Nida retweeted
میں برطانیہ انگریزی سیکھنے آگئی لیکن یہاں آ کر دیکھا سارا برطانیہ اس کی دیوانی ہے جس کی میں بھی دیوانی ہوں۔
اس بے وفا نے آگر تیسری شادی بشری سے کرنی تھی تو کیا میں مر گئی تھی
بشری انصاری نے تو آگ لگا دی 🔥
Nida retweeted
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
Nida retweeted
عمران خان ایک برانڈ ہے جس کے چرچے فلموں میں ہوں تو فلم بھی سوپر ہٹ ہو جاتی ہے۔
ریٹویٹ کرتے جائیں۔
پائین اگر صرف KPK سے لوگ آ رہے ہیں تو پورا مُلک کیوں بند کیا ہوا ہے ؟ 🤔🙄
#نومبر24_یوم_انقلاب












