Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
محبت وہ نہیں جو لفظوں میں بیان ہو جائے، محبت وہ ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے۔ ❤️
کسی کی مسکراہٹ میں اپنا سکون ڈھونڈنا،
کسی کے درد کو اپنا درد سمجھنا،
اور ہزاروں لوگوں میں صرف ایک شخص کو چننا،
شاید اسی خوبصورت احساس کا نام محبت ہے۔ 🥀❤️✨
teapawt.org/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
کوئی یُوں سن رہا تھا رات مجھ سے میرا افسانہ
کبھی شرمندہ شرمندہ، کبھی نم دیدہ نم دیدہ
تعلق ان سے باقی ہے، فقط صاحب سلامت تک
ملاقاتیں بھی ہوتی ہیں، مگر سنجیدہ سنجیدہ
teapawt.org/i/spaces/1qVOnZLplNkQp…
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
جب پوچھا گیا اسی سسٹم میں رہتے ہوئے پنجاب ڈیلور کر رہا ہے تو آپ کی سندھ حکومت کیوں ڈیلور کر سکی تو بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤦♂️
جواب نا آیا تو Geo پر ہی چیخنا شروع ہو گئے
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
اج کی سب سے خوبصورت تصویر 😍
قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف 🫵 – at Gujurat, Pakistan
لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی نیوز کا نفرنس teapawt.org/i/broadcasts/2kEqXogOO…
A major decision by Maryam Nawaz Sharif: Chief Minister Punjab’s Apna Gaon Programme.
🔹A practical step towards transforming the lives of rural residents, ensuring development in every village across Punjab.
🔹Under the Apna Gaon Programme, villages will benefit from paved streets, drainage systems and proper wastewater disposal channels.
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
مریم نوازشریف کی حکومت سے پہلے پنجاب کا سب سے بڑا مسلئہ گراں فروشی تھا ۔
ہر بندہ لوگوں سے ناجائز منافع کماتا تھا
اب پنجاب میں کسانوں کو مہنگی کھاد بیچنا بھی جرم ہے اور اس پر سخت قانون ہیں
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
بلاول صاحب کی آج کی تقریر میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا تھو تھو تھی۔
جب اپنی مرضی کی آئینی ترمیم لانی ہوں ، صوبہ پنجاب کو تقسیم کرنا ہو جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا ہو جب گورنر راج لگوانا ہو تو سسٹم ٹھیک ۔
اور جب سندھ کی تقسیم کی بات ہو تو سسٹم کلیپس 👏
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
عوام اب سمجھدار ھے سب گیم سمجھ چکی ہے @MaryamNSharif کے حق میں عوام پوسٹر بنا رہی ہے
سلام CM Punjab کے پوسٹر عام
@Shamylaroy
@aftabniazi007
@AndiMiOfficial
@pmln_org @pmlndigitalpk @Shan_pak1947
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
سسٹم کلیپس نہیں ہوا تھا سسٹم کو صرف نوازشریف کو نکالنے کے لئے سسٹم کو جان بوجھ کر کلیپس کیا گیا تھا ۔
وزیراعظم نوازشریف تھے ملک ترقی کر رہا تھا اور پھر عمران خان کو لانچ کرنے کے لئے عدلیہ کو استعمال کیا گیا۔
صرف تین منٹ کا یہ کلپ سن لیں اور فیصلہ کر لیں
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلاحی عزم جاری، دھی رانی پروگرام فیز 3 کا آغاز کردیا گیا۔
مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کیلئے خوشیوں، آسانیوں اور باوقار مستقبل کی جانب ایک اور اہم قدم
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
سسٹم تھوڑا سا چلنے لگتا ہے تو ہمارے ملک میں کچھ لوگوں کو سسٹم ری سیٹ کا خیال آ جاتا ہے ۔
2018 میں بھی ایسا ہی کیا تھا
اور اب پھر ایسا ہی کوئی تجربہ چاہتے ہیں
پاکستان کے زرمبادلہ زخائر 21ارب 50 کروڑ ڈالر ہو گئے
Muhammad Arif ( PML-N) retweeted
سسٹم ری سیٹ بہت ضروری ہے ۔
کیونکہ پاکستان میں
صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈیلور کر رہی ہیں
اور باقی وزیراعلی بلوچستان ، وزیراعلی سندھ وزیراعلی خیبرپختونخوا عوام کی خدمت نہیں کر سکے۔
تو سسٹم کو ری سیٹ کرنا تو ضروری ہے
عمران خان صاحب اور بشریٰ بیگم کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلوں کی سماعت کے دوران وکلا کی ملاقات عدالت میں کی گئی اس کمٹمنٹ کے نتیجے میں ممکن ہوئی کہ وہ اب اس اپیل میں باقاعدہ دلائل دیں گے۔ یہ محض ایک سادہ ملاقات تھی جس کا مقصد عدالتی کارروائی کو آگے بڑھانا ہے تاکہ عدالت میرٹ پر فیصلہ کر سکے، اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام سازشی تھیوریاں اور ابہام بے بنیاد ہیں۔


















