National Democratic Party (@NationalDParty) profile picture

Official account #NationalDemocraticParty

Joined June 2021
Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)Photo by National Democratic Party (@NationalDParty)
" این ڈی پی اپنی سطح پر قومی سوالات کا خیر مقدم کرتی ہے ، اور بلوچ سیاسی عمل کو پرکھنے والے سوالات کو نظر انداز کرنے کی روش کو بلوچ قومی جدوجہد کیلئے بڑے نقصان کا باعث سمجھتی ہے ۔" ( نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کا مرکزی آرگن "راج" کا دوسرا شمارہ جلد شایع کیا جائے گا ) #Raaj #NDP
17
5
59
11,310
ڈاکٹر حکیم لہڑی کی سیاسی جدوجہد اور بلوچ قومی تحریک میں انکےکردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی رحلت بلوچ قومی سیاست کے لیے ایک بڑا نقصان ہے انہوں نے مشکل حالات میں بھی قومی سوال کو زندہ رکھنے اور نئی نسل کو سیاسی جدوجہد، تاریخ اور قومی شعور سے جوڑنے میں اپنا کردار ادا کیا۔
1
1
3
685
26 اگست بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ دن اور ریاستی جبر کی ایک المناک مثال ہے نواب بگٹی بلوچ قومی شناخت، سیاسی اختیار اور حقِ حاکمیت کی جدوجہد کا ایک اہم استعارہ ہیں انہوں نے بلوچ نوجوانوں کو سیاسی شعور، سرزمین سے وابستگی اور قومی و جمہوری حقوق کے لیے منظم سیاسی جدوجہد کا درس دیا۔
3
1
3
280
سانحہ گدر بلوچستان کی تاریخ میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں میں سے ایک ہے عام شہریوں پر حملے، جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت قتل ناقابلِ قبول ہیں یہ واقعہ گزشتہ 78 برسوں سے جاری جبر، انتقام اور ظلم کا تسلسل ہے ان عوامل کے شدید اثرات پورےخطے کی امن کو متاثر کر سکتے ہیں
3
1
12
498
سیاسی کارکنوں کی جبری گمشدگیاں ناقابلِ قبول، ثناء بلوچ اور غنی بلوچ سمیت تمام لاپتہ سیاسی کارکنوں کی فوری بازیاب کیا‌ جائے اپنے قومی حقوق، وسائل پر اختیار، باوقار سیاسی وجود اور بلوچ سرزمین پر بلوچ عوام کے حقِ حاکمیت کو تسلیم کیے جانے تک ہماری سیاسی جدوجہد جاری رہے گی۔ #NDP
1
2
749
بی وائے سی کی‌جانب سے اعلان‌کردہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں این‌ڈی‌پی بلوچ سیاسی رہنماؤں کو غیر منصفانہ عدالتی فیصلے کے تحت عمر قید کی سزاؤں کے خلاف اعلان کردہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ اس فیصلے کے خلاف پرامن احتجاج اور عوامی ردِعمل ایک جمہوری حق ہے۔
7
1
16
771
آج انسداد دہشتگردی عدالت کا بلوچ راجی مچی گوادر کیس میں دیا گیا فیصلہ جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق پر ایک کھلا حملہ ہے بلوچ راجی مچی گوادر مقدمے میں پر امن سیاسی رہنماؤں کو انسداد دہشتگردی عدالت سے عمر قید کی سزا دینا عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے این ڈی پی
12
3
24
1,151
بلوچ سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنان کے خلاف غیر شفاف عدالتی طریقہ کار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں منصفانہ ٹرائل اور آئینی حقوق کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی #NDP #FreeAndFairTrial #Justice #HumanRightsForAll
6
1
17
825
نواب خیر بخش مری کی بارہویں برسی کے موقع پر انہیں ان کی فکری و سیاسی خدمات پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں نواب خیر بخش مری کی فکری اور سیاسی میراث آج بھی قومی شعور کی تشکیل میں رہنمائی فراہم کرتی ہے ان کی جدوجہد نے بلوچ قومی تحریک کو ایک واضح نظریاتی سمت فراہم کی. این‌ ڈی پی
2
1
5
292
بلوچ اور پشتون اقوام کے مابین نفرت پیدا کرنا جبرواستحصال کے پالیسیوں کو فروغ دینا ہے باہمی اشتراک اور اعتماد سے نوآبادیاتی طرز پر مشتمل انتظامی تقسیم کے اثرات کو ختم کیے جاسکتے ہیں محکوم اقوام کو قومی، سیاسی اور جمہوری حقوق کے حصول کے لیے اپنے حدود و قومی وحدت میں منظم ہونا چاہیے
1
8
634
عید کی خوشیوں کے سائے میں بلوچ سماج کا اجتماعی کرب اور لاپتہ افراد کا المیہ! ہزاروں خاندان آج بھی اپنے لاپتہ پیاروں کی جدائی، خوف اور انتظار کے کرب میں مبتلا ہیں۔ جبری گمشدگیاں، ماورائے عدالت قتل اور سیاسی آوازوں پر دباؤ نے خوشیوں کو اجتماعی غم میں بدل دیا ہے۔ #EID #Balochistan
3
6
591
مرکزی رہنما غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو ایک سال مکمل جنہیں تاحال منظر عام پر نہیں لایا گیا سیاسی آوازوں کو دبانے، اختلافِ رائے کو جرم بنانے اور آئینی جدوجہد کرنے والوں کو جبری طور پر گمشدہ کرنے کے نتائج نہایت سنگین ہو سکتے ہیں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی #EndEnforcedDisappearances
2
12
6
19
7,709
پروفیسر غمخوار حیات کا بہیمانہ قتل قومی سانحہ ہے بلوچستان میں فکری آوازیں بھی اب محفوظ نہیں رہیں، خوف و جبر کا دائرہ سماجی زندگی کے ہر شعبے تک پھیل چکا ہے ایسے حالات میں خاموشی جرم کے مترادف ہے، اور مسلسل بے عملی معاشرے کو مزید گہرے عدم استحکام کی طرف دھکیلتی ہے۔ این‌ ڈی‌ پی
2
3
2
15
544
غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو تقریباً 11 ماہ گزرنے کے باوجود انکا منظر عام پر نہ آنا اور ریاستی اداروں کی خاموشی قابلِ تشویش ہے پارٹی اور اہل خانہ نے مکمل طور پر آئینی اور قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے ہر ممکن اقدام اٹھایا ہے، فلوقت سرکاری سطح پر کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا ہے۔
1
1
3
243
کوئٹہ پریس کلب میں بلوچ خواتین کو پریس کانفرنس سے روکنے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں این ڈی پی بلوچ خواتین کو پریس کانفرنس سےروکنادراصل خواتین کی سیاسی شرکت پرقدغن لگانااور بلوچستان میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کرنے سے روکنا ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
13
1
38
1,140
بلوچستان میں جاری جبر اور سیاسی گھٹن ناقابلِ قبول ہے سی ٹی ڈی کی ماورائے آئین کاروائیاں اداراتی طرز عمل اختیار کر چکی ہیں مرکزی ترجمان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی بلوچستان میں جاری جبر اور آئینی حقوق کی مسلسل پامالیوں پر گہری تشویش اور سخت احتجاج کا اظہار کرتی ہے۔
6
2
13
795
موجودہ حکومت اپنی نااہلی اور ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ان کا بوجھ عام عوام پر مسلط کر رہی ہے پشتون سرزمین پر موجود پشتون عوام کے قومی حقوق اور بالادستی کے اصولی مؤقف کی مکمل تائید کرتے ہیں مرکزی ترجمان: این ڈی پی
1
3
196
بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں ،ریاستی جبر، مرکزی قیادت کی طویل گمشدگی اور خواتیں کی ماورائے آئین گرفتاریوں پر گہرے تشویش کا اظہار کرتے ہیں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی
1
1
6
189
کوئٹہ میں گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کی گرفتاریوں اور سرکاری ملازمین کے پُرامن احتجاج پر ریاستی جبر، تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں این ڈی پی
1
4
156
We, NDP, observe change of the state policies of involving Baloch women into the heinous act of enforced disappearances–which we term illegal and against the state standards. It is a larger pattern of Baloch repression which will shape worse in time to come if not resisted.
3
2
6
397
We, at NDP, are gravely concerned about Farzana & two siblings in Dalbandin including Rahima. This is a direct & grave human right violation where citizens are arrested, disappeared & never presented before a court of law to face trial–no matter under which laws and provisions.
11
2
20
838