب عملدرآمد کا وقت ہے:
- سلیمان عیسیٰ خان نیازی
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ImranKhanWantsJustice


















