سیاہ کارم®™ (@Naqebi) header
سیاہ کارم®™ (@Naqebi) profile picture

‏‏حیدریم , قلندرم , مستم بندہِ مرتضی علی ہستم

Joined May 2013
Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)Photo by سیاہ کارم®™ (@Naqebi)
خدایا رحم کُن بر من، پریشاں وار می گردم خطا کارم گنہگارم، بہ حالِ زار می گردم
14
197
2
310
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
4
2
9
148
سیاہ کارم®™ retweeted
Replying to @Naqebi
*پیغام ۰۵ جمادی الثانی* "انسان کی اصل دولت اس کا اچھا اخلاق هے، جو نہ تو چوری ہوتا هے، نہ ختم ہوتا هے بلکہ ہمیشہ ساتھ رہتا ھے۔" *مولا علی علیہ السلام* التماس دعا و درود *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ* صبح بخیر
1
1
8
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
3
4
35
315
سیاہ کارم®™ retweeted
اللہ کا دیا ہوا غم صرف اللہ کے سامنے بیان ہونا چاہئے جیسے معصوم بچہ ماں سے مار کھا کے "ماں ماں" ہی کہتا ہے 🖤🖤 حضرت واصف علی واصف
27
32
190
1,736
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
2
2
14
337
مریم از یک نسبت عیسی عزیز از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز نور چشم رحمة للعالمین آن امام اولین و آخرین بانوی آن تاجدار ’’ہل اتے‘‘ مرتضی مشکل گشا شیر خدا مادر آن مرکز پرگار عشق مادر آن کاروان سالار عشق مزرع تسلیم را حاصل بتول مادران را اسوۂ کامل بتول
1
8
176
یارب بہ محمدؐ و علیؑ و زہراؑ یا رب بہ حسینؑ و حسن ؑو آلِ عباؓ کز لطف برآر حاجتم در دو سرا بے منتِ خلق یا علی الا علیٰ
1
5
264
سیاہ کارم®™ retweeted
Replying to @Naqebi
پیغام ۰۳ جمادی الثانی* *یوم شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* "دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنے کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دینا زیادہ بہتر ھے۔" *مولا علی علیہ السلام* *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
1
1
7
ایوانِ فاطمہؑ کِتنی بلندیوں پہ ہے اَیوانِ فاطمہؑ رُوح الاَمِیں ہے صُورت دربانِ فاطمہؑ حاصل کہاں دَماغ کو عرفانِ فاطمہؑ؟ خُلدِ بریں ہے نقشۂ اِمکانِ فاطمہؑ کیا سوچیے بہارِ گُلستانِ فاطمہؑ حَسنین جب ہوں سُنبل و ریحانِ فاطمہؑ!
2
4
15
401
کتنی بلندیوں پہ ہے ایوانِ فاطمہؑ رُوح الامیںؑ ہے صُورت دربانِ فاطمہؑ
1
3
17
329
سیاہ کارم®™ retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون 3جمادی الثانی شہادت جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مادر حسنین علیہ سلام زوجہ مولا علی علیہ سلام بی بی فاطمہ زہرا سلام علیہا #شہادت_خاتون_جنتؑ #شہادت_زوجہ_حیدر #شہادت_دخترِ_رسولؐ 🥲😔🤲🙏🥲
10
42
192
2,114
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
4
5
1
20
385
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
2
4
23
270
جب غزل میرؔ کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا ! اک نمی سی مری دیوار میں آ جاتی ہے۔۔
14
279
ھزار کوہ و بیاباں ھوں راہ میں حائل تجھے تلاش ھی کر لیں گے تیرے دیوانے خیال ِ یار کی قندیل کتنی روشن ھے کہ جگمگائے چلے جا رھے ھیں ویرانے.....
7
220
توہین صرف اسی وقت اثر کرتی ہے، جب تم اسے قبول کر لیتے ہو...!!
5
405
اگر تمہارے محبوب کو مٹی کے برتن بنانا پسند ہے؛ تو تم ہر واجب ہے کہ خود کو خاک میں تبدیل کرلو
7
146
ذہنی تھکان کی کیفیت بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا ، ہمارے دِل و جگر کا بِلکنا ہی ہماری حالت کی ترجمانی کر رہا ہوتا ہے '
1
1
12
271
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤️
2
6
36
267
سیاہ کارم®™ retweeted
ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا ہو نہیں سکتا مسلسل کا کہیں آ کر بدلنا بھی ضروری تھا
2
4
13
500