Congratulations @MPADostmuhammad sahib
صوبائي وزير ماحوليات ۽ ڪوسٽل ڊيولپمينٽ دوست محمد راهمون صاحب سان ايڊووڪيٽ ناٿو خان راھمون، تپيدار محمد شريف راھمون ۽ تپيدار محمد سڄڻ راھمون جي آفيس جي پھرين ڏينهن تي ڪراچي ۾ ملاقات.
دوست محمد راهمون صاحب کي صوبائي
وزير ٿيڻ تي مبارڪون ڏنيون ۽ ڪچهري ڪئي سين.
@MPADostmuhammad
Congratulations @Dostmuhammad_ sahib ✌️✌️✌️
1
47
Inshallah ✌️✌️
جب عام سمجھدار اور پڑہے لکھے لوگ، ظلم اور کرپشن کے خلاف نکلتے ہيں، تو يوں نکلتے ہيں. قاسم آباد، حيدرآباد پی ايس 60 پر کل 5 فروری کو عوامی اليکشن ريلی کے مناظر.
#AyazLatifPalijo
15
ایسے لفافے والے صحافی اس حد تک گر جاتے ہیں جوکہ انسانیت بھی بھول جاتے ہیں افسوس کا مکام ہے....!
یہ محترمہ جو ادھر ٹسوے بہا رہی ہیں پشاور ہائیکورٹ کے اندر چھپ کر بیٹھی ہوئیں؛ یہ ڈیرہ غازی خان کی رہائشی ہیں، اشتہاری مجرم قرار ہیں، قانون کو مطلوب ہیں، ان پر متعدد ایف آئی آرز ہیں (بشمول 2017/18 کے میرے اس کیس کے جہاں ان کیخلاف میں نے FIA میں شکایت درج کروائی تھی کہ کس طرح ان محترمہ نے میرے خلاف کردار کشی کی گھناؤنی اور رکیک غلیظ مہم چلائی)؛ یہ محترمہ پشاور ہائیکورٹ ضمانت کیلئے تشریف لائیں کیونکہ ان جیسی اکثریت کا خیال ہے کہ پشاور ہائیکورٹ PTI کی ہائیکورٹ ہے۔ عوام الناس کی اطلاع کےلئے اس عدالت میں محض ضمانت کا خرچہ دو لاکھ روپے ہے!!! یہ محترمہ ڈیرہ غازی خان (پنجاب) سے پشاور (خیبرپختونخوا) اور ان جیسے دیگر، “انصاف” لینے کیوں آ رہے ہیں؟؟ یہ محترمہ خود بھی خاتون وکیل کے جعلی بہروپ اور جعلی لباس میں آج پشاور ہائیکورٹ آئیں اور ان کے شوہر بھی وکیل کا جعلی بہروپ جعلی لباس پہنے ہوئے تھے ۔۔۔ واہ بھئی، جعلساز ہوں تو ایسے ۔۔۔
پشاور ہائیکورٹ کو بھی چاہئے کہ وہ انصاف کا ساتھ دے، تحریکِ انصاف کا نہیں ۔۔۔
علاوہ ازیں؛ ان محترمہ نے PTI کے اقتدار میں آنے اور خود وزیر بننے کے بعد کس کس طرح سے اپنے اوپر FIA کا وہ کیس جو میری شکایت پر درج تھا جس میں محترمہ اعترافِ جرم کر چکی تھیں اور انکی گرفتاری ہونی تھی؛ اپنی PTI کی حکومت اور وزارت کا کیسا ناجائز اور غلط استعمال نہیں کیا ان محترمہ نے تاکہ کیس انکے اوپر سے ختم ہو جائے اور کس کس طرح FIA کو ان محترمہ نے ڈرایا دھمکایا نہیں جب تک کہ غیرقانونی طریقے سے کیس ڈراپ نہیں کروا دیا ۔۔۔ سب ریکارڈ کا حصّہ ہے۔
28
لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں ، نبی کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ،ایسے ہی جیسے اب فلسطین پر ہیں...! 😭💔
2
49
ایک اچھا فیصلہ ہے،
مگر ہمارے پیارے ملک پاکستان میں ھمیشہ فیصلی ہو جاتے ہیں مگر عمل نہیں ہوتا چلو یہ بھی فیصلہ دیکھ لیتے ہیں.....!
نگران حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور مقیم تمام غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور یکم نومبر کے بعد ایک بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے آپ اس فیصلے کی حمائت کرتے ہیں یا نہیں ؟ #CapitalTalk
2
32
پاڪستان جو حصو صرف پنجاب ئي صوبو آهي ٻيا صوبا ليکي ۾ ناهن اهو آڄ وفاقي حڪومت 25 يونيورسٽيون ٺاهڻ جو بل پاس ڪري ثابت ڪري ڏيکاريو..!
@HamidMirPAK
وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا قانون منظور کر لیا ہے حیرت ہے کہ ساری یونیورسٹیاں ایک ہی صوبے میں بنیں گی کیا باقی صوبوں کو یونیورسٹیوں کی ضرورت نہیں ؟ بلوچستان میں کم ازکم 5 نئی یونیورسٹیوں کی ضرورت ہے سینیٹ کے ارکان کومسلم لیگ ن سے پوچھنا چاہئیے کہ پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیوں کے پیچھے کون سا بزنس مین ہے؟ سینیٹ میں بحث کی ضرورت ہے
1
25
لگتا ہے ميڊم آپ کو ٿرکول اور ٿرپارکر کی تعریف کرنا مجبوری ہوگے کیوں کے آپ کا تعلق ہی ایک سرکاری چینل سے ہے اسے لئےجھوٹ بول کر ضرور گورنمنٹ کو خوش کرو...!
وزيراعظم آرہا ہے تو لازمی آپ کچھ گراونڈ بنانے کے لیئے جھوٹ کا سہارا لینا ہی پڑھے گا..!
This post is from a suspended account. Learn more
1
27
ميڊم جي ٿرڪول ہی صرف ٿرپارکر نہیں ہے اس کے الاوا ٿرپارکر کے 6 تحصیل اور بھے ہیں جو آپ نے کبھی نہیں دیکھے پہلے آپ 6 تحصیل وزٽ کرو پهر آپ کو پتا چلے گا ٿر کونسی بلا کا نام ے آپ تو ميڊم ایسے کام کررہے ہو جیسے لوگ کراچی کو دیکھ کر سمجھتے ہیں سندھ سارا ایسا ہوگا آپ بھے ایسا نہیں کرو.
This post is from a suspended account. Learn more
1
24
#Happiest_Birthday To a great personality, keeping good Character, Always thinking better , working hard @Dostmuhammad_ Rahimoon sahib May Almighty Allah Give You Long Life & keep you happy forever Ameen....!!
گل بھی رویا ،گلستاں بھی رویا ہے
بینظیر تیری شہادت پے سارا جہاں رویا ہے
#SMBB💔 #BenazirSymbolOfDemocracy.....!
#ArshadSharif is no more, he has been martyred in Kenya. Arshad Sharif was a fearless, brave & truthful journalist. He was a patriotic person. Nation will never forget his sacrifice.
May his soul rest in peace....!!
@arsched
1
7
بحريه ٹائون سے لیے گئے 460 ارب فوری طور پر سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثر لوگوں کے لیے مختص کیے جائیں اور انکی تقسیم اور خرچ کرنے کے لیے ایک شفاف اور قابل اعتبار کمیشن قائم کیا جائے! یہ سندھ کے لوٹے ہوئے پئسے تھے وہ سندھ کے نہتے عوام پر خرچ ہونے چاہییں!
@ChandioJami























