پوسٹ نمبر 170
*تیری حاجت پھر سے آ خادم حسین😭💔*
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 169
معاملہ ناموسِ رسالت ﷺ، قرآنِ مجید کی بے حرمتی اور مسلمانوں کے مذہبی حقوق کا ہو تو وزارتِ خارجہ کی فعالیت کہاں چلی جاتی ہے؟
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 168
*ہالینڈ کے سُور نے دوبارا حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی شانِ اقدس میں گستاخی کردی🖐️❤️🔥🤬*
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 167
*دشمنانِ مصطفٰیﷺ پھر اٹھ رہے💔*
*تیری حاجت پھر سے آ خادم حسین رضوی ؒ 😭*
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 166
مکہ کی حرمت اور تقدس ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے، مگر مکہ کو حرمت، شرف اور فضیلت عطا کرنے والے محبوبِ خدا ﷺ کی ناموس کائنات کی ہر شے سے بڑھ کر اور سب سے مقدم ہے۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 165
مسلم حکمرانوں کی خاموشی اور مصلحت پسندی گستاخوں کی جرات کو مزید بڑھا رہی ہے، اس لیے اب مصلحتوں کی زنجیریں توڑ کر دوٹوک، واضح اور فیصلہ کن مؤقف اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 164
جب تک گستاخانِ رسول ﷺ کو قانون کے کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا نہیں دی جاتی اور انہیں کیفرِ کردار تک نہیں پہنچایا جاتا، تب تک عاشقانِ رسول ﷺ کا احتجاج اور مطالبہ کسی صورت نہیں تھمے گا۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 163
عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں کو دوہرے معیارات ختم کر کے تمام مذاہب اور بالخصوص نبی کریم ﷺ کے مقدسات کے احترام کے لیے مؤثر اور سخت بین الاقوامی قوانین مرتب کرنے چاہئیں۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 162
دفاعِ مکہ کے نام پر متحد ہونے والی افواج اور حکمرانوں کا اصل امتحان آج ہے کہ جب آقا کریم ﷺ کی شانِ اقدس کو نشانہ بنایا جا رہا ہو تو وہ ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کے دفاع میں کیا مؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 161
گیرٹ وائلڈرز جیسے نفرت انگیز اور گستاخ عناصر زہر گھول کر عالمی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کو تباہ کر رہے ہیں، جن کا کڑا قانونی اور اخلاقی محاسبہ ناگزیر ہو چکا ہے۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 160
علامہ خادم حسین رضویؒ نے ہمیشہ یہ واضح اور دوٹوک بات کہی کہ دین، ختمِ نبوت ﷺ اور ناموسِ رسالت ﷺ پر کوئی سودے بازی، مصلحت یا کمزوری کسی صورت قبول نہیں کی جاسکتی۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 159
صاحبِ مکہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا اور محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کی ناموس پر آنچ آنے پر دفاعِ مکہ کا اتحاد اور مسلم ممالک فوری حرکت میں آئیں اور گستاخوں کو سخت جواب دیں۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 158
مکہ کے تحفظ کا عہد کرنے والو! جس ہستی ﷺ کی وجہ سے مکہ مکرمہ کو مرکزیت اور عظمت نصیب ہوئی، ان کی ناموس کے تحفظ کا عہد کب کرو گے اور عملی قدم کب اٹھاؤ گے ؟
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 157
معاشی، تجارتی اور سیاسی مفادات کے لیے تو مسلم ممالک اور ادارے فوری متحرک ہو جاتے ہیں، مگر جب بات ناموسِ رسالت ﷺ کے دفاع کی آتی ہے تمام کی رفتار سست پڑ جاتی ہے۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 156
ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شانِ اقدس پر کھلے عام حملے ہوں اور مسلم حکمران خاموش بیٹھے رہیں، یہ غیرتِ مسلم اور ایمانی حمیت کے سراسر خلاف ہے۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 155
گیرٹ وائلڈرز کے خلاف حکومتِ نیدر لینڈ کو چاہیے کہ وہ فوری اور سخت ترین قانونی کارروائی کرے تاکہ آئندہ کوئی شخص مذہبی مقدسات اور اربوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی جرات نہ کر سکے۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 154
پاکستان جب عالمی تنازعات میں سفارتی کردار ادا کرتا ہے تو اسے کامیاب خارجہ پالیسی کہا جاتا ہے، مسلم ممالک جب اپنے مفادات کے لیے فوجی اتحاد بناتے ہیں تو اسے دفاعی تعاون قرار دیا جاتا ہے، مگر جب ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ آتا ہے تو یہی حکمران خاموش کیوں ہو جاتے ہیں؟
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 153
اے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ! تمہیں مسلم دنیا کی پانچ سو بااثر شخصیات میں نمایاں مقام حاصل ہے ، تمہاری سفارت کاری عالمی تنازعات میں کردار ادا کرتی ہے اور تم دفاعی اتحادوں میں شریک ہو ، مگر جب ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ہوتا ہے تو تمہارا یہ تمام اثر و رسوخ خاموش کیوں ہو جاتا ہے ؟ کیا تمہاری طاقت صرف دنیاوی مفادات کے لیے ہے یا آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے دفاع کے لیے بھی استعمال ہوگی ؟
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 152
آخروہ کون سی مصلحتیں اور قوتیں ہیں جو مسلم ممالک کے حکمرانوں کو سفارت کاری، عالمی اثر و رسوخ اور دفاعی قوت کو حرمتِ رسول ﷺ کے تحفظ کے لیے استعمال کرنے سے روکتی ہیں؟
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders
پوسٹ نمبر 151
مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات میں شمار ہونے والی پاکستانی قیادت سے سوال ہے کہ تمہارا سیاسی، عسکری اور سفارتی اثر آخر کس مقصد کے لیے ہے؟ جب عالمی تنازعات ہوں تو تم متحرک، جب دفاعی مفادات ہوں تو اتحاد قائم، مگر جب قرآنِ مجید کی بے حرمتی اور ناموسِ مصطفیٰ ﷺ پر حملے ہوں تو خاموشی کیوں؟ اپنے اثر و رسوخ کو ذاتی و دنیاوی مفادات سے آگے بڑھا کر دفاعِ اسلام کے لیے بھی استعمال کرو۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders


















