Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397) header
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397) profile picture

ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ نون فیصل اباد

faisalabad
Joined October 2023
Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)Photo by Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) (@MuhammadMu13397)
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Spot on 🤣🤣
9
12
82
1,065
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں جنوبی پنجاب کی ترقی اور احساسِ محرومی کے خاتمے کے لیے جامع اقدامات جاری ہیں۔ سڑکوں کی تعمیر و بحالی، جدید طبی سہولیات، معیاری تعلیم اور دور دراز علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں کے ذریعے عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنایا جا رہا ہے۔
13
10
100
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت کھاریاں، ضلع گجرات میں قائم "پنک کارٹ بازار" بے سہارا اور محنت کش خواتین کو باعزت روزگار اور آسان کاروباری مواقع فراہم کر رہا ہے۔ مقامی شہریوں نے خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے اس مثالی اقدام کو سراہا، جبکہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت بازار میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔
19
20
499
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
70 سالہ زندگی میں اتنے ترقیاتی کام نہیں دیکھے جتنے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کر دکھائے۔ ساہیوال کی بدلتی صورتِ حال اس بات کا ثبوت ہے کہ جب قیادت مخلص ہو تو شہر کی تقدیر بدل جاتی ہے 🙌
10
13
489
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
طلعت بھائی چینل بنانے کا پیسا کہاں سے آیا ؟ کبھی پارک ویو کے متاثرین پر پروگرام کیا ؟ بیشک آپ کی تنخواہ بڑھ گئی ہو گی اس پروگرام کے بعد مگر یاد رہے پڑھے لکھے لوگ سب جانتے ہیں- مشرف ، پرویز الٰہی ، عمران خان ، IPP, سب کو دھوکہ! اور کونسی جماعت کا اپنا چینل ہے ؟ کہاتھا پیسوں کا نشہ اتار دوں گا! دیکھیں اتر رہا ہے 😂🙏
یہ بھائی صاحب ناراض ہیں کہ چینل کا نام کیوں لیا۔۔ یہ بھائی صاحب اے آر وائی کی اور ارشد شریف کی ٹارگٹنگ پر کیا فرمایا لرتے تھے۔۔ وہ بھی بتلا دیں!
33
87
11
197
6,438
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
This is not just a sticker—it is love! People used to say that the youth were aligned with only one side; but look at the streets of Lahore today—on vehicles and in hearts alike, there is only one name: @MaryamNSharif ! Because the youth believe in tangible, practical work. 🙏🏻❤️
1
2
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
My mentor @MaryamNSharif 🌹
12
25
553
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ہر چھ ماہ بعد منتقلی کی تلوار لٹکا کر اساتذہ اور طالبات کو ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔ تعلیمی ماحول تباہ کرنا بند کریں، بچیوں کو سکون سے پڑھنے دیں! #SaveGovtFatimaJinnahCollegeChunaMandi #EducationFirst @RanaSikandarH
5
2
4
39
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
جب آپ کام کریں تو کام بولتے ہیں مریم نوازشریف کام کر رہی ہیں سب کو نظر آرہا ہے یوتھ کو بھی نظر آرہا ہے۔
3
2
54
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
جو کبھی خواب ہوا کرتا تھا، آج وہ حقیقت بن چکا ہے ساہیوال میں آنے والی خوشگوار تبدیلیوں پر شہری بھی خوشی سے جھوم اٹھے۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں ہمارا شہر پہلے سے کہیں بہتر ہو گیا ہے۔
2
2
86
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ہر چھ ماہ بعد منتقلی کی تلوار لٹکا کر اساتذہ اور طالبات کو ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔ تعلیمی ماحول تباہ کرنا بند کریں، بچیوں کو سکون سے پڑھنے دیں! @MaryamNSharif #SaveGovtFatimaJinnahCollegeChunaMandi #EducationFirst @RanaSikandarH
1
5
2
5
125
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
اب تو عمران خان کے سپورٹر بھی کہہ رہے ہیں کہ 🟢 وزیراعلی مریم نواز کی تین سالہ کارکردگی کے پی کے حکومت کی 13 سالہ کارکردگی سے بہتر ہے ۔👌
2
22
1
79
641
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
سوشل میڈیا پر محسن نقوی وزیراعظم، پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب منتخب جبکہ عمران نیازی بڑی گیم ڈال کر جیل سے رہا ہوچکا ہے 😁
7
10
243
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے دھی رانی پروگرام کے تحت لاہور میں 150 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیاں منعقد ہوئیں، جن میں 21 اقلیتی جوڑے بھی شامل تھے۔ تمام دلہا دلہن کو دو لاکھ روپے کی سلامی اے ٹی ایم کارڈز کی صورت میں دی گئی۔ گزشتہ دو سال میں اس پروگرام کے تحت 8 ہزار مستحق جوڑوں کی شادیاں کروائی جا چکی ہیں جبکہ رواں مالی سال 5 ہزار مزید شادیوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف نے ایک ماں کی طرح پنجاب کی بیٹیوں کا سہارا بن کر یہ ثابت کیا ہے کہ ان کی ترجیحات میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت، خوشیاں بانٹنا اور مستحق خاندانوں کی کفالت بھی شامل ہے۔👏
9
5
97
ستھرا پنجاب میں کرپشن کا سماء سے زیادہ اور کسے پتہ ھو گا؟ کیونکہ سماء کے مالک اور اسکے دوست نے ھی تو وہ کرپشن کی ھے۰
3
9
19
462
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
جو کبھی خواب ہوا کرتا تھا، آج وہ حقیقت بن چکا ہے ساہیوال میں آنے والی خوشگوار تبدیلیوں پر شہری بھی خوشی سے جھوم اٹھے۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں ہمارا شہر پہلے سے کہیں بہتر ہو گیا ہے..!! @MaryamNSharif
1
31
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
🚨یوتھیوں کو پھر چُونا لگ گیا! 😂 بڑے بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے! 🤣 وفاق یا پنجاب حکومت کہیں نہیں جا رہی یوتھیوں کو عمران خان کی ڈیل کا نیا چُورن بیچا جا رہا ھے ۔۔ منیب فاروق
1
20
1
38
1,078
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ساہیوال میں سوشل میڈیا ٹیم کے اجلاس میں بلال رضوان صاحب (فوکل پرسن وزیراعلی پنجاب) اور عزیر کیانی (فوکل پرسن وزیراعلی پنجاب) کی شرکت۔ اجلاس کی میزبانی ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ملک قاسم ندیم نے کی۔ @BilalRixwan1 @Uzair_Kayani18 1/2
7
14
12
382
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Pakistan 🇵🇰 zindabad
1
4
8
269
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ٹیکسلا ریڑھی بازار 💚
13
24
548