ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کی جانب سے محکمہ زراعت کے تعاون سے بازاروں، مارکیٹس اور گلی محلوں میں آگاہی مہم جاری ہے۔ شہریوں کو کچرا نہ جلانے، کوڑا کرکٹ ڈسٹ بن میں ڈالنے اور جگہ جگہ پھینکنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے، جبکہ خلاف ورزی پر جرمانے اور چالان بھی کیے جا رہے ہیں۔ – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک، دکانداروں کو نوٹسز جاری۔ دکانداروں کو آگاہ کیا گیا کہ دوکان کے باہر کوڑا نہ پھینکیں، کوڑے کو آگ نہ لگائیں، خلاف ورزی پر چالان ہوگا۔
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif – at Bahawalpur, Pakistan
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کی جانب سے اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کا نوٹس تقسیم مہم جاری۔ گلگشت میں دکانداروں کو نوٹس جاری کیے گئے، کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے اور صفائی یقینی بنانے کی ہدایت۔
مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب | ہیلپ لائن 1139
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی کارروائی جاری، ریڑھی بانوں اور دکانداروں میں نوٹسز تقسیم۔ کوڑے کو آگ نہ لگائیں، خلاف ورزی پر چالان ہوگا۔
مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک، دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو نوٹسز جاری۔ صفائی کی خلاف ورزی پر انتباہ۔
مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب
صاف صفائی - ہماری ذمہ داری | ہیلپ لائن 1139
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
بازاروں اور گلی محلوں میں صفائی کا شعور، کچرا جلانے اور جگہ جگہ پھینکنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ کچرا صرف ڈسٹ بن میں ڈالیں، خلاف ورزی پر چالان اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی کارروائی جاری، ریڑھی بانوں اور دکانداروں میں نوٹسز تقسیم۔ کوڑے کو آگ نہ لگائیں، خلاف ورزی پر چالان ہوگا۔
مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک، آگاہی مہم جاری۔ دکانداروں کو صفائی اور کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے کی ہدایت۔
مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب
صاف صفائی - ہماری ذمہ داری | ہیلپ لائن 1139
#CommissionerMultan
#deputycomissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
ستھرا پنجاب ایجنسی خانیوال، تحصیل جہانیاں میں انسدادِ سموگ مہم کے تحت فضائی آلودگی پر قابو پانے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#deputycommissionerkhanewal
#assistantcommissionerjhania – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک، دکانداروں کو نوٹسز جاری۔ صفائی کے اصولوں کی خلاف ورزی پر انتباہ۔
مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک، دکانداروں کو نوٹسز جاری۔ صفائی کے اصولوں پر عمل نہ کرنے پر قانونی کارروائی کا انتباہ۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی آگاہی مہم جاری۔ دکانداروں کو صفائی کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔ کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالیں۔ مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب۔
ہیلپ لائن 1139 | ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کا نوٹسز کی تقسیم کا عمل جاری۔ صفائی نہ کرنے اور کوڑا پھیلانے پر دکانداروں کو انتباہی نوٹسز۔ مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
Print media coverage #22/10/2026
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی آگاہی مہم۔ عوام میں صفائی شعور اجاگر۔ کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالیں۔
ہیلپ لائن 1139 | ستھرا پنجاب ملتان
#CommissionerMultan
#deputycomissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
دکانداروں کو نوٹسز جاری۔ گندگی پھیلانے پر چالان ہوگا۔ صاف ستھرا پنجاب مہم جاری۔
ہیلپ لائن 1139 | ستھرا پنجاب ملتان
#CommissionerMultan
#deputycomissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
Print media coverage #22/10/2026
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment
ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے تحصیل دنیاپور میں واٹر باؤزر کے ذریعے ڈیوائیڈرز پر پانی کا چھڑکاؤ، پودوں کو پانی دینے اور گرین بیلٹ کی آبی ضروریات پوری کرنے کا عمل جاری ہےاس اقدام کا مقصد شہر کی خوبصورتی میں اضافہ، سرسبز ماحول کو برقرار رکھنا اور شہر کو صاف اور خوبصورت بنانا ہے – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک
آج اینٹی لٹرنگ اسکواڈ نے ملتان کے مختلف بازاروں میں سبزی، الیکٹریکل، حجام اور کولڈ ڈرنک شاپس پر صفائی آگاہی دی۔ دکانداروں کو کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے اور کوڑے کو آگ نہ لگانے کی ہدایت، خلاف ورزی پر چالان۔ – at Bahawalpur, Pakistan



















