Nëo Reborn (@Neoreborn6) header
Nëo Reborn (@Neoreborn6) profile picture

خوب وینم عالمہ که یې څوک را کی معنى......

pakistan
Joined July 2026
Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)Photo by Nëo Reborn (@Neoreborn6)
Replying to @PTIofficial
@PTIofficial @MashwaniAzhar @AzharMashwaniPk @ImranRiazKhan @agentjay2009 @AliHasnainMalik ہم کسی بیرسٹر گوہر، کسی شاہ محمود قریشی کو چئیرمین نہیں مانتے۔ چئیرمین/آقا/صدر/امیر ایک ہے اور اس کا نام "عمران احمد خان نیازی" ہے۔ شک کی گنجائش کو دفع کرکے جیو۔
1
1
278
علیمہ خانم والے۔ ڈاکٹر صاحب، آپ کیوں بار بار اپنی اوقات ناپنا بھول جاتے ہیں؟ خان اور اس کی بیوی، اس کی تین بہنوں کا نام اس طرح سے لینے سے آپ کو شرمندگی ملے گی۔ مذکورہ 5 لوگ نظرئے کی بنیاد ہیں۔ گنڈاپور؟ وہ کہ جس نے فوج کے سامنے سجدہ لگایا؟ سوشل میڈیا کے بنیادی اصولوں میں خان کی فیملی کی غیر مشروط حمایت و حفاظت شامل ہے۔ کسی اور کا نہیں، سوشل میڈیا کا لحاظ رکھ لیں اور یوں مخاطب کرنے سے گریز کریں۔
ویسے گنڈاپور سے نہ گوگی خوش ہیں نہ علیمہ خانم والے🤣🤣 پہلے ضد کرکے سنگجانی کی بجائے کارکنان کو ڈی چوک کی طرف دھکیلا، اور جب کارکنان شہید ہوئے تو الزام گنڈاپور کے سر پہ ڈالنے کی کوشش کی، پر وہ سہیل آفریدی تھوڑی تھا کہ خاموش رہتا، آئینہ دکھایا اور محترمہ کو پھر جیل جانا پڑا کہ خان کو شکایت کرسکے کہ مجھے گنڈاپور نے جیل میں ڈالا🤪
1
1
34
Nëo Reborn retweeted
محاصرے میں فقط ارشد شریف نہیں تھا محاصرے میں فقط عمران خان نہیں ہے محاصرے میں پورا پاکستان ہے قاتلوں نے نقاب بھی اُتار دئیے ہیں فقط بادشاہ نہیں پورا دربار ننگا ہے
5
103
6
186
1,608

23
سلیمان خان کا ٹویٹ اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور رجیم انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کے رجیم نے محمد مرسی کو کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ہمارے والد کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ پاکستان کی فاشسٹ رجیم جس کی قیادت فوجی ڈکٹیٹر عاصم منیر کر رہا ہے، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔ یہ بالکل واضح ہے کہ رجیم انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور فاشسٹ رجیم ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کا ذمہ دار ڈکٹیٹر عاصم منیر ہو گا، اور یہ غیر قانونی پاکستانی رجیم کی منظوری سے یہ ہوگا۔ جس ملک کی بھی حکومت اس فاشسٹ نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ @SulaimanKNiazi

19
Nëo Reborn retweeted
میر صاحب آپ تو 2022 میں اسوقت کے DG کا بیانیہ پروموٹ کررہے تھے!!
15
154
4
490
4,137
ایک بیرئیر ہٹانے پر 10 سال سزا ہے تو الیکشن لُوٹنے پر تو پھانسی لگنی چاہیئے .
🤖 Made with AI
23
418
4
977
5,190
Nëo Reborn retweeted
Assalam o Alaikum Everyone!!!
4
25
1
97
1,030
Nëo Reborn retweeted
ایک پاکستانی فوجی، جو افغان فورسز کے ساتھ لڑائی کے دوران زخمی ہوا تھا، دورانِ علاج کہتا ہے: ”میں مر رہا ہوں، میرا جسم کام نہیں کر رہا۔“
1
2
23
1,290
MAGA maggots.
FORBIDDEN STUDIOS PRESENTS: BRAVEGOY ⚔️ They may take our lives. But they'll NEVER take our Israel!
21
Nëo Reborn retweeted
🚨 TODAY: Settler-terrorists attacked Andrey, Jasper and me. This video shows the assault. Andrey was severely beaten and lost consciousness several times in front of police. Despite this, he was denied hospital treatment. He was put in an ambulance—but instead of being taken to hospital, he was taken to a police station. He is still there, arrested and being denied medical care. Jasper and I were also beaten. Jasper was then pepper-sprayed and arrested.
HAPPENING NOW🚨🚨: @the_andrey_x @infinite_jaz and I were attacked by settler-terrorists in Umm al-Khair!! They beat us, threatened to shoot us, stole Andrey's phone and my glasses and pepper-sprayed Jasper.
519
4,210
304
7,485
384,702
Nëo Reborn retweeted
A general's rank rose. His brothers' pizza chain grew with it, a 2020 report alleged: 133 restaurants in four countries. His declaration, it said, listed business capital abroad: NIL. He offered to show the money trail "on any platform." No inquiry has been reported since. #AuditTheGenerals
2
49
3
79
9,867
Nëo Reborn retweeted
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔ لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
138
2,513
23
7,186
43,296
Nëo Reborn retweeted
We are Missing you badly our living legend Sahab. 🥺
3
21
84
5,997
المنشور الأصلي مقيد .. بحجة أنه يخالف المعايير الأمريكية! فليتم تنزيل المقطع إذن ونشره على نطاق واسع!
3
54
173
50,562
Nëo Reborn retweeted
نورین آپا اور عمران خان صاحب سمیت ان کی ساری فیملی کو فوری طور پر رہا کیا جائے! نورین آپا کی فیملی کو ان سے فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 📣 ناپاک فوج مُردہ باد!✊ #ReleaseImranKhan
22
45
479
Please follow @SulaimanKNiazi Sulaiman Khan. سلیمان خان کے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ یہ انکا اصل اکاؤنٹ ہے۔ @SulaimanKNiazi
Please follow @SulaimanKNiazi Sulaiman Khan. سلیمان خان کے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ یہ انکا اصل اکاؤنٹ ہے۔ @SulaimanKNiazi
1
14
An evil man is burning his own country down to the ground to rule over its ashes. His name is Asim Munir, the false Messiah of Pakistan. We all know this too well that the true Messiah of Pakistan is Imran Khan, and that Asim Munir is an imposter. We demand that Imran Khan be released NOW.
Kech District: Militant sources claimed that Baloch armed groups female fighters targeted a Pak military camp in Alandoor. Other Baloch armed groups reportedly set up a roadblock in Mainaz, Buleda. Baloch female armed groups searched passing vehicles at the roadblock.
2
84
عاصم منیر یحیی پرو میکس الٹرا ہے۔ اس جتنا بڑا شیطان پاکستان کی تاریخ میں نہیں گزرا۔ یہ مجسم ابلیس ہے۔
ہر ظلم کے بعد ہم نے موقع دیا، ہر موقع کے بعد تم نے نیا ظلم کیا۔ جس عمر میں دادیاں کہانیاں سناتی ہیں، اس عمر میں عمران خان کی تین بہنیں جیل کی سلاخیں گن رہی ہیں۔ ٹھیک ہے جرنیلو، درد ہم اپنے طریقے سے نکالیں گے، وہ طریقہ جو بندوق سے نہیں رکتا۔ بندے دے پتر بن جاؤ، فیر گل کراں گے۔ محبِ وطن پاکستانی، اس ٹویٹ کو ایک دھکا اور ایک دعا۔ 🙏
17
Nëo Reborn retweeted
The most frequent request these days from the people of Iran: "Why should America and Israel have nuclear bombs, but we shouldn't?”
2
18
1
52
949
پاکستان کا نوحہ
پاکستان کا نوحہ: مرا دیس میرِ سپاہ کا، مرا شہر مالِ غنیم ہے شاعر: احمد فراز
1
77