Nimaano (@Nimaano_) profile picture

Ex Data Scientist

Twitter
Joined May 2024
Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)Photo by Nimaano (@Nimaano_)
Whose photos are most beautiful with filters? @Anniehossein @AbbasiAisha @Erumslifeology @AleeshahJ
79%Dr Annie Hossein
1%Aisha Abbasi
0%Erum Abro
21%Syeda Alisha Jeelani
6,831 votes • Final results
63
5
15
15,830
وڈیو جعلی ناہی
بلاول بھٹو کی وڈیو جاری کی گئی ہے نہیں معلوم Ai کا کمال ہے یا اصلی وڈیو ہے اسی طرح مولانا کے بیٹے کی بھی وڈیو جاری گئی ۔۔ ایسے ،ایسے لوگوں کے کمزور لمحات سے فائدہ اٹھاتے ہیں یہ لوگ اگر ساتھ ہیں ہماری منشا کے مطابق تو آپ کی کرپشن سے لیکر عیاشیاں بھی معاف اور تو اور قتل بھی معاف ، اگر نہیں تو ایسے نیلام ہوگی آپ کی عزت میرا خیال ہے اس وقت وڈیوز بنانے والوں سے سوال ہونا چاہیے تاکہ ۔۔ آئیندہ کے لیے کوئی بلیک میل ہوکر انکے لیے سب کچھ کر گزرنے سے پرہیز کرے
2
125
Happy Princess Day Madam. سنڌي خوبصورت ڇوڪرين جي لحاظ کان اوھان ۽ ڊاڪٽر فرح قاضي جي وچ ۾ مقابلو سخت آھي. @Farahtistics
nobody wished me princess day :(
3
227
ماھي ٽالپر ڪير سڏائي
🎯 ماہی تالپور سندھ سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی کی ایک رضاکار ہیں۔ ماضی میں کئی معاملات پر ہمارے درمیان شدید سیاسی اختلافات رہے، لیکن میں اس بات کی گواہ ہوں کہ انہوں نے عمران خان کا پیغام کے لیے کتنی محنت اور خلوص سے کام کیا۔ 🎯 ماہی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے ایکس (X) پر سندھی زبان میں اسپیسز کا آغاز کیا، تاکہ اردو سمجھنے میں دشواری محسوس کرنے والے سندھ کے عوام بھی تحریک کی آواز، مؤقف اور عمران خان کے پیغام کو سمجھ سکیں۔ ان کی اس کاوش کو صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ صاحب، نائب صدر ایف آر کے اور دیگر قیادت نے سراہا۔ یہی نہیں، خود حلیم عادل شیخ صاحب اور ان کی قیادت کے دیگر ارکان بھی ان کے اسپیسز میں باقاعدگی سے شریک ہوتے رہے۔ 🎯 سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن میں نے ہمیشہ ماہی کو اپنے صوبے، اپنی دھرتی اور اپنے سندھی بھائی بہنوں کی جدوجہد پر فخر کرتے دیکھا ہے۔ وہ ہمیشہ چاہتی تھیں کہ سندھ کی آواز اور وہاں کے کارکنوں کی محنت سب تک پہنچے۔ 🎯 آج یہ سن کر حیرت اور افسوس ہوا کہ سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک عوامی پلیٹ فارم پر دعویٰ کیا کہ حلیم عادل شیخ صاحب نے ماہی سے لاتعلقی کا اظہار کیا، بلکہ انہیں پیپلز پارٹی کی کارکن اور پی ٹی آئی میں مبینہ طور پر داخل کی گئی خاتون قرار دیا۔ ⁉️ حلیم عادل شیخ صاحب! کیا مشال یوسفزئی کے یہ بیانات درست ہیں؟** ⁉️ کیا برسوں تک پارٹی کے لیے محنت کرنے والی رضاکار کو یوں اجنبی قرار دے دیا جائے گا؟ کیا یہی ان کارکنوں کی محنت کا صلہ ہے جو مشکل وقت میں آپ کے نام اور قیادت کا دفاع کرتے رہے؟ 🎯 ہم ایک کارکن کی برسوں کی جدوجہد کو نظرانداز نہیں کر سکتے۔ 🎯 حلیم عادل شیخ صاحب، آپ کی وضاحت درکار ہے۔ ہم جواب چاہتے ہیں! @Mahi_talpur777 @HaleemAdil @AkMashal @FRK_JK @PTISindhX @OwaisSarwar57 @SNM786lag
1
1
463
Bitter truth of day. @BBhuttoZardari is the most opportunist politician
پاکستانی تاریخ کی منافق ترین سیاسی پارٹیز میں پیپلزپارٹی صف اول پر آپکو کھڑی نظر ائیں گی @BBhuttoZardari #کرپٹ_منافق_پیپلزپارٹی
2
1
3
346
سندھ میں ریفرنڈم کرانا یا سندھ میں میں صوبہ بنانا بہت مشکل کام ہوگا اور پیپلز پارٹی افورڈ نہیں کر سکے گی۔ رؤف کلاسرا @KlasraRauf
1
69
Coming Soon
پورهيت ايوارڊ جلد اچي رهيو آهي
9
168
Nimaano retweeted
The situation in neighboring Pakistan is even worse. Non-Muslims comprise ~4% of Pakistan's population. Yet only 1 of its 266 directly elected National Assembly members is non-Muslim - a Hindu elected from a constituency with a dominant Hindu population. Pakistan also has laws barring non-Muslims from some of the highest offices in the country, , and continues to exclude Ahmadis from the joint electoral rolls. 5/6
18
47
6
333
33,143
I am here for some good friends here
Replying to @Nimaano_
@Nimaano_ halo X ma halo tha
1
135
سنڌي فونٽ کي بھتر ڪجي الائي ڇا پڙھڻ ۾ پيو اچي
محبتون ٻيلا بچايو ڪميٽي #SindhClimateWeek2026
1
3
205
پلس زين شاھ اياز لطيف پليجو ۽ پارليماني سياست ڪندڙ
سنڌين جو سياسي تحريڪون ۽ جدوجھدون ھن خطي ۾ ٻين سياسي ڌرين جي مثالي ۽ اتساھيندڙ رھيون آھن. ھن وقت بہ سنڌ ٻين قومن جي مقابلي ۾ وڌيڪ سياسي فھم رکي ٿي. سنڌ ڦاٿل بس پي پي ۽ مگسي جھڙي مقامي دلادن جي ڀڙوت ۾ آھي جن عوامي تحريڪن ۽ قوم کي سدائين ڌڪ ڪڍيو آھي.
1
105
ھن سال خوبصورتي جو ايوارڊ ڪنھن کي ڏجي
خوبصورت ٽوئيٽر يوزر جو ايوارڊ ڊاڪٽر سورٺ نالي @SindhuSorath #PorhiyatAwards
2
3
341
الجبر والمقابله جي ڪري الخوازمي کي ميٿ جو ابو چيو وڃي ٿو
Agr he hikro kitaab na hujjay ha ta kujh bhi na hujjy ha siwai hawalan j: Name: Al Kitab Al Mukhtasar Fi Hisab Al Jabr Wal Muqabala. Written by: Murshid al-Khwarizmi
1
121
اناج جا ٻوٽا سٿرن وچ ۾ جنم وٺندا آهن
1
194