Muhammad Khalid Bashir retweeted
﷽
سورۃ المائدۃ (آیت 8)
ترجمہ:
"اے ایمان والو! اللہ کے واسطے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ، اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث انصاف کو ہرگز نہ چھوڑو، انصاف کرو کہ یہی بات تقویٰ کے زیادہ نزدیک ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، بے شک اللہ اس سے خبردار ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔"
Muhammad Khalid Bashir retweeted
Pakistan continues to be one of the most dangerous places for independent journalists. Host of @Naya__Pakistan_ Husnain Rafique is still missing, weeks after he was abducted by the regime in Peshawar as he was covering PTI’s Long March. After the 26th and 27th amendments, the entire higher judiciary has been subjugated, even habeas petitions have become meaningless.
#JournalismIsNotACrime #EndEnforcedDissapearences
Muhammad Khalid Bashir retweeted
🚨 AOC has been chosen by Hakeem Jeffries to develop House Democrats' healthcare policy.
A key priority will be universal healthcare.
Muhammad Khalid Bashir retweeted
جس طرح 1985 میں نواز شریف کے مقابلے میں پیر پگارا نے اپنا بندہ میدان میں اتارا تھا ۔بالکل اسی طرح اب مریم نواز کے مقابلے میں نمبر پورے کرنے کیلئے متبادل تیار کیا جارہا ہے ۔ یہ سارا سیاسی دباؤ, مریم نواز کو نئے صوبوں کے معاملے پر اپنی ضد اور رائے تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کیلئے ڈالا جا رہا ہے ۔ آگر مریم نواز مان جاتی ہیں, تو ان کا اقتدار کا قلعہ مضبوط رہے گا ۔ ورنہ متبادل آپشن کے ذریعے, نمبرز پورے کرکے بازی پلٹنے کا پلان موجود ہے!اسداللہ خان۔
Muhammad Khalid Bashir retweeted
اگر زرداریوں کا انقلاب جاگا تو عمران خان کو سرینڈر کے مشورے دینے والے 3 صحافی آپکو جمہوری ترانے سناتے نظر آئیں گے۔ ایک تو ہمارے وڑائچ صاحب ہیں۔
Muhammad Khalid Bashir retweeted
جمیعت علمائے اسلام کے مطابق مولانا فضل الرحمان صاحب کی اسلام آباد رہائش اور ڈیرہ اسماعیل خان رہائش سے ایف سی کی سیکیورٹی ہٹا لی گئی ہے
Muhammad Khalid Bashir retweeted
نئے صوبوں پر صوبے کے عوام کی مرضی اہم لیکن گورنر راج لگاتے عوام کی مرضی اگنور کیوں؟ 👇🏻
Muhammad Khalid Bashir retweeted
بلاول بھٹو کو آج والے ٹی وی شوز سے فائدہ نہیں ہوا الٹا پریس کانفرنس کا ہی اثر زائل ہوا
بلاول صاحب آج دفاعی نظر آئے کل کی پریسر کی ہی وضاحتیں دیں
پیپلزپارٹی سے عملی اقدامات کے سوالات ہو رہےلیکن انکے پاس جواب میں صرف اصولی بیانات ہیں
Muhammad Khalid Bashir retweeted
عافیت صرف بیماری سے بچ جانے کا نام نہیں عافیت یہ ہے کہ گناہ آئے اور ایمان سلامت رہیں آزمائش آئے اور دل سے نہ پھرے نعمت آئے اور انسان غرور سے محفوظ رہےمگر اللہ سے تعلق مضبوط رہے عافیت زندگی کے ہر پہلو کو اللہ کی حفاظت میں دینے کا نام ہے
Muhammad Khalid Bashir retweeted
ن لیگ بلاول بھٹو کی پرس کانفرنس کا ردعمل دے رہی لیکن یوں لگ رہا جیسے اتمام حجت کر رہی
Muhammad Khalid Bashir retweeted
شاہزیب خانزادہ راکڈ . بلاول زرداری شاکڈ
ترقیاتی منصوبوں کے سوال پر بلاول زرداری بوکھلاگیا، شاہزیب خانزادہ کے سخت سوال، صاف پانی کی عدم فراہمی، یونیورسٹی روڈ مکمل نہ ہونے کے سوالات پر ذاتی حملے شروع کردیے ۔۔ جواب دینے کی بجائے شور شرابا شروع کردیا ۔۔ کہنا شروع کردیا کہ GEO نیوز پنجاب حکومت کیخلاف کیوں نہیں بولتا، صرف لاہور کیوں دکھاتا ہے۔ 🤣🤣

























